ڈاکٹر نے مریض کی میمری واش کردی اور پوچھا : کچھ یاد
آرہا ہے۔۔۔
مریض : صرف بیوی کا نام۔۔۔😝😝😝😝😝
ڈاکٹر : (ہنس کر) سب کچھ فارمیٹ ہوگیا مگر وائرس نہیں گیا۔
آج کل کی اولاد سے زیادہ تو *مَچهّر* فرمانبردار ہیں،
جو
مغرب سے پہلے گهر تو آ جاتے ہیں ۔ 😂😂😂😂😂😂😂
بچہ : پاپا جیسے آپ مجھے مارتے ہو
دادا جی بھی آپ کو ایسے مارتے تھے
پاپا : ہاں بیٹا
بچہ : تو یہ خاندانی غنڈا گردی کب تک چلے گی
😆😆😆😆😅😅😅😅😂😂😂😜😜😜😜😜
ملک کے حالات صرف کنوارے بدل سکتے ہیں 😎
شادی شدہ تو اپنی مرضی سے چینل بھی نہیں بدل سکتے ہیں 🙊😝😝😂😂
لڑکا: میری آنکھوں میں دیکھو کیا ہے؟
لڑکی: سچا پیار😍
لڑکا: او انى دى اے مچھر کڈ وڈى آئى ہیر😂
درد دینا تھا تو محبت کر لیتی ظالم ۔۔۔!!🙏🤣
صوفے پر سوئی رکھنے کی کیا ضرورت تھی ۔۔۔!!😂😂
اچھی باتیں
پہلے دِل کی سُنو پھر دماغ کی
اور پھر وہی کرو جس سے سب منع کرتے ہوں😝
🙊🙊😂😂😜😜😝😝
وہ جو اٹھاتے ہیں کردار پر انگیاں.....🙄
"تحفے میں ان کو آئینے دیجیئے "
😏😏😏
*فرست ملے اوروں سے تو نگاہ ادھر بھی کر لینا*
*کہاوت ھے غریبوں کی یادیں انمول ھوتی ھیں..*❤
!ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!!
جو کہہ گئے دل💓 ہی توڑا💔 کونسی جان لے لی!!
لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے...
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں...❤❤❤
تاریخ گواہ ھے
عورت جب بھی گھر کے کام کرتے کرتے تھک جائے۔۔
تو شوہر اور بچوں میں سے ایک کی شامت ضرور آتی ھے۔۔
😜😂😁