مان لیا مرد دل توڑتے ہیں💯
مگر عورت روح تک کو برباد کر دیتی ہے🔥 ⚠️😔
❤️مسڪراہــؔـٹ ڪا ڪوئی مـ͜ـؔـول نہـــّْ͢ـیں ہوتـْؔـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔا❣️
💖ڪچھ رشـ͜ـؔـتوں ڪا ڪوئی تـْؔـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔول نہیـ͜ـؔـں ہـْؔـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔوتا🥰
✨💓لوگ تـ͜ـؔـو مـــّْ͢ـل جـ͜ـؔـاتــؔـے ہیـــّْ͢ـں ہــؔـر راہ پـْؔـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔر🦋
لیڪن ہر ڪوئی آپ ڪی طـ͜ـؔـرح انمول نہــؔـیں ہوتـْؔـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔ
𓀠
*رَبِّ لا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ*
*اے میرے پروردگار*
*مجھــے تنہا نہ چھوڑ، تو سب ســـے بہتر وارث هـــے☞◆💯🌹*
☺☺☺☺☺
.خواہش بس اتنی ہے, کہ کچھ ایسا میرا نصیب ہو
وقت چاہے جیسا بھی ہو , بس تو میرے قریب ہو...
😘🌸کچھ یادیں ہماری یاد رکھنا❤❤❤
❤😘 کچھ باتیں ہماری یاد رکھنا🍁🥀
🌺🌸 عمر بھر ہم ساتھ رہیں یا نہ رہیں🍁
💕💞ہم ساتھ رہے تھے کبھی بس وہ پل یاد رکھنا🥀🌹
🔥🔥💞💞
🌹کبھی دوست کہتے ہو کبھی بھلا دیتے ہو.💞💞
🌹کبھی دعا دیتے ہو کبھی سزا دیتے ہو.💞💞
🌹کبھی پیار کرتے ہو کبھی رولا دیتے ہو.💞💞
🌹 مگر قسم سے💞💞
🌹جب بھی ہنس کر ملتے ہو.💞💞
🌹سارے غم بھلا دیتے ہو 💞💞
🥀❤️
♥️دل تو سب کے ہوتے ہیں
دکھ بھی سب کو ہوتے ہیں
❤️کچھ اشک دلوں پر گرتے ہیں
کچھ مٹی میں مل جاتے ہیں
💘کچھ لفظ ادا ہو جاتے ہیں
کچھ ہونٹوں میں سِل جاتے ہیں
💓مانا کہ ادھورے رہتے ہیں
پر خواب تو سب کے ہوتے ہیں
💖کچھ کھو کر بھی پا لیتے ہیں
کچھ پاکر بھی کھو دیتے ہیں
❣️یہاں اپنی اپنی باری پر
سب ہنستے ہیں سب روتے ہیں
❤🌸💙🌹 🔥🥀🥀🔥🥀🥀🔥 🌹💙🌸❤
. 🙂 چلو چھوڑ دیتے ہیں وہ سارے راستے 🥀
. 🔥 وہ خیال, وہ محبتیں ,وو سارے واسطے 🌸
. 🙂 جو دل کو توڑ دیتے ہیں وہ لوگ ❤️
. 🥀 وہ دوستی اور وہ پرانے روگ 🙃
. ❤🔥 چلو چھوڑ دیتے ہیں ,آؤ محبت کا ہاتھ تھامے 🌹
. 💗 چلتے ہیں کسی ایسی راہ تک 😍
. 💖 جہاں محبت کو نبھایاجائے خود کو پایا جائے 🥰
. 😍 اور مسکرایا جائے 🥳
💯 ✍️ 🌹🔥❤
❤میرے دل کی مجبوری کو____الزام نہ دے....❤
❤مجھے یاد رکھ بیشک میرا____نام نہ لیں.... ❤
یہ تیرا وہم ہے کہ میں نے بھلا دیا تجھے....❤
❤میری ایسی کوئی سانس نہیں جو تیرا نام نہ لے✨
♥️#کچھ نہیں چاہیے___اک مسکان ہی کافی ہے ♥️
♥️ #تم دل میں بسےرہو ___یہ ارمان ہی کافی ہے♥️
♥️#ہم یہ نہیں کہتے______ کہ ہمارے پاس آجاؤ♥️
♥️#بس ہمیں یاد رکھنا ___یہ احسان ہی کافی ہے♥️
🖤
❣کوئی چاند ستارا ہے❣
❣کوئی پھولوں سا پیارا ہے❣
❣کوئی خوشی کا اشارہ ہے❣
❣کوئی دل کا سہارا ہے❣
❣تم کو بس اتنا بتانا ہے❣
❣ہمیں جو جان سے پیارا ہے❣
❣وہ نام تمہارا ہے❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain