تجھے یاد نا کرے تو بے چین سے ھو جاتے ھے 💓💓
پتا نہیں یہ زندگی سانسوں سے چالتی ھے یا تیری یادوں سے 💓💓
S@eed Ali
. ذرا سنبھل کر💖 عشق فرمائے حضور!!!
اگر ہم دل میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے😍💞
S@eed Ali
دنیا کو اگر پتہ چل جائے میں تمہیں کتنا چاہتا ہوں
آدھی رشک سے مر جائے آدھی حسد سے مر جائے.
S@eed Ali
*💔یہ دل ضدی ھے اتنا کہ مانتا ھی نہیں💔*
*💔زرا آؤ!سمجھاؤ اسے کہ اب تم وہ نہیں رہے💔*
S@eed Ali
احساس محبّت مِیں ہم__، اتنا ہی کہتے ہیں.❤
تیرے بغیر بھی ہم___، تیرے ہی رہتے ہیں..!❤
S@eed Ali
میرے الفاظ نامکمل میرے مصرعے ادھورے سے.
میرا خلاصہ محبت ہے میری تشریح صرف تم.
💕
S@eed Ali
اگر تیرا سوال ہوتا کہ _____ سکون کیا ہے
ہم مسکرا کہ _______تیرے دل پہ سر رکھ دیتے
💓❤❤❤❤#
S@eed Ali
❤❤تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں❤❤
🔥 ** 🔥
❤❤میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے❤❤
S@eed Ali
اب تو تصویر بھی نہیں ان کی
بس تصور میں رات کٹتی ہے
🙏*انمـــͫــͣــͥـــول*🙏
S@eed Ali
😆😆😆😆😆😆😆😆😆رات کو سونےسے پہلےایک مچھرضرورماردیا کریں....
تاکہ باقی مچھراس کےجنازے پرچلےجائیں اورآپ مزے سے سو جائیں.....😁😁😁😁😁😁😁😁😁
S@eed Ali
تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔
S@eed Ali
ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑🌸
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯🌸
S@eed Ali
تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے ❤
فاصلہ دور ہی سہی_______نظر تو آتا ہے....!! ❤
S@eed Ali
.."قسم لے لو دل اک پل بهی غافل نہیں تیری یاد سے...!! ❤
یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے...!!
S@eed Ali
❤تمہارا نام سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے
-
-
محبت کتنی کرتا ہوں اندازہ خود لگا لینا.zindgi...
.
S@eed Ali
💔عشق قلندروں_کا_رقص_ہے_میاں...🔥
👈🏻یہ_لاڈلوں_کے_بس_کی_بات_نہیں...🔥
S@eed Ali
کبھی آؤ میرے دل میں اپنی چاہت دیکھنے دوست . ؟
.
.
واپس لوٹنے کا ارادا ہم تم پے چھوڑ دیں گے.
#
S@eed Ali
میں نے محفل میں کہا محبــــــــت ہوگئی مجھ کو
میرے احباب نے مل کر پڑھی اک فاتــــــحہ مجھ پر
S@eed Ali
_ نہ رویا کر ساری ساری رات کسی بےوفا کی یاد میں💔
💖🌹 . . . . . . . . """ اے دوست ""'" .............🌹❤
وہ خوش ہے اپنی دنیا میں تیری دنیا اجھاڑ کر 💔
S@eed Ali
ہم کسی کے قابل نہیں اس لئے سب سے دور رہنے لگے ہے
"اے دوست"
ورنہ تنہائی کی کیا جرات تھی کہ ہمیں برباد کرتی💔💘
S@eed Ali
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain