Mai chahti hu wo mujy samjy lekin wo nhi samjta ky mai kiya samjna chahti hu usy chaie ky samjna kia hai ta ky usy samj ae ky wo kia samja
❤ دل نے آج پھر تیرے دیدار کی خواہش رکھی ہے۔
اگر فرصت ملے تو خوابوں میں چلے آنا۔❤
!!...کچھ شامیں زندگی کی ایسی بھی ہوتی ہیں
جہاں رفتہ رفتہ سورج نہیں ہم ڈوب جاتے ہیں.
missed u all old 😂😅😘😘😍 friends
اسے تو کھودیا ہے اب نہ جانے کس کو کھونا ہے
لکیروں میں جدائ کی علامت اب بھی باقی ہے
یہ تعلق بھی بہت خُوب رہا ہے کُچھ دِن
تُو میرے نام سے منسوب رہا ہے کُچھ دِن
وہ جو ہر بات پے دیتا ہے سمندر کی مثال۔
💞
اسے کہنا کبھی پانی میں اتر کر دیکھو۔۔..!!
💕
ﮐﻮﻥ ﺭﮐﮭــﮯ ﮔﺎ ﮨﻤــﯿﮟ ﯾﺎﺩ*
*ﺍﺱ ﺩﻭﺭ ﺧﻮﺩ ﻏــﺮﺿﯽ ﻣﯿﮟ
ﺣـــﺎﻻﺕ ﺍﯾــﺴﮯ ﮨﯿــﮟ ﮐﮧ*
*ﻟﻮﮔــﻮﮞ ﮐﻮ ﺧـــﺪﺍ ﯾﺎﺩ ﻧﮩـــﯽ
مرشد سنا تھا ،وقت ہر درد کی دوا ہے۔
پر مرشد ہمارا"درد" تو بڑھتا ہی چلا گیا۔۔۔۔
Aslamoallikum good morning
kio hai yaha
"میری خاموشی کا احترام کرو...!!💯
"میرے الفاظ تم سہہ نہیں پاؤ گے...!💯
kesy hai ap log
good morning
💔 وقت ہی نہیِں رہا کسی سے وفا کرنے کا 💔
👈 جناب 💔
💔 حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں💔