Damadam.pk
S@mia's posts | Damadam

S@mia's posts:

Funny joke
S  : کوٸی حال نی مردوں کا 😂😂😂 - 
Life Advice image
S  : یہ نفرت تو انسان کی ایجاد کردا ہے - 
S@mia
 

جب ان لڑکوں کو نظر انداز کرتی ہوں تو
اپنی اوقات پر آجاتے ہیں
محفل میں گندی تصاویر لگا کر انواٸیٹ کرتے ہیں
🙌🙌🙌
بیشمار لعنت

جعلی ملاٶں سے ہوشیار
S  : جعلی ملاٶں سے ہوشیار - 
Jokes image
S  : سدھر جاؤ لڑکو 🙈🙈🤣😂 - 
S@mia
 

اے طبیب اک بار تو کردے دواٸے درد دل
اگلی بار توبہ سو بار توبہ ہم محبت نہ کرینگے

S@mia
 

قیمتیں بہت بلند ہیں
اور عورتیں بـے پردہ ہیں
اور مسجدیں خالی ہیں
اور اللہ تعالی کے احکامات کی بغاوت ہـو رہی ہـے
چوروں کے پاس دلائل ہیں
اور مجاہدں کو ہـتھکڑیا لگا کر پابند سلاسل کر دیا گیا ہـے
اور زنا کو حلال قرار دے دیا گیا
اور نکاح کو مشکل بنا دیا گیا
اور عورتیں مردوں پر حکمرانی کرتی ہیں
اور مسلمانوں کی زمین دشمنوں کے قبضہ میں ہـے
اور فقراء اور مساکین کھلے آسمان تلے زندگی گزار رہـے ہیں
اور قیامت کی بڑی بڑی تمام نشانیاں پوری ہـوچکی ہیں سوائے چند ایک کے
پس توبہ کو لازم پکڑو توبہ کو لازم پکڑو
copied

S@mia
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی سے شوق رفاقت
بے رحم سے لوگ ہیں دل توڑ دیتے ہیں

S@mia
 

منا بھی لونگی گلے بھی لگاٶں گی 🤗
ابھی تو دیکھ رہی ہوں اُسے خفا کرکے 🥰

S@mia
 

گالوں کی لالی ہے تیرے لٸے ☺
ہونٹوں کی پیالی ہے تیرے لٸے 😘
دل چاہٸیے دلربا چاہٸیے ❤👰
اتنا بتا تجھکو کیا چاہٸیے 🤷♀️

S@mia
 

چاند تکتا رہے گا صدیوں تک 🌙
اٹھ جاٸیں گے اس جہاں سے تنہاں

S@mia
 

بن بتاٸے اس نے کیوں یہ دوری کر دی
بچھڑ کے اس نے محبت ہی ادھوری کر دی

S@mia
 

تجھ سے درکار تھی مسیحاٸی
مشورے تو وکیل دیتے ہیں
باندہ رکھنے کے ہم نہیں قاٸل
ہم محبت میں ڈھیل دیتی ہیں

S@mia
 

عجیب ڈرامہ ہے بات کرو تو سب سہی ہے
بات نہ کرو تو گھر کی تربیت یہاں دکھانے لگتے ہیں ۔۔۔ لڑکوں کی اکثریت بیغرت ہے پر کچھ کو چھوڑ کر
کیونکہ کچھ بھاٸی بہنوں کا مان ہوتے ہیں

S@mia
 

ہجر کامل فراق حاوی جداٸی یکسر طویل دوری
خواب قربت وصال حسرت میں ہوں تنہا بغیر تیرے

S@mia
 

قرار ملتا ہی نہیں ۔ تیرے بغیر
سج سنور کر بھی اداس رھتی ہوں

S@mia
 

میرے بغیر غلط پڑھے جاٶ گے
تم سے رشتہ میرا زیر و زبر کا ہے

S@mia
 

پاس آٶ میں تمہیں دیکھ لوں قریب سے
آنکھوں کو یہ راحتیں ملتی ہیں نصیب سے
بازٶں میں تم مجھے بے تحاشہ گہرے ہو
کل کی فکر ہے کس کو تم آج ابھی تو میرے ہو

S@mia
 

بیٹے ہیں اپنے باپ کی جاگیر کے رقیب
وہ گھر بھی کوٸی گھر ہے جہاں بیٹیاں نہ ہوں

S@mia
 

جو تم خود کے ساتھ نہیں چاہتے
دوسروں کے ساتھ بھی مت کرو