Damadam.pk
S@eed_Ali_786's posts | Damadam

S@eed_Ali_786's posts:

S@eed_Ali_786
 

میرے کمرے میں اڑ رہے تھے بادل
واہ! واہ!
میں کچھ بھی لکھ دوں غور سے پڑھتے ہیں پاگل!
بھلا کمرے میں اڑتے ہیں بادل 🙊😁😜😂
S@eed Ali.l5

S@eed_Ali_786
 

"Tujh Ko kya Maloom ham Kitnay Talb gaar Hain Teri Khu$hiyon K "
:":
"Pooch Un Fari$hton
S?y Jo Roz Likhtay Hain Duaa Meri or naam tera.
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

مجھے معلوم ہے وہ لاحاصل ہے میرے لیے
اسے معلوم ہے مجھے عشق ہوا ہے اس سے 💔
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

❤👀🐾🌼"-
مجھے ڈاکوؤں نے کہا !!!🔥
نکالو جو کچھ ہے🙊
میں نے دانت نکالنا شروع کر دیے 😁🙈😂😂😂😂
❤👀🐾🌼"-
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

جب گھر والے پوچھتے ہے کہ بیٹا کوئی پسند ہے تو بتا دو
تو اندر سے آواز آتی ہے کس کس کا نام لوں 😂🙈
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

مت کیا کر اپنے درد کو شاعری میں بیاں اےدل💕
لوگ اور ٹوٹ جاتے ھیں ھر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر💔
꧁ S@eed Ali ꧂
+═❁❤❁═+

S@eed_Ali_786
 

غرور کس بات کا جناب••••
ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻧﮯﺳﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟؟؟
ﻛُﻞُّ ﻧَﻔْﺲٍ ﺫَﺁﺋِﻘَﺔُ ﺍﻟْﻤَﻮْﺕِ.
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

اگر خوشی ملے تو آہستہ ہنسا کرو. تاکہ غم جاگ نہ جاۓ
اور اگر غم ملے تو آہستہ رویا کرو اور صبر کیا کرو تاکہ آنے والی خوشی ناامیدی میں نہ بدل جاۓ
صدا خوشحال اور آباد رہو
آمين
*✿♚༆🅳een e Islam༆♚✿
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

آنکھیں بند کرکے. . . تمہاری موجودگی کو محسوس کرنے کے سوا. . . میرے پاس تم سے ملنے کا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے__!
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

جیسے تم حکم کرو دل میرا ویسے دھڑکے...💓
یہ گھڑی ہم نے تیرے اشاروں سے ملا رکھی ہے.. 💗
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

اب تو تصویر بھی نہیں ان کی
بس تصور میں رات کٹتی ہے
🙏*انمـــͫــͣــͥـــول*🙏
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

وہ کتابوں میں درج ہی نہیں تھا
جو سکھایا سبق --- زمانے نے
🙏*انمـــͫــͣــͥـــول*🙏
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

💔ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا💔
💔در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی💔
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

.❤رُخِ مـــــــــحبوب پہ کــوئی ایسی غـــــزل لـکھ اے دل❤
❤جب بھی جس کو بھی سناؤں وہ تیری دیـــد کـو ترسے❤
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

ہماری محبت کی نزاکت سے ابھی ناواقف ہو تم۔۔۔۔۔۔۔
ہم اسے جینا سکھا دیتے ہیں جیسے مرنے کا شوق ہو۔۔♡♡♡💔💞
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

💕چھوڑ دی ہم نے بھی عشق کی پتنگ بازی 💕
💕ورنہ ہر حسین کی چھت پر ڈور ہماری ہوتی تھی.....💕
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

کیا بتاؤں اُس کی محبت کیسی ہے💕
سردیوں میں گرم چائے جیسی ہے☕😋
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

❤تمہارا نام سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے
محبت کتنی کرتا ہوں اندازہ خود لگا لینا !❤
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

کہیں بھی کوئی پروبلم ہو مجھے بلا لیا کرو🤪🙃🤭
مجھے لڑائی دیکھنے کا بہت شوق ہے 🙈🙈
S@eed Ali.l5

S@eed_Ali_786
 

ہر وقت تیار رہو 😂
کیونکہ 😊🙈
رشتہ اور فرشتہ کبھی بھی آسکتے ہیں ۔😜😂😂😂😂😂😂😂
S@eed Ali.l5