💔
ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر
.💔
💔
رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔
💔
💔J.M.C💔
عرض کیا ہے :! 😥😥
O shiiiiitttttt 😁
قسمے شعر یاد نہیں آیا🤔
نہیں تے واہ واہ واہ ہو جانی سی
😂😃😄 😂
😢😡😬
تم جانو کی بات کرتے ہو 🙄
میرے پاس تو ذاتی ہینڈ فری بھی نہیں ہے
😁😃😆
تیری نسبت کا ہم احترام کرتے ہیں💕
اسی لئیے تو چرچہ تیرا صبح شام کرتے ہیں🍁
یہ مانگ لی ہے تو نے ہم سے صرف ایک شام 🍁
ارے ہم تو زندگی ہی تیرے نام کرتے ہیں🍁
نادان ہیں وہ لوگ جو سمجھتے نہیں یہ بات🍁
ہم کہاں عشق کے سوا کوئی کام کرتے ہیں🍁
ملا جو یار میرا کبھی اے دوست! تجھے🍁
یہی پیغام اسے کہنا کہ ہم سلام کرتے ہیں🍁
مآلِ عشق کیا ہوگا ہمیں معلوم کیا لیکن🍁
بنا سوچے ہوۓ یہ دل تمہارے نام کرتے ہیں🍁
اُڑا کے چین دل کا چبھو کے جگر میں ناوَک🍁
حریمِ ناز میں جا کر وہ اب آرام کرتے ہیں🍁
اسکی صورت سی صورت نہیں کوئی🍁
🌹 شاہ 🌹
کہ بات اپنی ہم اسی پہ تمام کرتے ہیں💕
Wo Sanso sy Bandhi Zanjeer Thi 😍😘
..,, jo Tor Di humny ..😔😌
Jaldi Soo jayea karty hen 😪😪
Muhabat chor di Humny ..😔😏
💔SHAH💔
💔
Dhukaon men dil jaty jaty tera😢
Mera asa koi irada nahi😔
Chupalo ga men, 😓
hans k anso mere, 😂
Ye teri khushi se to zyada nahi,😷
Jo bichry nahi to phir kia maza?😍
Zrori hai rehni thori kami,😔
Nai hoga kch bhi khatm,😌
Phr mulaqat hogi kabi ,😓
Juda ho rahy hen qadam😢😢
💔
🍁By ( Jubin Nautiyal )🍁
ہم تیری یاد کی زمینوں میں
صبر بوٸیں گے!
ہجر کاٹیں گے!
💔💔
🍁J.M.C🍁
ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے
❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی
❤❤
Aameen..
*اب تیری آرزو کہاں مجھ کو ....!*
🍁🍁
*میں تیری بات بھی نہیں کرتا ...!*
💔J.M.C💔
نظر نہ آؤں تو ڈھونڈے... اُچک اُچک کے مجھے،⚘
ہو سامنا تو وہ دیکھیں ، جھجک جھجک کے مجھے،⚘
میں بھاگتی ہوئی دنیا کی زد میں آ جاؤں،⚘
تیرا خیال نہ کھینچے، اگر لپک کےمجھے،⚘
کسی بھی وقت چمک سکتاہوں میں اک پل کو،⚘
کہیں گنوا نہ دیناپلک جھپک کے مجھے،⚘
یہ ہچکیاں جو مجھے آ رہی ہیں رُک رُک کر،⚘
کرے ہے یاد کوئی دل ۔۔۔دھڑک دھڑک کے مجھے،⚘
خوشی خوشی اُسے دل سے نکال دوں میں مگر،⚘
وہ مانگتا ہے دُعا میں سسک سسک کے مجھے.⚘
برباد محبت کی دعا ساتھ لیے جا⚘
ٹوٹا ہوا اقرار وفا ساتھ لیے جا⚘
اک دل تھا جو پہلے ہی تجھے سونپ دیا تھا⚘
یہ جان بھی اے جان ادا ساتھ لیے جا⚘
تپتی ہوئی راہوں سے تجھے آنچ نہ پہنچے⚘
دیوانوں کے اشکوں کی گھٹا ساتھ لیے جا⚘
شامل ہے مرا خون جگر تیری حنا میں⚘
یہ کم ہو تو اب خون وفا ساتھ لیے جا⚘
ہم جرم محبت کی سزا پائیں گے تنہا⚘
جو تجھ سے ہوئی ہو وہ خطا ساتھ لیے جا⚘
💔 J.M.C 💔
وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو 💔
وہی یعنی وعدہ نباہ کا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو 💔
وہ جو لطف مجھ پہ تھے بیشتر وہ کرم کہ تھا مرے حال پر 💔
مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو 💔
وہ نئے گلے وہ شکایتیں وہ مزے مزے کی حکایتیں 💔
وہ ہر ایک بات پہ روٹھنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو 💔
کبھی بیٹھے سب میں جو روبرو تو اشارتوں ہی سے گفتگو 💔
وہ بیان شوق کا برملا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو 💔
ہوئے اتفاق سے گر بہم تو وفا جتانے کو دم بہ دم 💔
گلۂ ملامت اقربا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو 💔
کوئی بات ایسی اگر ہوئی کہ تمہارے جی کو بری لگی 💔
تو بیاں سے پہلے ہی بھولنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو 💔
کبھی ہم میں تم میں بھی چاہ تھی💔 کبھی ہم سے تم سے بھی راہ تھی💔
کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو💔
..
⚘⚘ Wishing you and your family a very happy , healthy and blessed Eid . May Allah Pak accept your prayers and shower his countless blessings upon you and your family ⚘⚘
🌺🌺 Ameen 🌺🌺
🐂🐐 HAPPY 2nd Day of EID 🐂🐐
💕 EID MUBARAK 💕
🍁🍁 Reg: Saleem Rafi SHAH,🍁🍁
.
🌻🌻 “I wish you a very happy and peaceful Eid-ul-Adha.🌺🌺
⚘⚘ May Allah accept your good deeds, forgive your transgressions and sins and ease the suffering of all peoples around the world. ⚘⚘
🐐🐃Eid Mubarak🐂🐐
Reg:💕 Saleem Rafi SHAH💕
السلام علیکم : ⚘ یا ربّ_العزت
ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب ⚘موڑ دے
ھم سے راضی ھوجا⚘
⚘ ھم پہ کرم فرما
ھم پہ رحم فرما⚘
⚘ ھماری بخشش فرما
ھمارے گناه معاف فرما⚘
⚘ اور اپنے خزانہ غیب سے
ھم کو وہ سب کچھ عطا فرما⚘
⚘جو ھمارے حق میں بہتر ہو _
⚘آمین یا رب العالمــــــین⚘
05:42 am.
1 August, 2020.
سید ہوں تاثیر ہے یہ آپنے لہو کی
⚘⚘
ہم لوگ مصیبت میں کنارہ نہیں کرتے
💯⚘
❤Syed Saleem Rafi Shah❤
جب انسان اندر سے مر جاتا ہے تو وہ۔۔۔۔۔❣
حد سے زیادہ خوش اخلاق ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔❣
💔JMC💔
وہ میری پہلی محبت🍁
وہ میری پہلی شکست🍁
💔J.M.C💔
ہنسنا آتا ہے مجھے ___ مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی!⚘
میری باتوں میں مذاق ہوتا ہے پر میری ہر بات مذاق نہیں ہوتی ⚘
Reg: 💕 Saleem Rafi 💕
چپکے چپکے____,____دکھ سھتا ھوں
🍁
اب میں اکثر____,____خوش رھتا ھوں..🍁
💕SHAH💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain