Damadam.pk
S@mia's posts | Damadam

S@mia's posts:

S@mia
 

باپ کا گھر بکا تو بیٹی کا گھر بسا
کتنی ہے دل خراش یہ رسم جہیز بھی

S@mia
 

دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے
طے کر رہا ہے جو تو دو دن کا یہ سفر ہے
اللّٰہ کی طرف لوٹ آٶ لوگو
عنقریب وہ اپنے پاس ویسے بھی بلا لے گا

S@mia
 

اگر آپ کے الفاظ سے تعلق کو خطرہ ہے
تو بہتر ہے آپ خاموش ہی رہیں

S@mia
 

چھن جانے میں بھی مصلحت خدا ہوتی ہے
کچھ چیزوں کا پاس رہنا بہتر نہیں ہوتا

S@mia
 

کثرت نکاح کا فلسفہ یہ نہیں ہے
کہ مرد ایک سے زاٸد بیویاں رکھے
بلکہ یہ ہے کہ کوٸی بھی عورت
شوہر کے بنا نہ رہے

S@mia
 

وے میں ازلاں تو جاگیر تیری

S@mia
 

تم اگر کسی کی مدد کرنا چاھتے ھو تو
اُسے مچھلی دینے کے بجاٸے
مچھلی پکڑنا سکھا دو

S@mia
 

وہ اداس ھوگا پوچھے گا حال دل مجھ سے
اک زمانے سے یہ خوش فہمیاں نہیں جاتیں
سمعیہ