ایک گاؤں میں ایک اجنبی شخص آیا اور اس نے اعلان کیا کہ وہ گاؤں والوں سے ایک بندر 10روپے میں خریدے گا۔ اس گاؤں کے اردگرد بہت زیادہ بندر تھے۔ دیہاتی بہت خوش ہوئے، انہوں نے بندر پکڑنا شروع کر دیئے۔ اس آدمی نے ایک ہزار بندر 10-10 روپے کے بدلے میں خریدے۔ اب گاؤں میں بندروں کی تعداد کافی کم ہو چکی تھی، چند ایک بندر باقی تھے جنہیں پکڑنا دشوار ہو گیا تھا۔ اس وقت تاجر نے اعلان کروایا کہ اب وہ بندر 20 روپے میں خریدے گا۔ اس سے دیہاتیوں میں نیا جذبہ پیدا ہوا اور ایک دفعہ پھر انہوں نے پوری قوت سے بندر پکڑنا شروع کئے۔
چند دن بعد بندر اکا دکا ہی نظر آتے اور اس نئے آئے ہوئے تاجر کے ایک بڑے پنجرے میں تقریباََ 1300 بندر جمع ہو چکے تھے ۔جب تاجر نے بندروں کی خریداری میں سُستی دیکھی تو اس نے فی بندر قیمت پہلے 25 روپے مقرر کی اور پھر اگلے دن قیمت 50 روپے کر دی۔
اسکے بعد وہ کام کے سلسلے میں کسی دور دراز شہر چلا گیا اور اسکا اسسٹنٹ کام سنبھالنے لگا۔ اسکی غیر موجودگی میں اسکے اسسٹنٹ نے دیہاتیوں کو جمع کر کے کہا کہ:
”بھائیو! اس بڑے پنجرے میں تقریبا 1450 جانور ہیں جو استاد نے جمع کئے ہیں۔ میں ایسا کرتا ہوں کہ تم سب کو یہ سارے 35 روپے فی بندر کے حساب سے بیچ دیتا ہوں، جب استاد آئے تو تم اسے یہ بندر 50-،50 روپے میں بیچ دینا۔“
دیہاتی بہت خوش ہوئے اور انہوں نے اپنی ساری جمع پونجی خرچ کر کے بندر خرید لئے۔ اسکے بعد انہوں نے تاجر کو کہیں دیکھا نہ ہی اسکے اسسٹنٹ کو۔ بس ہر جگہ بندر ہی بندر تھے۔
اسے کہتے ہیں سٹاک مارکیٹ🤣😂😂😂😂
صاحب، بیوی کے ہوتے ہوئے چھٹی کے دن کپڑے دھو رہے تھے۔ پڑوسن نے دیکھ لیا۔ بڑا ترس کیا اور سرگوشی میں کہنے لگی
" آپ دوسری شادی کیوں نہیں کرلیتے؟"
صاحب آستین سے منہ صاف کر کے کہنے لگے
"میں اس سے زیادہ کپڑے نہیں دھو سکتا" 😂😂😂😂🙅🙅🙅
5 EHMAQ
یک بادشاہ نے اپنے سب سے قابل وزیر
سے کہا کہ اس کی مملکت میں سے پانچ احمق ترین لوگوں کو ایک مہینے میں تلاش کرکے اس کے حضور پیش کیا جائے۔ایک مہینے کی جدوجہد کے بعد وزیر نے صرف دو احمقوں کو پیش کیا۔
بادشاہ نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا:”میں نے پانچ احمقوں کو پیش کرنے کے لئے کہا تھا۔“
وزیر نے کہا:”حضور!مجھے ایک ایک کرکے احمقوں کو پیش کرنے کی اجازت دی جائے۔“
وزیر نے پہلا احمق پیش کرتے ہوئے کہا:”یہ بڑا احمق اس لئے ہے کہ بیل گاڑی میں سوار ہونے کے باوجود اس نے سامان اپنے سر اُٹھایا ہوا تھا۔
“
دوسرے احمق کو پیش کرتے ہوئے کہا:”اس شخص کے گھر کی چھت پر بیج پڑے تھے۔ان بیجوں کی وجہ سے چھت پر گھاس اُگ آئی۔
یہ شخص اپنے بیل کو لکڑی کی سیڑھی سے چھت پر لے جانے کی کوشش کر رہا تھا،تاکہ بیل چھت پر چڑھ کر گھاس چَر لے۔
next part👇👇
یہ شخص اپنے بیل کو لکڑی کی سیڑھی سے چھت پر لے جانے کی کوشش کر رہا تھا،تاکہ بیل چھت پر چڑھ کر گھاس چَر لے۔
“
وزیر نے کہا:”عالمی جاہ!بطور وزیر مجھے اہم امور سلطنت چلانے تھے،مگر میں نے ایک مہینہ احمقوں کی تلاش میں ضائع کیا اور صرف دو احمق تلاش کیے،اس لئے تیسرا احمق تو میں خود ہوا۔“
وزیر نے ذرا سا توقف کیا تو بادشاہ چلایا:”چوتھا احمق کون ہے․․․․؟
next part👇👇👇
وزیر نے عرض کہا:”عالم پناہ!جان کی امان پاؤں تو عرض کروں۔
“
بادشاہ نے کہا:”کہو،تمہیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔“
وزیر نے کہا:”عالی مرتبت!آپ بادشاہ وقت ہیں اور تمام رعایا اور سلطنت کے امور چلانے کے ذمے دار ہیں،مگر قابل ترین اور اہل افراد کو تلاش کرنے کے بجائے آپ نے احمق ترین لوگوں کو تلاش کرنے میں نہ صرف اپنا وقت برباد کیا،بلکہ ایک اہم وزیر کا وقت بھی برباد کیا،لہٰذا چوتھے احمق آپ ہیں۔
“
بادشاہ نے تلملاتے ہوئے سوال کیا:”اچھا اب بتا بھی دو پانچواں احمق کون ہے؟“
وزیر نے عرض کیا:next part👇👇
وزیر نے عرض کیا:”جہاں پناہ!پانچواں احمق یہ شخص ہے جو فیس بک سے چمٹا ہوا ہے،اپنے دفتری اور کاروباری فرائض اور خاندان کے بہت سے کاموں سے لاپرواہی برت رہا ہے۔
اسے اپنا قیمتی وقت ضائع ہونے کا احساس تک نہیں اور حد تو یہ ہے کہ ابھی تک ڈھیٹ بن کر یہ اسٹیٹس پڑھتا چلا جا رہا ہے۔
بادشاہ سلامت اچانک اُٹھ کھڑے ہوئے۔غصے کی حالت میں بادشاہ سلامت نے تقریباً چیختے ہوئے کہا:”وائی فائی آف۔“
اور پورے دربار پر سناٹا چھا گیا۔The end😂😂😁
ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮯ ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﮐو اطلاع ملی کہ ﮐﺎﺑﻞ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﮐﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮍﮪ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔
ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍً ﻋﺎﻡ ﻟﺒﺎﺱ ﭘﮩﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯿﺲ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﮩﻨﭻ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ
"ﻣﺤﺘﺮﻡ، ﭘُﻞ ﭼﺮﺧﯽ (ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ) ﺗﮏ ﮐﺎ ﮐﺘﻨﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﻟﻮﮔﮯ؟"
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﮐﻮ ﭘﮩﭽﺎﻧﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ،
"ﻣﯿﮟ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻧﺮﺥ ﭘﺮ ﮐﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ۔"
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 20 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : اﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ۔
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 25 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ: ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ۔
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 30 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ۔
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 35 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﻟﯽ
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﺭ ﮨﻮﮔﯿﺎ۔ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﮯ ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﻓﻮﺟﯽ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺍﺷﺘﮩﺎﺭﯼ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺟﻨﺮﻝ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
part2👇👇👇
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﮐﮩﯿﮟ ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﻟﯽ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﺍُﮌﮔﯿﺎ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﯿﻞ ﺑﮭﯿﺠﻮ ﮔﮯ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺟﻼﻭﻃﻦ ﮐﺮﻭﮔﮯ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﭘﮭﺎﻧﺴﯽ ﭘﺮ ﭼﮍﮬﺎﺅ ﮔﮯ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﻟﯽ
اگر دو چار تالیاں ہمارے ملک میں بھی بج جائیں تو نظام میں بہتری آ سکتی ہے!
مارو تالی 😄😂😂😂👋
❤❤❤
ميرا ہر دن خوبصورت بنا دیتا ہے تمھارا
ساتھ
چند لمحوں کی با تیں اور کچھ پل کا مسکرانا🐬
❤💕❤
کبھی کبھی کہ تصور سے جی نہیں بھرتا
میرے خیال میں آؤ تو بار بار آؤ
🐬🙈
💕💓💕
اشعار مرے یوں تو زمانے کے لیے ہیں
کچھ شعر فقط ان کو سنانے کے لیے ہیں .. ....🐬
😥😥😥😥😥ایک گاؤں میں سیلاب آگیا لوگ پانی میں ڈوبنے لگے مگر جلد ہی لوگوں کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے بچانا شروع کر دیا گیا ہیلی کاپٹر کے ذریعے سب لوگوں کو پانی سے باہر نکالنا شروع کر دیا گیا گاؤں میں ٹوٹل 500 لوگ رہتے تھے مگر ریسکیو ٹیم نے 800 لوگ نکالے اور ابھی بھی نکالنے میں مصروف تھے انہوں نے تھک کر گاؤں کے نمبردار سے پوچھا کہ گاؤ کی آبادی تو 500 ہے مگر ہم 800 سے زیادہ نکال چکے ہیں اور ابھی بھی نکال رہے ہیں یہ کیا ہے تو پھر نمبردار نے بتایا کہ انہوں نے ہیلی کاپٹر پہلی دفہ دیکھا ہے آپ ادھر سے جسے نکالتے ہو وہ ہیلی کاپٹر پر بیٹھنے کے لیے دوسری طرف جا کر پھر چھلانگ لگا دیتا ہے میں خود چوتھی دفہ آیا ہوں 😎😎sadqe Pakistanio sadqe twaaade 😂😂😂😂
گاڑی کا مالک یہ سب پڑھ کر مسکرایا ۔۔۔۔ بغیر محنت گاڑی بھی دھلی دھلائی ملی اور مفت میں رات کے شو کی ٹکٹیں ۔۔۔۔
رات کو جب فیملی فلم دیکھ کر واپس آئی تو ان کے گھر ڈکیتی کی واردات کی جا چکی تھی ۔۔۔ پورا گھر سامان سے خالی کیا جا چکا تھا اور وہیں پر ایک خط پڑا ملا ۔۔۔ جس پر لکھا تھا
" امید ہے فلم پسند آئی ہوگی"😅😅😅wah wah wah 😂😂😂😝😝😝😝 azeeem log
صبح کسی صاحب کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی چوری ہو گئی😫 ۔۔۔ لیکن شام ڈھلتے ہی وہی گاڑی صاف ستھری حالت میں مکمل پالش کیساتھ اسی جگہ کھڑی پائی گئی جہاں سے چوری ہوئی تھی😱 ۔۔۔۔
اور گاڑی کے اندر ایک خط پڑا تھا جس پر تحریر تھا ۔
" میں تہہ دل سے معذرت خواہ ہوں کہ مجھے یہ قدم اٹھانا پڑا ۔۔۔ میری بیوی کی ڈیلیوری کے باعث حالت تشویش ناک تھی ۔۔۔۔ مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ کیسے اسے ہسپتال پہنچاؤں ۔۔
بس اس وجہ سے میں نے چوری جیسا گھناؤنا قدم اٹھایا مگر میں اپنے کئے پر شرمندہ ہوں ۔۔ اور امید کرتا ہوں آپ مجھے میری اس حرکت پر معاف کر دیں گے💓 ۔۔۔
میری طرف سے آپ اور آپکی فیملی کیلئے ایک عدد تحفہ ۔۔۔۔ آج رات کے شو کی ٹکٹیں ۔۔۔ ساتھ میں کچھ کھانے پینے کی چیزیں بھی قبول کیجیے۔۔ "
یہ سب اس مدد کے بدلے میں جو آپکی گاڑی کے ذریعے سے ہوئی ۔۔۔۔
part2....
نکاح سے کچھ دیر پہلے اسٹیج پر کھڑے قاضی صاحب نے بلند آواز کہا کہ اگر کسی کو اس نکاح پر اعتراض ھے تو ابھی بتا دے....
آخری قطار میں سے ایک خوبصورت نوجوان لڑکی گود میں بچہ لئیے اسٹیج کے نزدیک آ گئی.
اسکو دیکھتے ہی دلہن نے دلہا کو تھپڑ مارنے شروع کر دئیے,
دلہن کا باپ بندوق لینے بھاگا
دلہن کی ماں اسٹیج پر ھی بے ھوش ھو گئی
سالیاں دولہے کو کوسنے لگیں اور سالے آستینیں چڑھانے لگے
قاضی نے لڑکی سے پوچھا " آپ کا کیا مسئلہ ھے"
لڑکی " پیچھے ٹھیک سے آواز نہیں آ رہی تھی اس لئے آگے آ گئی ھوں"
😂😂😂😂😂🔫🔫🔫🔫🔫
ﺗُﻢ ﮔُﺰﺭﻭ ﺍﻭﺭ ﻭﻗﺖ ﻧﮧ ﭨﮭﮩﺮﮮ،
ﺍﯾﺴﺎ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ!!____
ﯾﺎﺩ ﺁﺅ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﺩ ﻧﮧ ﺑﮭﮍﮐﮯ،
!__
ﺗﺮﮎِ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﻟﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﺗﺮﮎِ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ
ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺋﮯ
ﮐﻮﺋﯽ ﺍُﺳﮯ ﺟﺎ ﮐﺮ ﺳﻤﺠﮭﺎﺋﮯ،
ﺍﯾﺴﺎ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain