Damadam.pk
SALEEM-RAFI-SHAH's posts | Damadam

SALEEM-RAFI-SHAH's posts:

SALEEM-RAFI-SHAH
 

پھر یوں ہوا کہ ماں نے مجھے چوم کر کہا😘
قسمت خدا کے ہاتھ ہے، تو غمزدہ نہ ہوا کر
🤗
💕SHAH💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

....q1...
اگر کبھی مقصد میں ناکام ہو جائیں تو مایوس نا ہوں کیونکہ کسی بھی کتاب میں نہیں لکھا کہ پیروں میں قیمتی جوتے نا ہوں تو آپ چلنا چھوڑ دیں.....!
⚘ Subh Ba-khair ⚘

SALEEM-RAFI-SHAH
 

رو رہا تھا اک لڑکا کہہ رہا تھا یاروں سے🍁
پگڑیاں بزرگوں کی کھا گئیں محبت کو🍁
💕SHAH💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

گزرتے گزرتے گزر ہی جائیں گے یارا
یہ دن نا سہی چلو ہم ہی سہی...
⁦⁩💔
💕SHAH💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

اس موڑ سے شروع کریں آ پھر سے زندگی🍁
ہر شے جہاں حسیں تھی اور ہم تم اجنبی🍁
💔S.A.K💔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

ہم بڑے تب ہو جاتے ہیــــں ...
جب ہمارے رونے سے مسئلے حل نہیـــــــــں ہوتے ......!
💞SHAH💞

SALEEM-RAFI-SHAH
 

دل کرتا ھـے،
تمہیں دعا میں مانگوں🙈
پر ڈر لگتا ھـے،
سچ میں پَلے نہ پڑ جاؤ
😂😅😄😃😂
💕SHAH💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

چلیں آج جان پہچان بڑھاتے ہیں
میں ادھر سے ہوں آپ کدھر سے ہیں..?
😂😉😜
💕SHAH💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

میری تحقیق کے مطابق 😀
سب سے زیادہ شرم تب آتی ہے🙊🙈
جب ڈاکٹر کہتا ہے یہ ٹیکا بازو پے نہیں لگے گا ۔۔۔۔۔
😂😷😜🙈🙊😂😂😷
💕SHAH💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

میری تو فیل ہونے پر شادی ہونی تھی اور حکومت نے مجھے پاس کر دیا
اے تسی چنگا نہی کیتا
😳😠😠😳😳
💕SHAH💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

کاش مجھے بھی کوئی کہتی😌
جيجو بات کر لے نا🙈
آپی👩بہت پریشان ہیں
😍🙈😂
🙄🤐
💕SHAH💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

آج ان لڑکیوں نے بھی نقاب والی ڈپی لگائی ہوئی ہے
جو پورا سال شیطان کو مشورے دیا کرتی ہیں
😂😁😉😉
💕SHAH💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

.q1.
🍁 خوش رہنا انتخاب ہے نتیجہ نہیں کوئی چیز، کوئی شخص، کوئی جگہ، کوئی مقام آپ کو خوشی نہیں دے سکتا جب تک کہ آپ خوش رہنے کا انتخاب نہ کریں۔🍁
⚘Subh Bakhair⚘
💕SHAH💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

مرشد ہمارا یہاں دل نہیں لگتا
😭
مرشد
مجھے ترکی جانا ہے حلمیہ کے پاس 😒😔😔
💕SHAH💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

سن اوو مودی اب اگر تو نے جنگ کا نام لیا تو سوچ لینا پورا پاکستان ارتغل غازی دیکھ رہا ہے سوچ کہ پنگا لینا
😛😜
💕SHAH💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

میرے دانتوں میں کبھی بوٹی نہیں پھنسی لڑکی کیا پھنسے گی
🙈
یہ ایک سیریس پوسٹ ہے
کسی نے ہاہاہا کیتا میں چن
مار دینی
😂😋
💕SHAH💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

مجھ میں شوخی مارنے کی عادت نہیں ہے😒😒
ورنہ میں بھی بتاتا میں نے بھی
50
والی
lays
کھاٸ ہے
😒😂
💕SHAH💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

پڑھائی ہم سے ہوتی نہیں 😑
پیار ہم سے کوئی کرتا نہیں 😢🙃
💕SHAH💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

وزن 90 کلو ___ خواہش پلکوں پہ بیٹھنے کی
🙄🙄
باز آ جاو
لڑکیوں ___
😂😂😂
💕SHAH💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

عشق میں اپنا ایک اصول ہے
تو بھی قبول ہے تیری سہیلیاں بھی قبول ہیں
🙈🙈🙈
💕SHAH💕