Damadam.pk
S@eed_Ali_786's posts | Damadam

S@eed_Ali_786's posts:

S@eed_Ali_786
 

قربان کر دوں اپنی زندگی اس کی آنکھوں پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💞
وہ وعدہ تو کرے عمر بھر ہمیں دیکھنے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💞
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

ہاےاس کی لشکری آنکھیں😍
دل کے سارے سپاہی مارے گّے💘
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

💞 محبت میں جھکنا ____ کــوئی عجیب بات نہیں 💞
.
💞 چمکتا سورج بھی تو ڈھـــل جاتا ہے چاند کے لیے 💞
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

تُو مجھ کو دیکھ، پرکھ ،اور پھر بتا مُجھ کو....
کہ تیرے سوا میرے اندر کہیں پہ مَیں بھی ہوں....
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

کاش کوئی ہوتا جو ہمارے آنسوؤں کا بھرم رکھتا⚜
یہاں تو ہر شخص نے رلانے کی قسم کھا رکھی ہے⚜
♥🖤♥🔝
S@eed Ali
✍🏽

S@eed_Ali_786
 

: اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا💕
تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔💕
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

جس کے لفظوں میں اپنا عکس ملتا ہے ❤
بڑے نصیب سے ایسا کوئی شخص ملتا ہے ❤
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

غلطیاں کیجئے !!
مگر کسی کے ساتھ غلط مت کیجئے"♥️🥀💯
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

سارے رستے میں خود بنا لوں گا...!!
تم نے بس میرا ہاتھ پکڑ کر چلنا ہے...!! 🤝🏻
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

بہت لمبی گفتگو.......کرنی ہے تم سے...<>
❤ جناب ❤
تم آنا میرے پاس، پوری زندگی لے کر....<>
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

کیا پتا تھا کہ محبت ہی ہو جاے گی تم سے❤❤
ہمیں تو بس تیرا مسکرانا پسند ایا تھا😀
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

میں سب کا دل رکھتا ہوں!
پر سنو! میں بھی اک دل رکھتا ہوں❤❤
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

آج تک قائم ہے اُس کے لوٹ آنے کی اُمید
آج تک ٹِھہری ہوئی ہے زِندگی اَپنی جَگہ...؟ 🍁
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

*چھوڑو صاحب وہ تو حور ہے*
*اور حوریں گناہ گاروں کو کہا ملتی ہیں*
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

*بچپن والے کھلونے اکثر مجھ سے پوچھتے ہیــــں ... کہ کیسا لگتا ہے ... جب لوگ تمہارے ساتھ کھیلتے ہیــــں .....!!!*💞💞💞
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں❤
منافق بن کر رشتوں کی ------- سیاست ہم نہیں کرتے 💕
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

سکول کو بند کرنے کے بجائے 15 دن سکول کی گھنٹی نہ بجاؤ کرونا کو کیا پتہ سکول کھلا ھے یا بند ھے 😂😂
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا
👉🙂🖤🥀
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

ذائقہ الگ ہے ھمارے لفظوں کا _____💕
کوئی سمجھ نہیں پاتا❗❗❗❗😊
کوئی بھلا نہیں پاتا ____________😊
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

بھولنا ہماری عادت نہیں یا داشت چلی جائے تو الگ بات ہے💞💞
سنو یاد آتے ہو ہر سانس کے ساتھ__اب سانس چلی جائے تو الگ بات ہے💞💞
❤❤💯💯
S@eed Ali