الفــــــاظ تو سب ہی سمــــــجھ لیتــــــے ہیں
مــــــزہ تو تب ہے کہ کوئی خاموشــــــیاں بھی سمجھے❤
S@eed Ali
ایک ہی شخص پر جو لٹا دے زندگی اپنی
ایسے لوگ تو کتابوں میں ملا کرتے ہیں
S@eed Ali
کتنے تحفے دیتی ہے نا یہ محبت بھی .....
دکھ الگ ، درد الگ ، رسوائی الگ، جدائی الگ اور تنہائی الگ...
💦
S@eed Ali
نفرتوں کے بازار میں جینے کا اپنا ہی مزہ ہے
.................صاحب..............
لوگ رلانا نہیں چھوڑتے ہم ہنسنا نہیں چھوڑتے
S@eed Ali
ادا مطلب، نگاہ مطلب، زباں مطلب، بیاں مطلب
بنا مطلب، کہاں جاؤں، جہاں جاؤں، وہاں مطلب.
S@eed Ali
ہم پابند ہے اپنے اصولوں کے ۔
اپ اپنی انا اٹھاے اور چلتے بنٸیے
S@eed Ali
حضور اکرم صلى الله عليه و اله وسلم نے فرمایا جب تمہارے غم حد سے بڑھ جايے تو مجھ پر درود بهیجا کرو ❤❤
S@eed Ali
#میری شاعری کا ____________#عنوان ہو تم ؛؛؛؛؛؛؛
#میرا دل❤____________ میری #جان ہو تم ؛؛؛؛؛؛؛؛
#میری زندگی میں رہے گی ہمیشہ #تیری کمی ؛؛؛؛؛؛؛
#میری حسرتوں______ کا #ارمان ہو تم 👉 ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
S@eed Ali😊😊
*تمہــارے واسطــے---- رکھــے ہیــں ہــم نے*
*❣دو تحفـــــــــے❣*
*دل ابتــدا کــے لئــے . . . جــان انتہــا کــے لئــے*
S@eed Ali😊
❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤
🌷سنگت🌹
❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤
S@eed Ali
صاف نیت سے مانگا جاۓ تو
اللٰہ نصیب سے بڑھ کر دیتا ہے..
🔥💯💕
S@eed Ali😊
*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*
*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐*
💙 Good MorninG 💙
چپ چاپ گزار دیں گے ........ تیرے بن یہ زندگی
لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے. ❤❤
S@eed Ali
❣❣❣کاش کے ملـــے مـجھے مـــقدر کی سیاہی اور قلم💔
لمہے لمہے کی خوشی لکھ دوں تمہاری زندگی کیلے❣
S@eed Ali
🔥
شب کے جاگے ہوئے تاروں کو بھی نیند آنے لگی🌹
آپ کے آنے کی اک آس تھی اب جانے لگی🌹
S@eed Ali
❤زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں___________!!
❤اُنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں____!
❤❤👈👈👈
S@eed Ali
تم بهول ہی نہ پاؤ گے ہمارے پیار کو زندگی بهر
کیونکہ
ہماری محبت میں ناراضگی تو ضرور هوگی پر بےوفائ نہیں💛💚💛💜
S@eed Ali
عشق دا روگ برا اے لوکو رب نہ کسے نوں لاوے🙃🔥
سچ کیندے نے موت آجاوے پر دل نہ کسے تے آوے💔💯
S@eed Ali
لوگ کہتے ہیں کہ رنگ پیلا پڑ گیا
ھے تیرا
انہیں کیا خبر کہ خون چوستی ہیں یادیں کسی کی
S@eed Ali
نہ جانے کونسا ایسا رشتہ چھپا ھے تمہارے اور میرے درمیاں..
ہزاروں اپنے ھیں مگر_________یاد بس تم آتے ھو..
S@eed Ali
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain