Damadam.pk
S@mia's posts | Damadam

S@mia's posts:

S@mia
 

میں نے آدھی رات سے پہلے
شعر کا پہلا مصرعہ لکھا
میرے گونگے لہجے نے
تجھکو کتنی آوازیں دیں
تیرا ساتھ ادھورا پاکر
مصرعہ قبر میں گاڑ دیا
میں نے کاغذ پھاڑ دیا
__S__A__
❤😔😥💔

S@mia
 

وہ کونسا جانور ہے جسکا گوشت کھاٶ تو
حلال ہے اور بیچو تو حرام ہے

S@mia
 

لوگوں کی باتوں سے اس لٸے
جلدی متفق ہو جاتی ہوں
تاکہ انکی بکواس بند ہو جاٸے
شب بخیر 😊😴

S@mia
 

دنیا کی ساری چیزیں ٹھوکر لگنے سے
ٹوٹ جاتی ہیں مگر صرف انسان
وہ چیز ہے جو ٹھوکر لگنے کے بعد بنتا ہے
😊💖

S@mia
 

بڑے سکون سے ہر شخص اک عذاب میں ہے
💔😟😢

S@mia
 

کتنا عجیب مزاج ہے محبتوں کا
اک تھک جاٸے تو دونوں ہار جاتے ہیں
❤😐❤

S@mia
 

عشق بڑی انوکھی شے ہے جناب
کبھی معصوم میری طرح
کبھی ظالم تیری طرح
😶😍😐

S@mia
 

ہو سکتا ہے دنیا میں منافقت بازی لے جاۓ
آخرت سچے لوگوں کی کامیابی کا دن ہے 😊

S@mia
 

تلخ لہجوں سے بھاگنے والی
لڑکی ہوں میں ، لیکن وہ
شخص کڑوہ بھی بول لیتا تھا
تو سن لیتی تھی
💔😥

S@mia
 

اس کی گلی میں مجھ کو جانا نہیں
حال کیسا ہے یہ بھی بتانا نہیں
بڑی حسرت ہے شاہ جی اس دن کی
وہ کہے میں ہوں،میں کہوں جی پہچانا نہیں
😒🔥

S@mia
 

سوگ منانے سے قسمت نہیں بدلا کرتی 😊
پا نہیں سکتے تو فاتحہ پڑھ کے آگے بڑھ جاٸیں
😒🔥

Jokes image
S  : جس کا کوٸی نہیں ہوتا اسکا موباٸل ہوتا ہے - 
S@mia
 

آپ خاصے حسین ہیں ! پر میں ہر مصیبت کو سر نہیں لیتی
🔥🌷

S@mia
 

کسی شہزادے کی کنیزِ خاص بننے سے بہتر ہے
😊❤
کسی عام انسان کی عزیزِ خاص بن جاٶ
😊💝

Islamic Quotes image
S  : أَسْتَغْفِرُ اللّٰه ، اللّٰہ ہمارے گناہ معاف فرمانا آمین - 
S@mia
 

دل کہتا ہے اک بار پھر تمہاری منت کروں
تمھارا انکار سنوں اور پھر خاموش ہو جاٶں

S@mia
 

جب میں اپنے والد صاحب کی خود سے محبت دیکھتی ہوں تو مجھے خود پر رشک آتا ہے، کہ کس قدر بے لوث، بے ریا محبت ہے یہ ایک ایسی محبت جس کے نایاب ہونے میں کوئی شک ہو ہی نہیں ہوسکتا، ایسی محبت جو بلا غرض ہوتی ہے، جس میں بدلے میں کا تقاضہ نہیں ہوتا، بدلے کی امید نہیں ہوتی، بس بنا کسی مفاد کے، بنا کسی طلب کے محبت ہوتی ہے، خالص، بے ریا، بےغرض، بے لوث، بے حد، بے تحاشہ، بے پناہ،.....
میرے والد صاحب بلاشبہ دنیا کے سب سے اچھے باپ ہیں یا شاید ہر بیٹی کو اپنے سائبان، اپنی ٹھنڈی چھاؤں کے بارے میں یہی گمان ہو... ایک ایسی عظیم ہستی جو میری آنکھ میں آنسو تو دور، میری پیشانی پر شکن بھی برداشت نہیں کرتی..... مرد و عورت کے درمیان بہت سے رشتے ہوتے ہیں، بھائی کا بیٹے کا شوہر کا... مگر سب سے انمول رشتہ باپ اور بیٹی کا ہوتا ہے

S@mia
 

مرد
پیدا ہوا تو سب سے پہلے سیکھایا گیا ماں کی عزت کرنی ہے وہ غلط کہے یا درست اس کے سامنے نظر بھی نہیں اٹھا سکتے
تھوڑی عقل آئی تو بہن کی محبت میں دیوانہ ہو گیا بہن نے گھر بیٹھے کہا مجھے بازار سے فلاں چیز لا دو تو جلتی دھوپ میں بھاگا گیا
شادی ہوئی تو بیوی کے ناز اٹھانے لگا جہاں پندرہ اینٹیں اٹھا کر چھت پر جاتا تھا وہ بیس اٹھانے لگا اور مقصد صرف ایک میری بیوی خوش رہے اچھے کپڑے پہنے
وین پر چڑھا تو چند عورتیں آ گئیں تو بولا کوئی بات نہیں بہنیں سیٹ پر بیٹھ جائیں ہم مرد چھت پر چلےجاتے ہیں
بوڑھی ہڈیوں میں جان تک نا رہی مگر بیٹی کی ہر خواہش پوری کرنا اپنی زندگی سے افضل جانا
اور پھر فیسبک پر دیکھا تو لکھا تھا مرد بھیڑیا ہوتا ہے
نیچے لڑکیوں کے کمنٹس بلکل ٹھیک کہا اور چند ٹھرکیوں کے واہ کیا بات ہے
مرد کو ظالم اور عورت کو مظلوم ثابت کرنے کا چورن

S@mia
 

چسکے باز مردوں کا حال یہ ہے
کہ اگر ان سے کوئی لڑکی دوستی نا کرے تو یہ اسے بہن بنا کر بھی اپنی ٹھرک کو پورا کر لیتے ہیں عورت کی آواز اس کے الفاظ ٹھرکی بندے کیلئے کسی مٹھائی سے کم نہیں ہوتے ہیں اب مٹھائی گوری ہو یا کالی ہو شادی شدہ ہو یا کنواری ہو مردوں کو بس اپنے چسکے سے مطلب ہوتا ہے بیشک اس چسکے کو پورا کرنے کیلئے کسی کو بہن ہی کیوں نا بنانا پڑے بنا لیتے ہیں
بس ٹھرک پوری کرنی ہے
پراٸی لڑکی کسی کی بہن ہے نا
اپنی بہن ہوتی تو غیرت جاگ جاتی

S@mia
 

بغیر اس کے کہاں ممکن تھی شناخت میری
میرا ملک ہے میرے شجرہ نسب کی طرح
Happy independence day 🎭