ہمیں قبول ھے ھر روز کا سر درد بھی
💦💦💦💦
گر تیرے ہاتھ کی چاۓ مئیسر ہو
ہر ایک نظر میں شوق کا پیغام تھا مگر
💦💦💦💦
ہم خود پرست خود سا کوئی ڈھونڈتے رہے
❤️❤️
حضرت مولا علی کرم اللہ وجہہ سے کسی نے دریافت کیا کہ انسان مختار ہے یا مجبور؟ فرمایا: ایک پاوٴں اٹھاوٴ! اس نے اٹھالیا، فرمایا: دوسرا بھی اٹھاوٴ! بولا: حضور! جب تک پہلا قدم زمین پر نہ رکھوں دوسرا نہیں اٹھاسکتا۔ فرمایا: بس انسان اتنا مختار ہے، اور اتنا مجبور!
anyone can deny😄???
اگر آپ مرد ہیں اور کوئی عورت آپ کے عشق میں مبتلاء نہیں
تو معذرت آپ دھرتی پہ بوجھ کے سوا کچھ نہیں۔
کچھ دن کی ہے زندگی..
اور میں ان کچھ دنوں سے بہت پریشان ہوں..🤔🤔🤔🤧
اک تجسس سا کھا رہا ہے مجھے
کیا پکاریں گے تیرے بچے مجھے..🤕🤔🤔🤔
#strict rules of hypocrisy
منافقت کا تقاضا ہے کوئی شہزادی گر
ہمارےہاتھ نہ آۓ تو پھر وہ طوائف ہے
رضائے یار پہ _____ خواہش کو وارنے والے
عجب سخی ہیں __ محبت میں ہارنے والے!
wah wah wah...
تمہارے سوا بھی دنیا میں بہت رنگین نظارے تھے
نظر کا جی بھی للچایا، مگر یہ کافر دل نہیں مانا !!❤🐬🐬
soooo keep quiet 🤫🤫 and be serious 🤝🤝
آج کل میں فنی پوسٹ اس لئے بھی کم کر
رہا ہوں
سردی میں آپ لوگوں کے ہونٹ پھٹے ہونگے ہنسنے میں پریشانی ہوتی ہوگی
انگلیاں پھیر میرے بالوں میں
یہ میرا درد سر نہیں جاتا❤️❤️🐬🐬
🤫🤫🤫🤫
شادی کے بعد خاوند نے تھوڑے رومینٹک انداز
سے اپنی بیوی سے پوچھا کہ شادی سے پہلے میں جو باتیں تم سے کیا کرتا تھا ان میں سے کون کون سی باتیں تمہیں اب سچ لگتی ہیں؟
بیوی شرماتے ہوئے
وہ جو آپ اکثر کہا کرتے تھے کہ
"جمیلہ میں تیرے قابل نہیں" 🤭🤣🤣🤣🤣
!!میرے سانولے رنگ کی کشش تجھے
❤️حسینؤں کے پہلو میں ٹِکنے نہیں دے گی
❤❤❤
میں ثابت کس طرح کرتا کہ ہر آئینہ جھوٹا ہے
کئی کم ظرف چہروں کو اتر جانے کی جلدی تھی
🤔🤔🤔
یہ بھی اک خواب سے جاگا ہوا منظر ہی
نہ ہو ❤❤❤
تیرے ہاتھوں میں میرا ہاتھ کہاں ممکن ہے❤❤❤🐬🐬
shukr ha bechari ka dard kam hua😔😔😋😋
Sardar: Parson Meri Biwi Kowein me gir gayi. Bohat chot lagi bechari ko, bohat cheekh rahi thi… Dost: Ab kesi hai tumhari Biwi? Sardar: Ab theek hai. Kalse Kowein me se Awaz nahi Ai …😂😂😂
es ko kehty hen asl bdla😂😂
سردار جی کا نہایت خطرناک آپریشن ہونا
تھا جب انہیں سٹریچر پر ڈال کر آپریشن تھیٹر کی طرف لے جانے کا وقت آیا تو انہوں نے پاس ہی کھڑی ہوئی اپنی غمگین بیوی کو قریب بلایا اور نصیحت و وصیت کے انداز میں کہا کہ اگر میں دوران آپریشن مر جاؤں تو تم اس ڈاکٹر سے شادی کرلینا۔ بیوی نے حیران و پریشان ہو کر کہا سردار جی! ایسی باتیں کیوں کرتے ہو؟ سردار جی نے جواب دیا تو کیا میں اپنے قاتل کو یونہی معاف کر دوں
میں جواباً بھی جنہیں گالی نہیں دیتا وہ لوگ
میری جانب سے اسے خاص محبت سمجھیں .. ....🤗🤗
میں نے اس سے پیار کیا ہے ملکیت کا
دعویٰ نہیں کیا
❤💕❤
وہ جس کے بھی ساتھ ہے میں اس کو
بھی مانتا ہوں.. ....🐬
چہرہ دیکها تیرے ہونٹ اور پلکیں دیکھیں
دل پہ آنکھیں رکھیں اور تیری سانسیں دیکھیں .. ....❤🐬❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain