مسکراہٹ جدا نہ کرنا کبھی ہمارے گروپ والوں کی اے خدا ۔
بڑے معصوم سے چہرے ہیں اُداس ہوں تو اچھے نہیں لگتے ۔😊☺🥰
S@eed Ali
کہتے ہیں
جو ہنسا اس کا گھر بسا😊😃
پر جس کا گھر بسا اس سے پوچھو
وہ پھر کب ہنسا 😜😜😂😂😂😂😂😂
S@eed Ali
سنو 😊اتنا حسن😇😇 لے کر کہاں جاؤ گی 😉😉
ایک دن تم بھی آنٹی بن جاؤ گی😂😂
S@eed Ali
*سٌنی سٌنائی باتوں پہ فوراً یقین مت کیا کریں - جھوٹ ہمیشہ سچ سے زیادہ جلدی پھیلتا ھے ......!!!*💞💞💞
S@eed Ali
*💕خاموشی خود ایک ایسی حیثیت ھے جسے صرف ذہین لوگ ھی سمجھ سکتے ھیــــں یہ کسی چیز کی منظوری یا انکار بھی ھو سکتی ھے ھماری زندگی میں خاموشی کے بہت سے مقامات ھیــــں لیکن ! کوئی بھی خاموشی کی زبان کو نہیـں سمجھ پاتا ھے💕*
S@eed Ali
🍃 *نصیحت*🍃
*خوبصورت کردار کے لوگ نصیحت بہت کم کرتے ہیں کیونکہ ان کا عمل اور کردار ہی نصیحت ہوتی ہے.....!!!!*🍂
S@eed Ali
*خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہو جاتا ہے پرکشش جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھاانسان ہی رہتا ہے*
🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼
*💐💐میٹھی بات💐💐*
S@eed Ali
محبوب سامنے ہو اور نظر شرم سے جھک جائے 😇❤
یہ محبت کی حسین ادا ہوتی ہے 🔥❤💯💕
S@eed Ali😊
¤پیار کے لئے دِل دِل کے لئے تُم
¤
تمہارے لئے میں اور میرے لئے تُم
.
S@eed Ali😊
❤
کوئی ایسی راه پہ ڈال مجهے جـس راه سـے وه دلدار ملـے..
کـوئی تسبیح ، دم ، درود ، بتا جسے پڑهوں تو مـیرا یار ملے
.
S@eed Ali😊
جن کے یار کمال ہوتے ہیں.
وہ لوگ دنیا میں بے مثال ہوتے ہیں.
S@eed Ali😊
مصـروفیـت میـں آتـی ہـــے بـــے حـد تمہھـاری یاد🌹
فـرصت میـں تیــری یاد ســے فـرصت نہیــں ملتــی🌹
S@eed Ali😊
یاد ہے ہمیں بھی دو پل کی محبت..
کسی نے ہم پر بھی کچھ دن احسان کیا تھا...
S@eed Ali
💞کیا پتا تھا _______محبت ہو جائے گی 💞
💞ہمیں تو بس تیرا مسکرانا اچھا لگتا تھا 💞
S@eed Ali😊
💕میرے لب اس کے تقدس میں ہلتے ہی نہیں____💕
💕اُسے کہومیری آنکھوں میں "اظہار محبت" دیکھے__
S@eed Ali
*ہمارے خواب_______، "اپ لوڈ" تو بہت جلدی ہو جاتے ہیں لیکن "ڈاؤن لوڈ" کرنے میں پوری زندگی نکل جاتی ہے .......!!!*💞💞💞
S@eed Ali😊
نا جانے کون سی دولت ہے تمہارے لہجے میں
بات کرتے ہو تو _____❤_____دل خرید لیتے ہو
S@eed Ali
Meri Jaan Qareeb Ajao K JeenA Mushkil Hai Tere Bin Dil Ko Tumm Hi Se Nai Teri Har Ada Mohabbat Hai😊
پل میں ہنسا دے پل میں رلا دے
یہ زندگی جو چاہے سزا دے
😊😥
S@eed Ali
کسی_____کی_____عادت_____ہو جانا.!!!
محبت ہو جانے سے زیادہ خطرناک ہے...🔥
S@eed Ali
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain