Damadam.pk
SAJID-SINDHI-11's posts | Damadam

SAJID-SINDHI-11's posts:

SAJID-SINDHI-11
 

نہ تم سے نظر ملی 💝
نہ تمھارا دیدار ہوا❣
بس دل سے دل ملا ❤️
اور عشق بے شمار ہوا ۔۔۔💞💞

SAJID-SINDHI-11
 

💞😘ہم تمہیں پھولوں کی وفاؤں میں نظر آئیں گے..😘
😘💞جب بھی ڈھونڈوگے فضاؤں میں نظر آئیں گے..💞.
💞💞یاد آئیں تو کبھی ہاتھ اٹھا لینا تم..😘
ہم تمہاری ہی دعاؤں میں نظر آئیں گے...💞💞
😘💞مت ڈھونڈنا ہمیں نفرتوں کی تپش میں..😘😘
ہم صرف تیری "محبتوں" کی چھاؤں میں نظر آئیں گے _

SAJID-SINDHI-11
 

آہستہ آہستہ "ختم" ہو جائیں گے____💔
غم نہ سہی "ہم" ہی سہی_____😟 🥀💖💖💖

SAJID-SINDHI-11
 

عشق بھی کیا عجیب بیماری ہے🌚
زندگی ہماری ہے اور طلب تمہاری ہے🖤✨

SAJID-SINDHI-11
 

😍𝑾𝒐👉𝑻𝒆𝒓𝒊 😚
😉𝑴𝒖𝒔𝒌𝒖𝒓𝒂𝒕𝒊 𝑨𝒂𝒏𝒌𝒉𝒆𝒏😍
😘𝑾𝒐 𝑻𝒆𝒓𝒂 𝑨𝒏𝒅𝒂𝒛 𝑺𝒂𝒏𝒂𝒎🙈
👉🏻𝑵𝒉𝒊 𝑳𝒆𝒏𝒆 𝑫𝒆𝒕𝒂😚
😜𝑪𝒉𝒂𝒊𝒏💋
🙈 𝑰𝒌 𝑷𝒂𝒍 𝑩𝒉𝒊😚
🤝🏻𝑻𝒆𝒓𝒊 𝑸𝒂𝒔𝒎❤️
👒👑

SAJID-SINDHI-11
 

Tere pyaar mein na jane
kitna intezaar kia...
Aur us intezaar mein
na jane kitno se pyaar kia...
🤣🤣🤣
.
.
.
.

SAJID-SINDHI-11
 

Humari Har Khushi Ka Ehsaas Tumhara Ho
Tumhare Hr Ghum Ka Dard Hamara Ho,
Mar Bhi Jayein Tu Humein Koi Ghum Nhi,
Bus Aakhri Waqt Saath Tumhara Ho…!!!

SAJID-SINDHI-11
 

چھوڑ کر جانے والے کیا جانے
یــــــــــــــــــادوں کا بوجھ کتنا بھاری ہوتا ہے🙂
💔💔🥀😢

SAJID-SINDHI-11
 

🔥ہو جائے #محبت ساقی تو ہم
#سوچا نہیں ۔۔۔۔کرتے.!!❥❥🔥
🔥#چاند جیسے #چہروں سے
کبھی #دھوکا نہیں ۔۔۔۔کرتے.!!❥❥🔥
🔥جو آئے ہمارے #محفل میں
#خوش ۔۔۔۔آمدید.!!❣🔥
🔥جو #اٹھ کر #چلا جائے اسے
#روکا نہیں ۔۔۔۔کرتے.!!❥💥

SAJID-SINDHI-11
 

❤بھولنا میری عادت نہیں ❤
❤یاداشت چلی جائے تو الگ بات ہے
❤تمہاری یاد آتی ہے ہر سانس کے ساتھ ❤
❤سانس چلی جائے تو الگ بات ہے ❤
❤وفا کرنا میرا اصول ہے ❤
❤موت آ جائے تو الگ بات ہے❤
❤اپنوں کو یاد نہ کرنا میری فطرت نہیں ❤
❤اپنے ہی اجنبی ہو جائیں تو الگ بات ہے ❤

SAJID-SINDHI-11
 

تیری دھڑکن سے زندگی کا رشتہ ہے میرا💕
تو زندگی کا اک اہم حصہ ہے میرا💕
یہ محبت تجھ سے صرف لفظوں کی نہیں ہے💕
تیری روح سے روح تک کا رشتہ ہے میرا❤️ 🍂🔥# 💯✍️❤️

SAJID-SINDHI-11
 

مرد محبت کے معاملے میں درخت کی طرح ہوتا ہے❤
جہاں ایک دفعہ لگ گیا تمام عمر اسی جگہ رہتا ہے😍

SAJID-SINDHI-11
 

-'"🥀👑💕"'-
🥀ہمیں گمنام رہنے دو ❤️
ہماری جان پہچان آپکو مہنگی پڑجائے گی🔥
•~♥️✨🥀°

SAJID-SINDHI-11
 

*اچانک لاپتہ ہوکر ہم خاک ہوجائیں گے اِس دُنیا سے*💔🥲

SAJID-SINDHI-11
 

کچھ لوگوں کو ہم بہت اہمیت دے دیتے ہیں ہمیں لگتا ہے کہ وہ پہاڑ ہیں حالانکہ وہ شاپر ہوتے ہیں... 😒

SAJID-SINDHI-11
 

*حسرتیں خاک ہوئی، مٹ گئے ارمان سارے!* - " 💔

SAJID-SINDHI-11
 

*" اور پھر ہر کوئی محبت و چاہت کے معاملے میں خوش نصیب نہیں ہوتا ، کُچھ ہماری طرح کے بد نصیب بھی ہُوا کرتے ہیں!* ۔ " 💔

SAJID-SINDHI-11
 

.q1 G 5 Date Ko Meri Birthday 🎂🎉🎁 ha Kon Wish Kry Ga.c1

SAJID-SINDHI-11
 

سب کو مل رہے ہیں انت الحیات
اور
ہمیں مل رہے ہیں لوگ واحیات۔
________/🤭😁

رابطے حد سے گزر جائیں تو غم ملتے ہیں 🤔 
ہم اسی واسطے لوگوں سے کم ملتے ہیں 🤫
S  : رابطے حد سے گزر جائیں تو غم ملتے ہیں 🤔 ہم اسی واسطے لوگوں سے کم ملتے ہیں 🤫 -