Damadam.pk
SALEEM-RAFI-SHAH's posts | Damadam

SALEEM-RAFI-SHAH's posts:

SALEEM-RAFI-SHAH
 

نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں..... 💔
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

آپ کی عزت میں جھکا ہوا تھا 💔
آپ نے تو گرا ہوا ہی سمجھ لیا 💯

SALEEM-RAFI-SHAH
 

ڈوب کر سورج نے اور بھی تنہا کر دیا مجھے ...🍁🍁
میراسایہ بھی الگ ہو گیا میرے اپنوں کی طرح...🍁🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

💔ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔
💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔💔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

آپ کی آنکھیں وہی لوگ کھولتے ہیں
جن پر آپ آنکھیں بند کر کے بھروسہ کرتے ہیں
💔
♥️💫☘️

SALEEM-RAFI-SHAH
 

💞💞
💕
خودغرض سے محبّت کسی رسوائی سے کم نہیں ہوتی بہت بڑا ظرف چاہیے ہوتا ہے ذلت کو برداشت کرنے کیلئے کیونکہ اگر آپ خودغرض کے مطابق نا چلتے ہوۓ بھڑک جاؤ گے تو وہ آپ کو چھوڑ دے گا اور اگر صبر کرو گے تو بیدردی سے اپکا دل توڑ دے گا اور اسے اس بات کا احساس تک بھی نہیں ہوگا کیونکہ احساس سے خالی لوگ یہاں صرف اپنے مطلب کی باتیں کرتے سنتے ہیں آپ کے سچے جذبات کو ذرا سی رنجش پر فضول ٹھہرا دیا جاتا ہے
💕
💞💞

SALEEM-RAFI-SHAH
 

💞💞
💕
زندگی میــــں سب کچھ حاصل نہیــں ہوتا کسی کا کاشــــں اور کسی کا اگر رہ ہی جاتا ہے
💕
💞💞

SALEEM-RAFI-SHAH
 

خدا خوش رکھے ان دلوں کو۔🔥
جن کے دلوں میں ہم برے ہیں۔😍

SALEEM-RAFI-SHAH
 

دوست کہتے ہیں بھول جاؤ اُسے
کتنا آسان ہے.....مشورہ دینا
💖M¡SHAH❤

SALEEM-RAFI-SHAH
 

*میں تو پہلے ہی بگڑا ہوا ہوں*
*تم جیسے میرا کیا بگاڑ لو گے*
✔💯✔
❤M¡Shah❤

SALEEM-RAFI-SHAH
 

*محبت میــــں جنگ ... دوسرے سے نہیــں ... خود سے لڑی جاتی ہے.!
💞 💞 💞

SALEEM-RAFI-SHAH
 

وہ جو ايک شخص_
نہیں ملتا...
❤ M¡SHAH❤
لے کر ساری کائنات کیا کروں...؟
💕💕

SALEEM-RAFI-SHAH
 

اپنے درد کو اپنےرب سےبانٹ لیا کرو ۔۔🍁
پھر درد جانے,🍁
دواجانے,🍁
خداجانے🍁
✔💯✔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

سامنے ہوتا ہے لیکن مجھے رد کرتا ہے...!🍁
بعض اوقات تو آئینہ بھی حد کرتا ہے...!🍁
✔جون ایلیاء🔥

SALEEM-RAFI-SHAH
 

میرا اب خود پہ اختیار نہیں🍁
تم مجھے اختیار میں لے لو..!🍁
✔جون ایلیا✔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

تجھ سے بڑھ کر کوئی عذاب نہیں 😟
اے محبت!
تیرا جواب نہیں😔
🍁 جون ایلیاء🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

بَس اتنا سا اثر ہو گا ہماری یادوں کا..🍁
کہ کبھی کبھی تُم بِنا بات مُسکراؤ گے!!🍁
❤m¡SHAH❤

SALEEM-RAFI-SHAH
 

ﺿﺪﯼ ﮨﻮﮞ ﻣﮕﺮ ﺟﻮ ﺗﻢ ﭘﮑﺎﺭﻭ ﺗﻮ..!
😘😘
ﺟﺎﻥ ﺣﺎﺿِﺮ ﺍﻧﺎ ﺑُﮭﻮﻝ ﺟﺎٶﮞ,ﻏﺮﻭﺭ ﻭﺍﺭ ﺩﻭﮞ
❤❤
💔J.M.C💔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

آدھے سے کُچھ زیـــــــادہ ہے... پورے سے کُچھ کـــــــم
🍁🍁
کُچھ زنـــــــدگی, کُچھ غـــــــم. ,کُچھ عشق, کُچھ ہـــــــم
🍁🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

سادہ مزاج ہوں مجھے سادگی پسند ہے،،،
🔥🔥
تخلیق خدا ہوں مجھے عاجزی پسند ہے؛؛؛؛؛؛؛☝