Damadam.pk
S@eed_Ali_786's posts | Damadam

S@eed_Ali_786's posts:

S@eed_Ali_786
 

_"وہ جو خواب تھے میرے ذہن میں
نہ میں کہہ سکا، نہ میں لکھ سکا__"🥀🍂
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

*ایک تعلق کو نبھانے کے لیے کبھی بہت سے تعلقات بنانے پڑتے ھیــــں ... اور کبھی صرف ایک تعلق کو نبھانے کے لئے بہت سے تعلقات توڑنے بھی پڑتے ھیــــں .......!!!*💞💞💞
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

*گــزرتــے وقت کے ساتــھ احســـاساتــــ ... کبھی کبھــی زنـــدہ ... اور کبھی کبھـــی مـــردہ ھوتـــے جاتـے ھیــــں .......!!!*💞💞💞
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

*سوچوں کے جنگلوں میں زیادہ دیر نہیـں بھٹکنا چاھیے .... اس طرح منزلیں گم ھو جاتی ھیــــں ... اور راستے کھو جاتے ھیــــں ......!!!*💞💞💞
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

❤❤❤❤❤❤❤❤
*اگر آپ تکلیف میں ہیں تو لوگوں سے اپنے حالات پوشیدہ رکھیں ۔ اگر آسانی میں سے گزر رہے ہیں تو لوگوں کو اس میں شریک کریں .......!!!*
❤❤❤❤❤❤❤❤
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

کھلے پنجرے میں دیکھا ہے کبھی بیٹھا ہوا پنچھی؟؟
💞💞💞
تمہیں معلوم ہی کب ہے محبت کس کو کہتے ہیں۔. 💞💞💞
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

مرنے والوں کو بچاو تو اجر ملتا ہے
تو میرا ہاتھ پکڑ اور میری سانس چلا
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

*ہم تک اگر پہنچ پاؤ تو آ جانا*
*اپنا تعلق ھے اداس فرقوں سے.🔥🖤*
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

اگر ہو میری حیات میرے اختیار میں،🥀
صدیاں گزار دوں میں تیرے انتظار میں❤
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

💔''چلو ہم ضد نہیں کرتے کے ہمارا ہال پوچھو...?💔
💔"تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو...!!!💔
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

*خاموشی سے کی گئی دٌعا ... اور محبت ... دونوں بٌہت طاقت رکھتی ھیــــں ......!!!*💞💞💞
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

دل سے نکال سکـــــــو تو مانیـــــــں ہم۔۔۔
چھـــــــوڑ جانا تو کوئی کمـــــــال نہیں۔۔۔💕💕💕
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

ہم ترستے ہی ترستے ہی ترستے رہے
وہ فلانے سے فلانے سے فلانے سے ملے....🖤
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

*رات بهر ٹہلتا ہوں گلیوں میں*
*تعویز نیند کا گلے میں ڈال کر*
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

تھک جاؤ اگر دنیا کی محفلوں سے صاحب..
ہمیں آواز دینا اکثر ہم بھی اکیلے رہتے ہیں💔💔💔
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

میری محبت کی حقیقت تم کیا جانو
سر جھکایا تو مانگا تجھے ہاتھ اٹھایا تو مانگا تجھے
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

❤میری زندگی کا خوبصورت احساس ہو تم❤
❤تمہاری قسم میری جان بہت خاص ہو تم❤

For u Sajni Jan K ❤

S@eed_Ali_786
 

تُجھ کو میں بُھولے سے بھی بُھول سکوں ,نا ممکن
یہ تَعلق تو رہے گا میرے مرَ جانے تک
موت بَرحق ہے مگر آخری خواہش ہے یہ
سانس چلتی رہے میری , تَیرے آ جانے تک
For u K ❤❤
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

آنکھوں کی چمک ____ پلکوں کی
شان ہو تم💕
چہرے کی ہنسی ____ لبوں کی
مسکان ہو تم💕
دھڑکتا ہے دل بس ____ تمہاری ہی
آرزو میں💕
پھر کیسے نہ کہوں ____ میری
جان ہو تم
For u K ❤
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

کبھــــــی فــــــــرصــــت ملـــے تـــــو پڑھنـــا ضـــــرور❤
میـــــرے ہـــــر شعــــــر مـــیں حوالے تمہـــــارے ہیـــــں ❤
For U K
S@eed Ali