زمانہ وفادار نہیں تو کیاہوا اے۔دل💔👉
دھوکےباز بھی تواکثر یار ہی ہوا کرتےہیں💔👉
S@eed Ali
تم کہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وقت کی باتوں میں نہ آ جانا
یہ کھبی ہم سے بھی کہتا تھا !! میں تیرا ہوں !!
S@eed Ali
╭•┄┅═<<<❁✿✿✿❁>>>═┅┄•╮
*~🕊______《زخمی پرندہ 》______🕊~*
*⊰᯽⊱┈────╌❊╌────┈⊰᯽⊱*
*صبح ہوتے ہی شاخوں پر عبادت جاگ جاتی ہے*
*مقرر وقت کوئی نهیں اس کی نوازش کا*
*اسے جب بهی پکارو اسکی قدرت جاگ جاتی ہے*
*⊰᯽⊱┈────╌❊╌────┈⊰᯽⊱*
*~🕊__《بے وفا یوں تیرا مسکرانا 》__🕊~*
╰•┄┅═<<<❁✿✿✿❁>>>═┅┄•╯
S@eed Ali
♥وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥
♥جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!👈
S@eed Ali
یہ جو ساتھ بیٹھ کر ہنستے ہیں....
یہی تو سانپ بن کر ڈستے ہیں...🔥✌
S@eed Ali
میری پسند بہت لا جواب ہوتی ہے....😍💗
😍💕جناب💕😍
نہیں یقین تو اک بار آئنہ میں خود کو دیگھ لو... 😉😘💕
S@eed Ali
سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے.....!!
سواۓ وقت اور عزت کے....!!❤
S@eed Ali
مانا کہ تم جیسے #قسمت سے ملتے ہیں❤..
مگر ہم بھی #قسمت والوں کو ملتے ہیں❤..
Good EveninG
*💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔*
*💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں💔*
S@eed Ali
کب تک ترستے رہیں گے تجھے پانے کی حسرت میں؟
دے کوئی ایسا زخم کہ میری سانس ٹوٹ جائے اور تیری جان چھوٹ جائے
💔
S@eed Ali
مسکرانا لازم ہوگیا ہے_____ صاحب
غموں سے شرط لگا لی ہے
S@eed Ali
زمانا روے گا برسوں ھم کو بھی یاد کر کے
گنے گے سب ھماری خوبیاں جب ھم نھی ھونگے ✌✌
S@eed Ali
*تیسرا کلمہ تمجيد*
سُبْحَانَ اللہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَآ اِلٰہَ الَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُؕ وَلَا حَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ ؕ
ترجمہ :اللہ پاک ہے اورسب خوبیاں اللہ کے لیے ہیں اوراللہ کے سواکوئی معبود نہیں اوراللہ سب سے بڑا ہے گناہوں سے بچنے کی طاقت اورنیکی کرنے کی توفیق نہیں مگراللہ کی طرف سے جو سب سے بلندعظمت والا ہے ۔
❤
*دوسرا کلمہ شہادت*
اَشْھَدُ اَنْ لَّآاِلٰہَ اِلاَّ اللہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ ؕ
ترجمہ : میں گواہی دیتاہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اورمیں گواہی دیتاہوں کہ بیشک محمدصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم اللہ کے بندے اوررسول ہیں۔❤
*اوّل کلمہ طیب*
لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ ؕ
ترجمہ :اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں محمدصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم اللہ کے رسول ہیں۔❤
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*❤❤
💞صرف تمھاری تصویر کو دیکھتا ہوں...♡
قسم سے اور کوئی نشہ نہیں کرتا میں...💞 .
S@eed Ali
میں فنا ہو گیا اس کی ایک جھلک دیکھ کر
نہ جانے ہر روز۔۔۔ آئینے پہ کیا گزرتی ہوگی ❤❤❤
S@eed Ali
اندیشہ بھی بہت تھا اور احتیاط بھی بہت کی 💕
دیکھتے دیکھتے اس شخص سے پیار ہو ہی گیا 💕
S@eed Ali
ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﻨﮯ ﺳﮯ ❤ﺩﻝ ﮐﮩﺎﮞ ﺑﺪﻟﺘﮯ ﮨﯿﮟ...!!
ﺁﭖ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﮭﯽ❤
ﺁﭖ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ...!!
S@eed Ali
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain