Damadam.pk
SALEEM-RAFI-SHAH's posts | Damadam

SALEEM-RAFI-SHAH's posts:

SALEEM-RAFI-SHAH
 

بے وجہ چھوڑ گئے 🔥
بےپناہ چاہنے والے ❤️
💕SHAH💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

ہنسنا آتا ہے مجھے مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی!
🤗🤗
میری باتوں میں مذاق ہوتا ہے پر میری ہر بات مذاق نہیں ہوتی
☺☺
💕SHAH💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

وہ مزہ نہیں دنیا کے کسی کونے میں 😃
جو مزہ ہے صبح اٹھ کر پھر سے سونے میں 😴😴😴😴
😋😋
💕SHAH💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

سیلفی لینے کے طریقے
😂👇
1:اگر دانت شو کرنے ہیں تو لفظ کراچی کو لمبا کر کے بولیں
کراچییییییییییی
😲😲
2:چونچ والی سیلفی کیلئے لفظ لاہور کو لمبا کر کے بولیں
لاہوررررررررر
😉😋
3:شرمانے والی سیلفی
🙈🙈
لفظ پنڈی کو ایسے بولیں پییییییییییییییینڈی
😂😝😋
4:اگر خوبصورت سیلفی بنانا چاہتے ہیں تو مسکرا کر پیشاور کو اس طرح بولیں🙈🙈
پشاورررررررر
😜😜😜
اب سب سچ سچ بتاو کس کس نے اندر ہی اندر پریکٹیکل کیا ہیں
😂😂😆😅😅
No cheating😁😁😁😁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

آج کل کچھ بھی پوسٹ کرنے کا دِل نہیں کرتا😓
مگر پھر بھی دو لائنیں آپکی نظر 😉
_______________________
________________________________
ایک بڑی ایک چھوٹی
🙊🙉😂😆😝
💕SHAH💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

🌹بسْــــــــــــــم اِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم🌹*
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
⚘آج کی اچھی بات:
جو شخص آپ کے دُکھ میں دُکھی💕 آپ کی خوشی میں خوش ہوتا ہو تو یقین کیجئے وہ ایک شخص ہی کافی ہے کیونکہ وہ کوئی ایک ہی ہوتا ہے ہر کوئی نہیں.....💕
🍁*صبح الخیر🍁
💕SHAH💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

وہ کہتی ہے میں پھول جیسی ہوں
مجھے ڈر ہے کہیں اسے بکری نہ کھا جائے
😂😝😂😂😜
💕SHAH💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

میں کیسے جدا کرو اسے خود سے
😔😔
اس کے نام کے دو حرف میرے نام میں ہے
🙈🙈
💕SHAH💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

⚘"الســلام عليـــكم"
💕روز ملنا اور پاس رہنا آسان نہیں لیکن روز "دعاوں"
اور اچهے "لفظوں" میں یاد کرنا مشکل بهی نہیں.
"رب کائنات"
آپ کو ھمیشہ خوشحال اور آباد رکھے.* آمین💕
⚘G00d morning⚘

SALEEM-RAFI-SHAH
 

❣آج کـی بـات❣
🌺محبت نہیں موت اندهی ہوتی ہے وه نہ تو حسن دیکهتی ہے نہ دولت نہ عمر نہ جوانی....!⚘
💕Assalam o Alaikum!🌹
⚘SHaBB Bakhair⚘

SALEEM-RAFI-SHAH
 

مجھے آج تک کسی نے نہیں کہا کہ تم میری زندگی ہو
😣😣😣
شاید میں کسی کی موت ہوں
😂😂🤔🤔
💕SHAH💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

کهانا سامنے رکهہ کر بهی نا کهانے والی
اور نیند آتے ہوئے بهی نا سونے والی بیماری پتا ہے کون سی ہے..🤔🤔
یہ جو ہاتهہ میں پکڑی ہوئی ہے
📱📲😯😶😝🙈
💕SHAH💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

🌹🎍💧🌹💧🎍🌹
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺮﮐﺘﯿﮟ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﭼﺎﮨﺘﺎ..!!😑😉
ﺍُﻥ ﮐﻮ گدھےﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮪ کر ﻟﮑﮫ ﺩﻭﮞ😏😉
ﻓﺮﻕ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﯾﮟ..!!
😂😜🙈😜😂😅
💕SHAH💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

اس نے پوچھا تمیز دار ہو؟؟ 😊🙈
میں نے کہا بہت.. 😌😌
اس نے کہا ثبوت دو... 😕😕
میں نے چپیڑ مار کے سوری بول دیا ...😜😜❤
ہن آرام اے؟؟
💕SHAH💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

فاصلہ رکھیں محترمہ"
😂
پہلے بھی ہر طرف سے بلاک ہوں_"
😂🙈🙈
💕SHAH💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

اگر اس لاک ڈاؤن میں بھی آپ کا رنگ گورا نہ ہوا ہو تو مستقبل میں کریموں پر پیسے ضائع مت کیجیے گا
😅😅😂😁😜
💕SHAH💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

🌹بسْــم اِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم🌹
السلام علیکم.⚘
"آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بیجھتا ہے اللہ تعالی اس پر اپنی رحمت کے دس دروازےکھول دیتا ہے.‘⚘‘
🍁 صبح الخیر🍁
اللہ تعالی ہم سب کی حفاظت فرمائے.اورآج جمعہ کےدن ہمیں کثرت سے درود پڑھنےکی توفیق عطا فرمائے .(آمین💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

چپکے چپکے,دکھ سھتا ھوں
🍁🍁🍁
اب میں اکثر خوش رھتا ھوں
⚘⚘⚘
💕SHAH💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

خدا نصیب کرے___ان کو خوشیاں سائیں..!
جو ہم کو اداس رکهتے ہیں.!
💔
💕SHAH💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

وہ نہ ہی ملتا ہمیں تو اچھا تھا..
😒😒
بےکار میں محبت سے نفرت ہو گئ.‼️
😔😔