سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!👌
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!💔💔
*نا جانے کیوں آتے ہیں _____ زندگی میں وہ لوگ ؟؟؟*
*وفائیں کر نہیں سکتے _______ باتیں ہزار کرتے ہیں❤*
*_#_❣️🥀😊💯✍️*_
💖کرنی ہے خدا سے دعا کہ تیری محبت کے سوا کوئی اور نہ ملے❤❤
💖زندگی میں صرف تو ملے یا پھر زندگی نہ ملے💕💕
کسی کو پھول دینا محبت نہیں ھے،،،🌹💕
اسےساری زندگی پھول کی طرح رکھنا محبت ھے..🌹💕
"میرا بس ______ نہیں چلتا
میں باتیں چھوڑ دوں کرنی
میں خوابوں کو زہر دے دوں
میں آنکھیں نوچ لوں اپنی"!🌸❤
_______💕💯
*خیال یار کبھی ذکر یار کرتے رہے*
*اسی متاع پہ ہم روزگار کرتے رہے*
✒️
تم اپنے ہاتھ________ سے پہناو گے تو پہنوں گی
بہت سنبهال_______ کر رکهی ہیں چوڑیاں میں نے
🖤
دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..💞
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر---💞
ایک چاہت ہوتی ہےـ اپنوں کے ساتھ جینے کی ..💕💕
💦💕ـــــــــــــــــــــــــــــــــ•||•
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے۔۔۔ 💕💕
Aslamoallikum good morning all DD users
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain