Damadam.pk
S@eed_Ali_786's posts | Damadam

S@eed_Ali_786's posts:

S@eed_Ali_786
 

اتنی کشش تو ہو_______نگاہِ شوق میں ساقی_____!!
اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جاے_____!!
🔥🔥
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

💖#خدا_سلامت_رکھے_ان_نظروں_کو_بھی#💖
😍👨👨👦✌
💖#جن_نظروں_کو_ھم_اچھے_نہیں_لگتے #💖

S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

💝💗"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤
💝💗"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر
سے.❤
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

ضروری نہیں کہ محبت میں روز باتیں ہوں____!
خاموشی سے ایک دوسرے کو دیکھنا بھی عشق ہے____!🌹🌹🌹🌹🌹
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

خاموشیاں بول دیتی ہے
جنکی باتیں نہیں ہوتی
عشق وہ بھی کرتے ہیں
جنکی ملاقاتیں نہیں ہوتی
❤️❤️👈
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

آخر تم کیوں دل کے اتنے پاس ہو
کوئی تو وجہ ہو گی جو تم اتنے خاص ہو__
🖤
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

*کبھی کبھی انسان انسانوں اور چیزوں کے پیچھے اتنا بھاگتا ہے ... کہ پیروں کے بجائے اس کے دل پر چھالے پڑ جاتے ہیــــں ......!!!*💞💞💞
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

*اعتبار تو صرف اندھوں کا کجیئے ... جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیــں دیکھی .......!!!*💞💞💞
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

ُ تو جیت کے بھی رو پڑے گا
ہم تجھ سے ایسا ھاریں گے۔❣
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

❤ وار کر تم پر سارے جہاں کی خوشیاں,
تم کو ہنستا ہوا دیکھوں--------جی چاہتا ہے. ❤
❤Good MorninG❤
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

ہم رکھتے ہیں منفرد اصول اے وفا
ہم سانس چھوڑ سکتے ہیں پر بنایا ہوا دلدار نہیں
#😊🥀🍂
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

👌یاد آئے گئی ہر روز مگر تجھے آواز نہ دونگا...
✌ لکھوں گا تیری ہر غزل مگر تیرا نام نہ لونگا!!!!✌
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

كبھى مل جائيں تمہیں جو فرصتیں تو یہ سوچنا
اک_تیرے_سوا_ہم_نےـــــــــچاہا_ہی_كيا_ہے❣
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﮩﻠﻮ ﻣﯿﮟ ﺁ ﮐﺮ ﺍﮐﺜﺮ۔۔۔۔❣
ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎد ﻣﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﻓﺮﺩ ﮬﻮ ﺟﯿﺴﮯ۔۔۔۔❣
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

رکھنے کے لیے دو بہترین جگہیں_______ ہوتی ہیں😍💞!!
😘"دُعا" اور "دل"💞!!
اور میں نے تمھیں😘 سب سے چھپا___________ کر وہاں رکھ لیا😘❤🙈💞!!
S@eed Ali.a1

S@eed_Ali_786
 

🌹🎍💧🌹💧🎍🌹
دو عورتیں باتیں کر رہی تھیں پہلی بولی پتا ہے اپنے گاؤں کے سرپنچ کومہ میں چلے گئے 🤔
دوسری بولی ہاں بہن پیسے والے تو کہیں پر بھی جا سکتے ہیں🙈😂😜😜😂🙈😁🙈😂
🌹🎍💧🌹💧🎍🌹
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

*ہم کسی کو مجبور نہیں کرتے، کہ کوئی ہمیں پسند کرے،،،*
*وہ تو کمبخت ہماری باتیں ہی اتنی لش... پش .... ہیں😜*
*کہ لوگ کھینچے چلے آتے ہیں٬٬٬😜*
S@eed Ali.l5

S@eed_Ali_786
 

جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ
جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے
🙊🙈😊😜😒😂😂😂😂😂
S@eed Ali.l5

S@eed_Ali_786
 

بیوی:انڈا بنا دوں آپکو😆😂
😋😋
شوہر:نہیں میں انسان ہی ٹھیک ہوں😁😁
وڈی ای جادوگرنی😱
S@eed Alu.l5

S@eed_Ali_786
 

میں نے پوچھا :
فیس بُک کی رونق کون۔۔۔۔😏
آج:چینل والے کہتے سب رنگ آپ سے ہیں 😍
پھر پوچھا:
سب سے معصوم کون؟؟ 🙈
یو فون والے کہتے ہیں تم ہی تو ہو 😊☺
اور یہ سب آپکو اسلئے بتا رھا ہوں کہ
جاز والے کہتے ہیں
دنیا کو بتا دو 😍😜😛l😇
S@eed Ali