جو دل 💓 کے آئینے میں ہو وہی ہے پیار کے قابل
ورنہ دیدار کے قابل تو ہر تصویر ہؤا کرتی ہے
S@eed Ali
اگر ہمت ہے تو آؤ مقابلہ عشق کریں 😍
ہارے تو آپ ہمارے💕 جیتے تو ہم تمہارے
S@eed Ali
خیـــــــالِ یار میں بیٹھــے ہوئے وہ لـــــــوگ ہیں ہم۔۔۔
جنہیں زمانہ سمجھتا ہے اِنہیں کوئی کام نہیں۔۔۔
S@eed Ali
سخت ازیت پسند ہوں میں....!!
جہاں مر جانا چاہیۓ وہاں مسکرا دیتا ہوں
✍
S@eed Ali
منافق بن کر رشتوں کی سیاست نہیں کرتا
جو دِل کو اچھا لگتا ہے اُسی کو دوست بناتا ہوں۔ _
S@eed Ali
اِس دل ❤❤ میں کِس کِس کو جگہ دیں صاحب۔۔۔؟؟؟
غم رکھیں، دم رکھیں، فریاد رکھیں، یا تیری یاد رکھیں۔۔۔؟؟؟
S@eed Ali
🌹میرا من مہکتا ھے ھر پل تیری خوشبو سے 🌹
🌹تو مجھ میں رھتا ھے کسی گلاب کی طرح 🌹
S@eed Ali
یاد رہے گا یہ دور حیات ہم کو__
کیا خوب ترسے ہیں اک شخص کیلئے__💔
-✨❤
S@eed Ali
تمہیں رکھا ہے دل کے اس مقام پر جہاں ہم🍁🍂
اپنی سانسوں کو بھی جانے کی اجازت نہیں دیتے
🌹💖🌹
S@eed Ali
ASSLAM 0 ALAIKUM GOOD MORNING 
کسی کو مجھ سے کوئی شکایت ہے😕
تو بتانے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔😅😅
برداشت کریں😇😇
میں لب ہوں__میری بات ہو تم❣
میں تب ہوں___جب ساتھ ہو تم❣
❣❤❣
S@eed Ali
♥تمہیں چھوڑ دو تمہیں بھول جاؤ یہ ناممکن ہے♥
♥تم تو تم ہوں مجھے تیرے نام کے لوگ بھی اچھے لگتے ہیں♥
S@eed Ali
میں نے جب بھی رب سے گزارش کی ہے!!!!!!
تیرے چہرے پہ ہنسی کی سفارش کی ہے!!
💝💝💝
S@eed Ali
ہم اپنے آپ میں گم تھے
لیکن حیرت کی بات ہے
وہاں بھی تم تھے..♥
S@eed Ali
وہ لڑکیاں جن کے بیٹھنے سے صوفہ بھی 15 انچ نیچے دب جا تا ھے😊😊
وہ بھی اپنے بوائے فرینڈ کو بول رہی ہوتی ھیں----)
جانو وعدہ کرو پوری زندگی
پلکوں پہ بیٹھا کے رکھو گے---()😆😅😅😅😜😜😜
S@eed Ali
" ہماری" محبت" کو " سنبھال" کے"رکھنا"۔۔۔!!!،،؟،،👉
" اک" ہی" بار" ملے" گی" زندگی" کی،" طرح" ❤🌹❤💯💞
S@eed Ali
بچھڑ گیا ہے مجھ سے کہیں در بدر نہ ہو جائے
اے خدا اسے اپنے حفظ وامان میں رکھنا...
S@eed Ali
```"-ہر چیز ادھُوری ہے"✍🏻
مُکمل صِرف اللہ کی ذات ہے"🕋
S@eed Ali🌹🌹💕💕❤❤```
تم رکھ نہ_______ سکو گے_______ میـرا تحفہ______ سنبھـال کر....!!!!
ورنہ دے_______ دوں روح _______جسم سے تجھ______ کو نکال کر....'!!!!
❤Good EvinG❤
S@eed Ali
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain