لیہ کے لال (تربوز)🍉 ساہیوال کی مٹھائی
راولپنڈی میں ون ویلنگ🚲 خانپورکٹورا کے مشہور پیڑے🍤حیدرآباد کی ربڑی 🍵 کراچی کی بریانی😍 نارووال کے چاول🌱 لاہور کے پاۓ🐂😋 بہاولپور کی خوبصورتی💘 پشاور کے چپلی کباب 🤗 اسلام_آباد کی خوبصورتی 😍چکوال کی ریوڑی 😋چترال کا حسن 😍جہلم کی نمک کی کان☺️کشمیری پیار بانٹنے والے⚘فیصل_آباد کی جگتیں 😁
تاندلیانوالا کا ماھی پسند 😋
گوجرہ کی مند_برفی + ہاکی
سیالکوٹ کا کھیلوں کا سامان 🙂
ملتان کا سوہن حلوہ 😋
گجرات کى کُڑیاں ?😎
اٹک کے لوگ🔥😝
سرگودھا کے مالٹے 😍
ایبٹ آباد کے گورے گورے لوگ 🙈
رائےونڈ کے تکے😜
قصور کا فالودہ
ڈی جی خان بانی کا سون حلوہ
جنڈانوالہ کا رانجھے کا گوشت🔥❤
گوجرانوالہ کے مشہور چھٹرے بٹرے 😋
ہاۓ میرا پیارا پاکستان 💚 🇵🇰🇵🇰
ہاں جی دسو تسی فر کیڑے شہر دے او 😲😲
محبت سے مارو گے تو مر جاۓ گے
💔
ہم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے 😊🔥
💕SHAH💕
اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں
❤
' لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🔥💯.
💕SHAH💕
کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو
دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے.
.😆😆
اب پتا نہیں آپ کے پاس میری تصویر ہے کہ نہیں.
🙈🙈🙈
💕SHAH💕
جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے
اس لئے ہم سوتے بھی لیٹ ہیں
اور اٹھتے بھی لیٹ ہیں
😆😆
💕SHAH💕
میرے دل کی ایک آرزو ہے کے
تم میری ہر بات مانو اور میں تھماری ایک بھی نہیں
😁😁
💕SHAH💕
جو لڑکے کھانےکے بعد ہاتھ پردے سے صاف کرتے ھیں 😆
۔
جو لڑکياں جهاڑو دےکرکوڑا دروازےکے پيچهے چهپا ديتی هيں 😂
۔
جو لڑکے سبزی کے پیسے بچا کر شوارما کھاتے ہیں 😂
۔
جو لڑکیاں تیس روپے کی لپسٹک لے کر آٹھ سو کی بتاتی ہیں😂
۔
جو لڑکے رکشہ پـےبیٹھ کر اپنی جانو مانو کو کہتے ہیں اپنی مرسڈیز پر آفس جا رہا ہوں 😂
۔
جں لڑکیوں کو مہمان آتے ہی ساتھ والے گھر بھیج دیا جاتا ہے کے مہمانوں کے سامنے کھانے کی چیز نا اُٹھا لیں 😂
۔
جن لڑکوں کو لگتا ہــے وہ پہاڑی بکرے جیسے بال کٹوا کے کیوٹ اور شونے مونے لگ رہے ہیں😂
۔
جو لڑکیاں فیس بک پر انگلش ، سب کےسامنے اردو ، اور بازار میں پنجابی بولتی ہیں امی او دہی بھلے دا شاپر پاٹ گیا جے 😂
۔
ان سب کو ميرى طرف سے اسلام وعليکم ۔
😂😂😅😅😄
وہ لوگ بھی شادی کے چکر میں ہوتے ہیں
جن کو چلتے ہوے بھی چکر آتے ہیں 😂😂😂
💕SHAH💕
اپنے محبوب کو سستے ناموں سے مت پکاریں
جیسے میرا شونا ، میری جان ،شوگر ،چاکلیٹ سویٹ ، کینڈی ،بسکٹ ،کیک وغیرہ
یہ محبوب کی ویلیو کم کرتے ہیں .....
😜😜
یہ چیزیں تو 10 روپے میں بھی مل جاتی ہیں.......
نیا سوچیں اور محبوب کو مہنگے ناموں سے پکاریں جیسے میرا ڈیزل ،میرا آئی فون ، میرا ہیلی کاپٹر ،میرا گیلن آف پٹرول ، میرا تیل کا کنواں ،، میرا 125 ، میرا محل ،، میری فیکڑی میری نیوکلئر بمب ممب میرا ایٹم بمب
محبوب کی ویلیو بڑھائیں
😂😁 😊😂
💕SHAH💕
زنانہ آئی ڈی چلانے والوں
😡😠
تمہارا بیڑا غرق ہو میں نے آج ایک لڑکی کو بہن بولا وہ سچ میں لڑکی نکلی.
🙄😔😂
💕SHAH💕
آپ کا کردار ہی آپکو مرد بناتا ہے
باقی مونچھیں تو چوہے، بلی کی بھی ہوتی ہیں۔
🐀🐹
ہن بولو
😁😂😂
💕SHAH💕
شوہر اپنی بیوی سے
ہٹا لے اپنے چہرے سے یہ زلفیں اے جان تمنا
اگلی بار اگر کھانے میں بال آیا تو
سجنی سے گجنی بنا دونگا
😄😛😄
💕SHAH💕
آج کل روتے ہوئے بچے کو موبائل ایسے تھما دیا جاتا ہے...😏
جسے ایمرجنسی وارڈ میں مریض کو آکسیجن کی ضرورت ہو...😕😂
💕SHAH💕
اس نے کہا میں اندر سے ٹوٹ چکا
ہوں,,,
میں نے پانی میں ایلفی ملا کے پلا دی..ہن میرے نال بولدا
وی نئ
😂😂😁
💕SHAH💕
میں:امی بھاگ کے شادی کروں یا شادی کر کے بھاگوں🙈🙈
امی:ٹوٹی چپل سے ماروں یا چپل ٹوٹنے تک ماروں
😣😏😭
میں:
😥😥😭
💕SHAH💕
یہ جو لوگ مجھے ہا ے ہا ے کرتے ہیں 😊😊
میں رپلاۓ نہیں کر سکتا کیو نکہ 😏😏
مجھے میری مما کہتی ہیں 😊😊
میرا بچہ کسی دی ہا ے نئی لینی 😂😂..
💕SHAH💕
آج کل کےبچےجو فرمائش کرتےہیں فوراً پوری ہوجاتی ہیں
ایک ہمارا بچپن تھا 5روپےکیلئےایک گھنٹے تک زمین پر ناگن ڈانس کرناپڑتا تھا
😀😂😂
💕SHAH💕
ایک آس، ایک احسـاس، میـری ســوچ⚘
اور بس تُـــــــم...🍁
ایک ســـوال، ایک مـجـال، تُمھاراخیال⚘
اور بس تُـــــــم🍁
ایک بات، ایک شام، تُمھارا ســــاتھ⚘
اور بس تُــــــــم🍁
ایک دُعا، ایک فریاد، تُمھـاری یـاد⚘
اور بس تُـــــــــم🍁
میراجنون، میرا سُـکـون بس تُم⚘
💕SHAH💕
مرشد یہ کرونا ورونا کچھ نہیں ہے
مرشد یہ میری شادی روکنے کے لیے عالمی سازشیں ہیں۔
😂😂😅
💕SHAH💕
جب گھر والے ہی ایک درجن انڈے منگوا کر گننے لگ جائیں تو
کوئی لڑکی مجھ پر خاک بھروسہ کرے گی؟؟
😂😂😞
💕SHAH💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain