Damadam.pk
SALEEM-RAFI-SHAH's posts | Damadam

SALEEM-RAFI-SHAH's posts:

SALEEM-RAFI-SHAH
 

وہ جو شامل تھا میری دعاوں میں
🍁🍁
بن مانگے کسی کو مل گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🍁🍁
💔J.M.C💔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

جو قدر نہیں کرتے چھین لیتا ہے ربّ ان سے ۔۔

پھر چاہے وہ ۔ ۔ ۔ رزق ہو ۔ ۔ ۔ یا عشق ۔❤۔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

دھڑکنوں کو بھی راستہ دیجیئے صاحب
😘😘
آپ تو سارے دل پے قبضہ کیے بیٹھے ہیں
❤❤
😘J.M.C😘

SALEEM-RAFI-SHAH
 

قصے کہانیوں کی حد تک...🍁
محبت بہت خوبصورت ہے... 🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

سنو!!
تم اداس نہ ہوا کرو بالکل بھی نہیں کبھی بھی نہیں تمہاری شخصیت پہ اداسی نہیں جچتی
میں تمہیں خوش دیکھنا چاہتا ہوں بہت خوش بہت زیادہ خوش
❤️♥️🙏
میں چاہتا ہوں
تم سکون میں رہو ، راحتیں تمہاری غلام بن جائیں، مسرتوں کے جھرمٹ میں رہو اچھا وقت تمہاری منتیں کرتا رہے کہ میرے پاس رہو میں نے تمہارے زخم بھرنے ہیں
میں چاہتا ہوں
تم دل سے ہنسو
تمہارے قہقہوں کی آواز میرے دل و دماغ تک پہنچے اور میں لمبی آہ بھر کر تمہیں دعائیں دوں پروردگار وہ دعائیں فوراً قبول کرے
اور تم دونوں جہاں میں سرخرو رہو
♥️❤️
💔J.M.C💔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

نہیں ہـوگا کمـزور کبھـی تمہـارا کبـھی ہمـارا رشـتہ
❤❤
یہ تـو وقت کی سـازش کبھی تـم مصـروف کبھی ہـم
❤❤

SALEEM-RAFI-SHAH
 

میں کیسےکہوں کے اس کا ساتھ کیسا ہے ❤
وہ ایک شخص تو پوری کائنات جیساہے ❤
💔J.M.C💔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

🍁🍁
جب لوگ آپ ســے حســـد کرتـے
ہیں تو ان کو آپ کی خوبیــــــوں
کا سب سے زیادہ علـــــم ہوتا ہے
🍁🍁
✔💯✔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

🍁🍁
*لوگ کیا کہیں گے؟ یہ ایسی گھٹیا سوچ ھے - جو اللہ کا ڈر نکال کے لوگوں کا خوف ذہن پہ غالب کر دیتی ھے .....!
🍁🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

🍁🍁
انسانوں پر بھروسہ کر بھی لیا جائے ... تو وقت اور حالات پر نہیں کیا جا سکتا ... وقت اور حالات وہ چیز ہیــــں ... جو ہر جذبہ ... ہر رشتہ ... بدل دیتے ہیــــں ........!!!
🍁🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

🍁🍁
💫جذبات جذبات کو پیدا کر سکتے ہیں اگر آپ خوش رہنا چاہتے ہیں تو زبردستی مٌسکرائیں اور ہنسیں آہستہ آہستہ آپکا دماغ بھی آپکی اداکاری کیمطابق عمل کرنے لگے گا اور آپ سچ مچ خوش رہنے لگیں گے
🍁🍁
✔💯✔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

"- کچھ لوگوں کو دکھاوے کا اتنا شوق ہوتا ہے کہ اپنی اوقات تک دکھا دیتے ہیں "-
✔💯✔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

اس جگہ مت جاو جہاں لوگ تمہیں برداشت کرتے ہوں 🍁
اس جگہ جاو جہاں لوگ تمہارا انتظار کرتے ہوں 🍁
✔💯✔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

وہ مطلب سے ملتا تھا
🍁🍁
ہمیں ملنے سے مطلب تھا
🍁🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

میں نے اس کو اتنا دیکھا جتنا دیکھا جا سکتا تھا ....
❤❤
پھر بھی اِن دو آنکھوں سے کتنا دیکھا جا سکتا تھا .....❤❤

SALEEM-RAFI-SHAH
 

🍁🍁
نظر نے نظر کو جب نظر سے دیکھا نظر کو نظر کی نظر لگ گئی
🍁🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

🍁🍁
Kal jo na tuj se mila me hota 😔
aj na bichrny ki bat ye hoti😌
na to tujhy khony ka khof hi hota😩
na hi tjy pany ki aaas hi hoti😞
kash phly tu mila hota😒
thora sa bura ho k😭
ja hum se juda ho k😢
Jeely tu bewafa ho k😟
🍁🍁
By 💔 Jubin Nautiyal💔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

🍁🍁
رشتوں کی قدر کرلیجئے کیونکہ پھر تصویریں کسی کی کمی کو پورا نہیں کرسکتیں!
🍁🍁
✔💯💯✔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

چلو نا ساتھ چلتے ہیں _______سمندر کے کنارے تک ....!
🍁🍁
کنارے پر ہی دیکھیں________ گے کنارا کون کرتا ہے ......!
🍁🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 


وہ میری "سوچ" ہے ۔۔۔صاحب۔!
کوئئ اور اسے ۔۔سوچے بھی کیوں

✔💯✔