Damadam.pk
S@eed_Ali_786's posts | Damadam

S@eed_Ali_786's posts:

S@eed_Ali_786
 

ﭘﺎﺱ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ________ﺩﻭﺭ ﺭﮨﺘﺎ❣
❣ﮨﮯ
⚘ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺿﺮﻭﺭ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ⚘
ﺟﺐ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ❣
❣ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﻮ
ﮨﻠﮑﺎ ﮨﻠﮑﺎ__________ ﺳﺮﻭﺭ ﺭﮨﺘﺎ⚘
.⚘ﮨﮯ
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

" اک مدت کے بعد _____سائیں "
" ہم مسکرائے بهی تو اپنےہی حال پہ "
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

دل نہیں دے سکتی ہو تو نمبر ہی دے دو
اپنا نہیں دے سکتی ہو تو اپنی سہیلی ہی کا دے دو
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️.l5
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

❣🕊❣🕊❣🕊❣🕊❣🕊❣
*❤تمھارے دیدار کی قیمت ____ اگر میرا خون ہوتا⚜❤*
❤❤
*❤تو اک اک قطرہ تمھاری اک اک جھلک پر بہا دیتے⚜❤*
❣🕊❣🕊❣🕊❣🕊❣🕊❣
*💛تنہا اجنبی💛*
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

یــادوں میــں بســــا رکھــا ھــــے تجھـــــــــــے اســـں قــدر
کـوئـی وقتــ بھـی پـــوچھــے تــو تیـــرا نـام بتــا دیتـے ھیـں

S@eed Ali .a1

S@eed_Ali_786
 

اگر کمنٹ نہیں کرنے ہوتے😐😏
تو چھپ چھپ کے پوسٹ بھی نہ دیکھا کریں😝😂
چور کہیں کے ۔۔۔۔۔۔۔😜😁🙊
Good MorninG.l5

S@eed_Ali_786
 

سانسیں بھی کر دوں تیری سانسوں میں منتقل💕
اس سے زیادہ اور کس طرح چاہوں میں تجھے💕
S@eed Ali😊

S@eed_Ali_786
 

: اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا💕
تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔💕
💔💔
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

کون چاہے گا تجھے میری طرح
مجھ کو پہلو میں بٹھا کر سوچنا
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

وہ کمبخت اک بار محبت کی بات پر آئے تو سہی😍😘
اس کے نخرے کیا ،میں تو اسکو بھی اٹھا لوں گا..!!❤
S@eed Ali.l5

S@eed_Ali_786
 

رب واقف ہے تیرے دل کی تڑپ سے🔥
وہ ضائع نہ کرے گا دعائیں ذرا انتظار کر⁦ 💯❤
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل سے تیری دوستی کا رشتہ
گفتگو ہو یا نہ ہو، تیری یاد ضرور آتی ہے.❤❤❤
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے.....
پاگل
ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے !!!
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...❤
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

تم میرے ہو،،
یہ وہم ہے،،
اور یہ وہم بھی میرے لئے کتنا اہم ہے،
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

تھک جاؤ اگر دنیا کی محفلوں سے صاحب..
ہمیں آواز دینا اکثر ہم بھی اکیلے رہتے ہیں💔💔💔
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

اتنے انمول تو نھیں مگر ہماری قدر یاد رکھنا 😘❤
شاید ہمارے بعد کوئی ہم جیسا نہ ملے 👌
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

💞
میں کسی کو پسند آؤں بھی تو کیوں
میں کسی کے مطلب کا ہوں ہی نہیں
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

آؤ۔۔۔۔ اپنا مذاق اڑائیں
کہ
وہ آج بھی ہم کو ہی چاہتے ہیں
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

میں ﺗﻮ ﺍﮎ ﺩﺭﺩ ﮨﻭﮞ ﺻﺎﺣﺐ ۔
ﺍﻭﺭ ﺩﺭﺩ بھﻻ ﮐﻭﻥ سہتا ﮨﮯ۔
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
S@eed Ali