❤❤❤❤❤❤❤❤
*اچھا وقت اور اچھے لوگ ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتے جب بھی ان میں سے کوئی مل جائے تو اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے۔*
❤❤❤❤❤❤❤❤
S@eed Ali
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*زندگی کے ہر موڑ پر جہاں امتحان ہوتے ہیں وہیں اللہ کی مدد بھی موجود ہوتی ہے۔*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
S@eed Ali
💖سب نظارے حضور ﷺ آپ کے ہیں
چاند تارے حضور ﷺ آپ کے ہیں
💖کیوں نہ ہوتا یہ چاند دو ٹکڑے
جب اشارے حضور ﷺ آپ کے ہیں
💖علیؑ و فاطمہؑ حسینؑ و حسنؑ
نُور سارے حضورﷺ آپ کے ہیں
🌹 اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى ُمحَمَّدِ ُّوعَلَى اَلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ ابْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدُ مَجِيِد
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدِ ٌوعَلَى اَلِ مُحَمّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيُد مَجِيِد
🌹بخشےجائیں گے رحمت اللعالمینﷺکے صدقے🌹
🌹 ورنہ نہ ہم اچھے اور نہ ہمارے اعمال اچھے 🌹
💖💖💖💖صلی اللہ علیہ والہ وسلم💖💖💖💖
❤💙دردِ دِل ہو تو یوں دوا کیجئے
ہر گھڑی ذِکرِ مصطفیٰ کیجئے💙❤
❤💙ہم غلاموں کو حاضری ہو نصیب
سب مدینے چلیں دعا کیجئے💙❤
💗💚سیّدُنا کریمُُﷺ💚💗
Jumma Mubarak
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
❤ Jumma Mubrk ❤
❤God morninG❤
*💔وہ میرا ہو کر بھی مجھ سے محروم رہا💔*
*💔کیا کوئی میری طرح جیت کے ہارا ہوگا💔
S@eed Ali
زخم جدائی کے دھیرے دھیرے بڑھ جاتے تو اچھا تھا..
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مرجاتے تو اچھا تھا💔💔
S@eed Ali
💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔
S@eed Ali
کیا اس طرح بھی ملاقات نہیں ہو سکتی💔
میں مر جاؤں اور تم میرا منہ دیکھنے کو آؤ
💔 💔
S@eed Ali
💔نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی💔
💔جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے 💔
S@eed Ali
نام تیرا خود ہی میری زبان پہ آ جاتا ھے💔
جب کوئی مجھ سے میری آخری خواہش پوچھتا ھے..💔
S@eed Ali
تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔
S@eed Ali
*💔فرست ملے اوروں سے تو نگاہ ادھر بھی کر لینا💔*
*💔ساگر💔*
*💔کہاوت ھے غریبوں کی یادیں انمول ھوتی ھیں💔*
S@eed Ali
❤ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍُُﺱ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺭﮨﻮﮞ❤
💞ﻭﮦ ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﺒﮭﺎلے ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﮍکتا رہوﮞ💞
S@eed Ali
"دل ٹوٹ جاۓ گا تو سوال کرو گے تم"
"ہم نا رہے تو یاد کرو گے تم"
"آج تو کہتے ہو کہ وقت نہیں ملتا"
*دوست*
"پر ایک دن ہمارے لئے وقت سے فریاد کرو گے تم"
نہیں دنیا کو جب پروا ہماری
تو پھر دنیا کی پروا کیوں کریں ہم
❤
S@eed Ali
مجھے تو تیرےسوا __کچھ نظر نہیں آتا💔
میں دیکھتا ہوں جہاں تو دکھائی دیتی ہے:❤
S@eed Ali
مجھے ملنا ہے______تم سے اس جہاں میں ۔۔۔❤❤❤
جس جہاں میں بچھڑنے_____کا رواج ہی نہ ہو۔۔۔❤❤❤
S@eed Ali
تیرے بعد نظر نہیں آتی________ مجھے کوئی منزل....!!
کسی اور کا ہونا_______میرے بس کی بات نہیں...!!
💞💞
S@eed Ali
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain