لوگ مطلب سے پاس آتے ہیں
ہم نہیں کسی کے مطلب کے
✌💯🖤
S@eed Ali
میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے ...
👉💔💔👈
بچھڑنے والے کے آخری الفاظ۔۔تھے مسکراتے رہنا...
S@eed Ali
#اب کسی #رشتے کا ؛؛ بھی #اعتبار نہیں #رہا✌
#سب سے #ملوں گا ؛ #سب کے #انداز سے 🤗
S@eed Ali
وہ کبھی ڈرا ہی نہیں مجھے کھونے سے
وہ کیا افسوس کرے گا میرے نہ ہونے سے 💔💔
S@eed Ali

*جس نے کرونا سے مرنا ہوا کسی صورت نہیں بچ سکتا خدا کے لیے مساجد آباد کرو یہ مساجد کے آباد کرنے کا وقت ہے ویران کرنے کا نہیں😰💔😥*
*دُعاؤں* کـا رنـگ نہیــں ہـوتا مگـر جـب
یـہ رنـگ لاتـی ہیـں تـو *زنـدگـی* میـں
رنـگ *بھـر* جـاتے ہیـں
S@eed Ali
مجھے یارو کی لمبی قطاروں سے مطلب نھیں ھے💖
اے دوست
اگر تم دل سے مخلص ھو تو بس اک تم ھی کافی ھو.
S@eed Ali
باتیں اتنی کہ جیسے وفا ان پہ ختم💯
جب بات نبھانے پہ آئی تو مجبور نکلے😑
*🌹بـــــــچھڑنا مـــــــــبارک🌹*
S@eed Ali
اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے؟؟😠😠
کہ لڑکیاں چبائی ہوئی چوینگم میں چینی ڈال کر دوبار میٹھا کر لیتی ہیں۔۔😂😂😂😂🙉🙈🙊'
🙏🏻🙏🏻🙏🏻
S@eed Ali
دولہا: آج سے تم میری, زینت ہو, تبسم ہو, اور تمنا ہو
دولہن, شرماتے ہوئے آج سے میرے لیئے بھی آپ, یاسر ہو, زین ہو, اور رضوان ہو 😛😛😛😜😜🙈🙈🙈😝😁😁😃😃
S@eed Ali
ایک لڑکی پٹھان سے ..... 😜 میں رو رہی ہوں اور تمہیں کوئ پرواہ نہیں....... 😕 پٹھان پگلی پیار کرنے والے کسی کی پرواہ نہیں کرتے🤣🤣🤣
S@eed Ali
ملک بھر میں شادی ھالز کی بندش کا فیصلہ وہ واحد فیصلہ ہے
جس کی میں مکمل حمایت کا اعلان کرتا ہوں
سا ڈی نئی تے کسے دی وی نئی
😜🙄😕😂
S@eed Ali
سوچتا ھوں۔۔۔۔۔
سب سے ناراض ہو جاٶ😐😐
پھر خیال آتا ھے
کرتوت ایسے ھیں کہ سب نے شکر کرنا ھے😂😂🙈
😂😂
S@eed Ali
مجھے دو ہی لڑکیاں اچھی لگتی ہیں 😍
ایک چشمے والی 🙈
دوسری بغیر چشمے والی 😋😋
S@eed Ali
فقیروں والی حالت دیکھ کر ہم سے نفرت مت کرنا
❤ .. صاحب. ❤
ہم جب سنورتے ہیں تو زمانہ دیدار کو ترستا ھے۔❤❤
S@eed Ali
💖جــب میــرے یــار ســے پــردہ نــقــاب گــرا اچــانــک💕
پھــول بھــی کہــنــے لــگے "کاش" ہــم انســاں ہــوتے 💕
S@eed Ali
میں جانتا ہوں تیرا ساتھ عارضی ہے مگر
مجھے خبر ہے ہمیشہ کی زندگی بھی
نہیں!!!
S@eed Ali
رہیں گمنام تو بس تُجھ سے ہی منسوب رہیں
جانے جائیں تو تیرے نام سے جانے جائیں ....❤
S@eed Ali
💕چھوڑ دی ہم نے بھی عشق کی پتنگ بازی 💕
💕ورنہ ہر حسین کی چھت پر ڈور ہماری ہوتی تھی.....💕
S@eed Ali
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain