دل کا کیا ھے یہ تو تیری یاد کے سہارے جی لے گا ,
.-"میری "-.
'-. جان .-'
بات تو ان آنکھوں کی ھے جو ترستی ہیں تیرے دیدار کے لیے
S@eed Ali
رہ نہ پاؤگے کبھی___بھلاکر دیکھ لو
یقین نہیں آتا تو____آزما کر دیکھ لو
ہر جگہ محسوس____ہوگی ہماری ہی کمی
اپنی محفل کو___کتنا بھی سجا کر دیکھ لو❤
Ⓜ️〽️
S@eed Ali
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
*2020* *►✿ ریحؔانیات ✿◄* *16/03*
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
*تیری عزت پہ اپنا عشق وار سکتا ہوں...*
*بس تیرے لیے، ہاں میں ہار سکتا ہوں...*
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
ازقلم.. ♦ *ریحان سحؔر* ♦
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
S@eed Ali
کون چاہیے گا مجھے تیری طرح اے رب ❤❤❤️
کون ڈالے گا میرے عیبوں پر پردہ بار بار❤❤❤️
S@eed Ali
اپنے ہاتھوں سے چائے ___بنا دیجئے
ہم خفا ہے آپ سے ______منا لیجیئے۔۔۔۔!❤
☕
S@eed Ali
یادوں کو محبت کے گلابوں میں پرو کر'
ہم کتنی نفاست سے تمہیں سوچ رہے ہیں'
S@eed Ali
تُمہارا ساتھ تھا ایسا کہ جاں مہکتی تھی..
تُمہارے بعد جو گزُری ہے ، وہ جان پہ گزُری
S@eed Ali
ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤دوست❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں....
S@eed Ali
بس اتنے سے الفاظ کہنے ہیں تمہیں.. 😌
خیال رکھا کرو اپنا اچھے لگتے ہو ہمیں...❤
🤓
S@eed Ali
کبھی مت سوچنا کے ہم بھول گے ہیں تم کو..!!
جن کی یادوں سے دل دھڑکتے ہوں وہ دوست بھلائے نہیں جاتے..!!
S@eed Ali
تم زندگی کی وہ کمی ہو💗💖
جو زندگی بھر رہے گی 💖
S@eed Ali
وقت ہی نہیں رہا کسی سے وفا کرنے کا
حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں🌻🌻🌻🌻🌸🌺
S@eed Ali
وہ میری زندگی کے رابطے میں___ شفاء جیسا ہے !
میری روح میں شامل محبت کی انتہا جیسا یے!!
Good MorninG
S@eed Ali
مت پوچھو کیسے گزرتا ہے ہر پل تیرے بنا,
کبھی بات کرنے کی حسرت اور کبھی دیکھنے کی تمنا👑👑👑👑👑👑👑👑
S@eed Ali
" ﺗﯿﺮﯼباتوںﺳﮯ ﺟﮍﺍ ______ھﮯ ﯾﮧ❞ﺗﻌﻠﻖ ﺩﻝ❝ ﮐﺎ💕
" توں نظر نہ آئے ﺗﻮ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ❞دل کی دھڑکن💕
S@eed Ali
اپنے پہلو میں وہ غیروں کو بٹھاتا کیوں ہے............💕❣
مجھے چاہتا نہیں تو مجھے جلاتا کیوں ہے...........💕❣
S@eed Ali
آتی تو ہو گی ذہن میں گزرے دنوں کی سوچ
کرتا تو ہو گا یاد وہ مجھ کو کبھی کبھی
S@eed Ali
تمہیں اپنا فین بنانا چاہتا ہوں.
😍
یعنی چھت سے لٹکانا چاہتا ہوں😆🙆
😎😎😎😂😂😂😂😂😂😂
S@eed Ali
*کل ان شاء اللہ پورے پاکستان میں سورۃ نوح 29 پارہ کی تلاوت کی جائے گی تاکہ دنیا پر آئے ہوئے”کروناواٸرس“ سے انسانوں کو نکالاجاسکے*
*عورتیں اپنے گھروں میں اور مرد مسجدوں میں دن 2 بجے سورہ نوح پڑھنے کا اہتمام کریں*
*یہ میسیج رکنا نہیں چاہئیے پورے پاکستان میں یہ میسج آج پہنچنا چاہیے*
تجھے روز دیکھوں قریب سے
میرے شوق کتنے عجیب ہیں۔
🙏*انمـــͫــͣــͥـــول*🙏
S@eed Ali
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain