اے زندگی جتنی مرضی تلخیاں بڑھا
🙄
وعدہ ہے تجھے ہنس کر گزاریں گے
😏
💕SHAH💕
میں اداس لوگوں کو ہنسا دیتا ہوں🌹
مجھ سے اپنے جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے 😔
💕SHAH💕
خدا کرے تجھے تاحیات میری کمی رہے'🍁
خدا کرے تیری عمر بہت دراز ہو......🍁
💕SHAH💕
خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر🍁
مگر تو میرے_________لیے ترسے🍁
💕SHAH💕
مکمل دو ہی دانوں پر
یہ" تسبیحِ محبت" ہے
جو آئے تیسرا دانہ یہ
"ڈوری "ٹوٹ جاتی ہے
مقرر "وقت" ہوتا ہے
محبت کی"نمازوں" کا
"ادا"جن کی نکل جائے
"قضا"بھی چھوٹ جاتی ہے
محبت کی نمازوں میں
"امامت" ایک کو سونپو
اسےتکنے، اُسے تکنے سے
" نیت " ٹوٹ جاتی ہے
محبت دل کا سجدہ ہے
جو ہے "توحید" پر قائم
نظر کے شرک والوں سے
"محبت" روٹھ جاتی ہے..
💕SHAH💕
زندگی چین سے گزر جائے
تو اگر ذہن سے اتر جائے 💔
🙏J.M.C🙏
وہ میری روح کی چادر میں آ کے چھپ گئ ایسے 🍁
کہ روح نکلے تو وہ نکلے،جب وہ نکلے تو روح نکلے 🍁
💕SHAH💕
گِلے شکوے نہیں مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں💔🔥
💕SHAH💕
تجھ سے بچھڑ کر ______ اتنا سا فرق پڑا .....
تیرا گیا کچھ نہیں ـــــ میرا رہا کچھ نہیں..
💕SHAH💕
میں اداس لوگوں کو ہنسا دیتا ہوں🌹
مجھ سے اپنے جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے 😔
💕SHAH💕
یہ شکایت نہیں_تجربہ ھے🍁
صاحب
لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ھیں🍁
💕SHAH💕
جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯
💕SHAH💕
خوبصورت زندگی کے راز ______❤
دعا کیجئے, دعا دیجئے, دعا لیجئے.✌
💕SHAH💕
بزرگ آٹا کی لائن میں😶
نوجوان پٹرول کی لائن میں😁
عورتیں12ہزارکی لائن میں😂
ملک کھڈے لائن میں😁 . . . بس گھبرانا نہیں ہے 😂
💕SHAH💕
فیصل آباد میں گزرے 6 گھنٹوں کا حاصل
اک رکشہ والے سے پوچھا گھنٹہ گھر جانا ہے کتنا کرایہ ہے؟ 😁
رکشہ والا: 250 روپے😒
میں نے کہا بھائی یہ تو گھنٹہ گھر کھڑا ہے😯😒
رکشہ والا: ویرے دھیان سے کہیں ہاتھ ہی نہ لگ جائے😒😂
خیر اندر بیٹھ گئے😊
رکشہ میں اک آدمی بیٹھا سگریٹ پی رہا تھا میں نے کہا بھائی یہ مجھے دے دو تم نیا لگا لو😎
آدمی: کیوں اہنوں سال ہو گیا؟😯😒
چپ چاپ
میزبان کے گھر پہنچے😊
فریش ہونے کیلئے باتھ روم کی طرف گئے اور شیدے سے پوچھا بھائی پانی گرم ہے؟
شیدا: تو ویرے انڈے ابالنے😒😂
جیسے تیسے وقت گزر گیا😕
اور جب وآپس جانے لگے تو سوچا ہسپتال دوست ڈاکٹر کو ملتے جائیں
اتفاق سے
پھر اک رکشہ والا ملا اس سے پوچھا بھائی الایئڈ ہسپتال جانا ہے
رکشہ والا: کسی ٹرک وچ وج آپے الایئڈ چھوڑ آسن😂🙊
💕SHAH💕
ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﮈﻭﺑﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ
ﮐﮧ ﻣﭽﮭﻠﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﭘﻮﭼﮭﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ
ﻧﻮﺍﮞ ﺁﯾﺎ ﺍﮮ ﺳﻮﮨﻨﯿﺎ
😄😃😂
💕SHAH💕
پاکستانی وہ واحد قوم ہے
جسے پوچھا جائے کہ روٹی ایک کھانی ہے یا دو
بڑا سوچ کے جواب دیتے ڈیڑھ
😆😅😄😃
💕SHAH💕
مجھے دن میں روشنی اور رات کو اندھیرا نظر آتا ہے
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہوگیا
🙈🙈😀😂
💕SHAH💕
آپ کو ٹینڈے پسند ہیں یا میری پوسٹ
دیکھنا اب سب کا جواب ٹینڈے ہو گا 😂😅😄😃
💕SHAH💕
میں بتاؤں میرے دل کی خوشی کیا ہے😘
ایک ہی تصویر میں ہنستے ہوئے “ہم دونوں🙈
💕SHAH💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain