Damadam.pk
S@eed_Ali_786's posts | Damadam

S@eed_Ali_786's posts:

S@eed_Ali_786
 

تیری سادگی تیری عاجزی تیری هر ادا کمال هے❤
مجهے فخر هے مجهے ناز هے میرا یار بے مثال هے 🖤
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

تـــــــم حاصـــــــل رہــــو یا لا حــــاصــل ؟❤
مگـــــر رہو گے ہمیشـــہ میـــــری محبتــــــ !!
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

❤کمی نہی ہے _____زمانے میں حسینوں کی❤
❤مجبور ہیں ہم_______دل نے چٌنا ہے تم کو.❤
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

بس محبت ہم کو آپ سے ہونی تھی سو ہو گئی💖
اب نصیحت چھوڑیئے،، ساتھ دیجیئے اور دعا کیجیئے
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

ممکن اگر ہوتا کسی کو اپنی عمر لگانا....❤❤
میں اپنی ہر سانس تیرے نام لکھ دیتا...💓💕💕
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

💕 جانے ایسی بھی کیا دل لگی تھی تم سے 💕 💕میں نے آخری خواہش میں بھی تیری محبت مانگی 💕
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

آنكھوں ميں ميرى ٹھہرو يا دل ميں اتر جاؤ🤩❤
گھر دونوں تمہارے ہيں___تم چاہے جدھر جاؤ۔۔😘😍
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

❤پیار کے لئے دِل ⁦♥️دِل کے لئے تُم 👰
❤تمہارے لئے میں 👱اور میرے لئے تُم 💑
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

کچھ تو بات ھے چاھت میں ورنہ
ایک لاش کے لئے کوئی تاج محل نہیں بناتا
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

مجھے یاد ہے کبھی ایک تھے، مگر آج ھم ہیں جُدا جُدا
وہ جُدا ھوئے تو سنور گئے،،، ھم جُدا ہوئے تو بکھرگیۓ
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

❤ تمہارا نام سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے
محبت کتنی کرتا ہوں اندازہ خود لگا لینا ! ❤
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

آج نہیں تو کل تمہیں احساس ہو ہی جائے گا
قدر کرنے والے فقط نصیب سے ملا ہوا کرتے ہیں🔥❤

S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں؟
❤ جناب ❤
آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں تم ہی تم
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

تیری ایک جھلک کو ترس جاتا ہے دل میرا
قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں
Good EveninG
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

💖ہم ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں ہوتے تم سے
⚘ایسی ہے محبت میرے دل میں تیرے لئیے⚘..
S@eed Ali.a1

S@eed_Ali_786
 

❤_____________\\\_____________❤
دل بھول نہیں سکتا تجھے دھڑکنوں کی ضرورت ہو تم❤!!
💝💘💝
تم سے ہے میری دنیا حسیں میری پہلی محبت ہو تم
S@eed Ali.a1

S@eed_Ali_786
 

ہم سے ملنا ہے تو گہرائیوں میں آئیے جناب
لاجواب موتی کناروں پہ نہیں__ ملا کرتے
💞💞💞
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

💖اس کی یاد اس طرح میرے دل میں لپٹی ھے💖
⚘جیسے کسی پھول میں کسی تتلی کو نیند آجائے⚘.... _
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

ھم اپنی ذات میں ایسا ---- كمال رکھتے ھیں.
کہ لوگ بے وجہ ہمارا ------ خیال رکھتے ھیں.😍 💕 👍👉
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

ﺷﻮﻕ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺳﺮِ ﻋﺎﻡ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﮐﺎ..
ﻣﮕﺮ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭﮞ ﺍﺏ ﺫﺭﯾﻌﮧ ﯾﮩﯽ ﮬﮯ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ..
S@eed Ali