Damadam.pk
SALEEM-RAFI-SHAH's posts | Damadam

SALEEM-RAFI-SHAH's posts:

SALEEM-RAFI-SHAH
 

ہر عبادت کی قضا ھے لیکن
انسان کا دل توڑنے کی قضا نہیں
🍁🍁
✔💯✔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

منزل ملے نا ملے یہ تو مقدر کی بات ہے
🍁🍁
ہم کوشش بھی نا کریں یہ تو غلط بات ہے
🍁🍁
👌100%👌

SALEEM-RAFI-SHAH
 

💞 تنہایوں کا اک الگ ہی مزا ہے صاحب 💞
💞 اس میں ڈر نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے کا 💞

SALEEM-RAFI-SHAH
 

تھامے ہاتھ ، ٹھٹھرتی رات ، چائے کا کپ ، سامنے تم 😍
سحر طاری ، رات جاری ، باتیں کم ، تم میں گم- ❤

SALEEM-RAFI-SHAH
 

زندگی میں سبھی لوگ سہارا بن کے نہیں آتے
🍁
کچھ سہارا بن کے بے سہارا کرنے بھی آتے ہیں
🌱

SALEEM-RAFI-SHAH
 

--- اُن کی نہ تھی خطا ہم ہی کچھ غلط سمجھ بیٹھے....
🍁🍁
--- وہ محبت سے بات کرتے تھےہم محبت ہی سمجھ بیھٹے ....
🍁🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی
💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں
💕💕
💔JMC💔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

❤❤
تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں
❤❤
❤❤
میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے
❤❤
💔J.M.C💔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

میں اپنی انا میں آجاؤں🍁
تو اجیرن کردوں 🍁
, تیرے رابطے 🍁
, تیرے ضابطے 🍁
, تیرے سابقے 🍁
, تیرے لاحقے🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

ایک نقطے نے بدل ڈالی تقدیر ہماری🍁
ہم عرض کرتے رہے، وہ غرض سمجھتے رہے۔🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

ہم نے کہنا نہیں خدا حافظ۔۔🍁
ہم نے یکدم ہی چھوڑ جانا ہے🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

خاموش ہوں تیری خوشی کے لیے.....!💔
یہ مت سوچنا کہ درد نہیں ہوتا مجھے.😍
🍁🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

زمــــــانے بھر کی بـــــــاتوں میں ھمیں نہ بھلا دینـــــــا.🍁
جب کبھی یـــــــادآجائیں تو تھوڑاسامســـــکرا دینا.🍁
زنـــــــده رھے توملیں گے کـبھـــی.
مرگۓ تودل کے کســـــــی کونے میں دفنـــــــا دینـــــــا....🍁
💔J.M.C💔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

رو بھی سکتے نہیں ہیں کھل کر ہم
مرد ہونا بھی کیا مصیبت ہے
😢😔😔😔💯
💔J.M.C💔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

کچھ سپنے کچھ یادیں کچھ باتیں ادھوری رہ گئیں🍁
وہ مل کے بھی نہ مل سکا وہ قسمیں ادھوری رہ گئیں🍁
منزلیں تھی ساتھ ساتھ دور تھا وہ راستہ🍁
جس راہ پہ تھی منزلیں
وہ راہیں ادھوری رہ گئیں🍁
💔JMC💔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

اپنے آنچل میں چھپا کر مرے آنسو لے🍁 جا
یاد رکھنے کو ملاقات کے جگنو لے جا🍁
میں جسے ڈھونڈنے نکلا تھا اسے پا نہ سکا🍁
اب جدھر جی ترا چاہے مجھے خوشبو لے جا🍁
آ ذرا دیر کو اور مجھ سے ملاقات کے بعد🍁
سوچنے کے لیے روشن کوئی پہلو لے جا🍁
حادثے اونچی اڑانوں میں بہت ہوتے ہیں🍁
تجربہ تجھ کو نہیں ہے مرے بازو لے جا🍁
جو بھی اب ہاتھ ملاتا ہے تجھے پوچھتا ہے🍁
آ مرے ہاتھوں سے یہ لمس کی خوشبو لے جا🍁
لوگ اس شہر میں کیا جانے ہوں کیسے کیسے🍁
میرا لہجہ مرے اخلاص کا جادو لے جا🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

تیــــــری محبت سے لــــــے کر تیــــــرے الوداع کہنــــــے تک،،🍁
ہم نے صــــــرف تجهــــــے چاہا؛ تجهہ سے کچهہ نہــــــیں چاہا۔🍁
💔J.M.C💔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

:آج میری شادی کی پہلی انیورسری ہے
پچھلےسال اسی دن مجھے شادی کاخواب آیا تھا
🙁😉😃😂😂😁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

Ek Chota Gunah Muhabat ka ...😢😌
Zindgi Bhar Hisaab Leta Hai ...😔😔
💔J.M.C💔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ہے••
💔💔
تو جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ہے••
😊☺😊
💔J.M.C💔