Damadam.pk
S-Murad's posts | Damadam

S-Murad's posts:

S-Murad
 

پہلے لوگ ناراض ہوتے تھے تو کھانا نہیں کھاتے تھے 😝😝
اب ناراض ہوتے ہیں تو
تو Online نہیں آتے

S-Murad
 

بات تو صرف چاہت اور احساس کی ہوتی ہے😉
ورنہ دوست اور دشمن ایک ہی حرف سے شروع ہوتے ہیں😊 .....🌷

S-Murad
 

پہلے میں بہت #اداس تھا 😢😭
پھر اچانک
#چاولوں میں #چھپی ہوئی #بوٹی نظر آ گئی۔
😂😂😂

S-Murad
 

😂😂❤
بابا جی فرماتے ہیں...
گنجا پن عقلمند ھونے کی نشانی ھیں...🤣🤣🤣🤣
اب آپ خود ھی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ھے😂😂😂😂😝

S-Murad
 

کچھ اس قدر #ڈوبا ہوں تیری #یاد کے #سمندر میں کہ #مچھلیاں بھی #پوچھ رہی ہیں😒😒😒
#نواں_آیا_سونیا؟",😄😄

S-Murad
 

خود کو بیکار مت سمجیں۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کا ایک گردہ مجھے 🍎سیب والا فون دلا سکتا ہے
😁😁😁😎😎

S-Murad
 

حکومت پاکستان سے گزارش ہے 📢📢📢
کہ ہمارے امتحان اب موبائل پر ہی لیے جائیں 😊😊😇😇😇😇
کیونکہ ہماری رائٹنگ سپیڈ سے زیادہ ٹائپنگ سپیڈ اچھی ہے 😂😝🤣✌🏻

S-Murad
 

بابا جی کہتے ہیں کہ اتنا لڑکے سارا سال نہیں پڑھتے...😌
جتنا لڑکیاں رکشے میں پڑھ لیتی ہیں...😜😛😃😁🙊🙈

S  : Hahahaa.....😅😅😅😅 - 
S-Murad
 

ٹوٹ پڑتی تھیں گھٹائیں جن کی آنکھیں دیکھ کر
وہ بھری برسات میں ترسے ہیں پانی کے لیے

S  🔥 : Hahahaa.....😅😅😅 - 
S-Murad
 

دوست پہلی بار گھر آیا اور بولا
یہ تیرا بیٹا تو بالکل تیرے جیسا دکھتا ہے
کمینے دھیرے بول
باجو والی کا ہے 🤭 کھیلنے آیا ہے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣

S-Murad
 

زیادہ فون استعمال کرنے سے🙄 انسان بگڑ جاتا ہے😝😝😝
اس لیے ..😂😂 میں ایک ہی فون سارا دن استعمال کرتا ہوں🙊😝

S-Murad
 

لاہور دنیا کا وہ واحد شہر ہے
جہاں گوگل بھی غلط راستہ بتانے لگ جاتا ہے😌😂😂😀

S-Murad
 

۔۔۔۔۔😛😯😜😜۔۔۔۔۔
شکر ہے لڑکے نقاب نہیں کرتے
ورنہ تو لڑکیوں نے سوچ سوچ
کے مر جانا تھا کہ
ہائے کمینہ کیسا ہوگا "'"""؟

S-Murad
 

یہ شر ط الفت بھی ۔۔عجیب ہے محسنؔ
میں پو را اترتا ہوں وہ معیا ر بد ل دیتے ہیں۔

S  : Hahahaa... - 
S-Murad
 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ ☺
#لڑکیاں آپ کا #انتظار کریں😍
تو #کالج کی #بس چلایا کریں😂😉😂

S-Murad
 

😊😊😊😊😊😊😊😊
بیوی: لوگ شادی کر کے اتنے ہی پریشان رہتے ہیں تو پھر شادی کرتے ہی کیوں ہیں
شوہر: ارے پگلی عقل بادام کھانے سے تھوڑی آ جاتی ہے۔ عقل تو ٹھوکر کھانے سے آتی
😁😁😁😁😁😁😁

S-Murad
 

ایک پارک میں میاں بیوی سیر کررہے تھے
پاس سے پپو گزرا اور بولا
انکل کل والی زیادہ خوبصورت تھی
اب انکل خالی پیٹ دو دن سے پپو کو ڈھونڈ رہا ہے
😄😄😃😃😀😀😀😄😃😀😀