Damadam.pk
SALEEM-RAFI-SHAH's posts | Damadam

SALEEM-RAFI-SHAH's posts:

SALEEM-RAFI-SHAH
 

مانا کہ اس سے بہتر اور بہت
🍁🍁
پر ہائے مرشد وہ ایک شخص!
🍁🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

اس نے ایک بار بھی نہیں سوچا
میں یہی سوچ رہا ہو برسوں سے
💔💔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

محبت "صبر" کے سوا کچھ نہیں
🍁🍁
میں نے ہر عشق کو انتظار کرتے دیکھا
💔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

جینے کا یہی انداز رکھو.
👇👇
جو تمہیں نہ سمجھے اسے نظر انداز ہی رکھو👌👌
🍁🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری
💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے.
💔💔
🍁M!Shah🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

جب اس کی اپنی رضا نہیں شامل،🍁
کیسے اس کو خدا سے مانگوں میں..🍁
❤M!Shah❤

SALEEM-RAFI-SHAH
 

"زندگی ایک رات کی طرح ہے جس میں ناجانے کتنے خواب ہیں....!!!
💞💖💞
اس لیے کبھی اداس نہ ہونا . جو مل جائے وہ اپنا جو ٹوٹ جائے وہ سپنا....!!
💔💫🌚
💞💞💞

SALEEM-RAFI-SHAH
 

بات ختم ہوگی اب قبر کی مٹی پر۔۔۔۔🙌
ہم زندہ تو تجھے بھول نہیں سکتے۔۔۔۔🍁
🍁M!Shah🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

💔
جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن
💔
نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف رکھتے ہیں_!!
💔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

پہلے لگتا تھا تم ہی دنیا ہو 🍁
اب لگتا ہے تم بھی دنیا ہو 🍁
جون ایــــــــــــــــــلیاء

SALEEM-RAFI-SHAH
 

💜1st Part💜
یہ لال ڈبیا میں جو پڑی ہے وہ منہ دکھائی، پڑی رہے گی 🍁
جو میں بھی رُوٹھا تو صبح تک تُو سجی سجائی پڑی رہے گی🍁
نہ تو نے پہنے جو اپنے ہاتھوں میں میری ان انگلیوں کے کنگن🍁
تو سوچ لے کتنی سونی سونی تری کلائی پڑی رہے گی🍁
ہمارے گھر سے یوں بھاگ جانے پہ کیا بنے گا؟ میں سوچتا ہوں🍁
محلے بھر میں کئی مہینوں تلک دہائی پڑی رہے گی🍁
جہاں پہ کپ کے کنارے پر ایک لپ سٹک کا نشان ہو گا🍁
وہیں پہ اک دو قدم کی دوری پہ ایک ٹائی پڑی رہے گی🍁
ہر ایک کھانے سے پہلے جھگڑا، کھلائے گا کون پہلے لقمہ؟🍁
ہمارے گھر میں تو ایسی باتوں سے ہی لڑائی پڑی رہے گی🍁
اور اب مٹھائی کی کیا ضرورت؟ میں تجھ سے مل جل کے جا رہا ہوں🍁
مگر ہے افسوس تیرے ہاتھوں کی رس ملائی پڑی رہے گی🍁
مجھے تو آفس کے آٹھ گھنٹوں سے ہول آتا ہے، سوچ کر یہ🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

💓(2nd part)💜
ہمارے مابین روز برسوں کی یہ جدائی پڑی رہے گی؟🍁
جو میری مانو تو میرے آفس میں کوئی مرضی کی جاب کر لو🍁
کہ ہم نے کیا کام وام کرنا ہے؟ کارروائی پڑی رہے گی🍁
ہمارے سپنے کچھ اس طرح سے جگائے رکھیں گے رات ساری🍁
کہ دن چڑھے تک تُو میری باہوں میں کسمسائی پڑی رہے گی🍁
اس ایک بستر پہ آج کوئی نئی کہانی جنم نہ لے لے🍁
اگر یونہی اس پہ سلوٹوں سے بھری رضائی پڑی رہے گی🍁
مری محبت کے تین درجے ہیں سہل۔ مشکل۔ یا غیر ممکن🍁
تُو ایک حصہ ہی جھیل پائے گی، دو تہائی پڑی رہے گی🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

😢💔
ہے عجب مزاج کا وہ کوئی ، کبھی ہم نفس کبھی اجنبی
کبھی چاند اس نے کہا مجھے کبھی آسمان سے گرا دیا
___👑🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

اک عجیب سی جنگ ہے مجھ میں🍁
کوئی مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

ہم آسماں سر پہ اٹھانے والے😌
خاموش رہنے لگے ہیں،دیکھو😊

SALEEM-RAFI-SHAH
 

بچھڑنا کوٸی آسان نہ تھا
میں سچ میں رو پڑا تھا
جون ایلیاء💔😢🔥

SALEEM-RAFI-SHAH
 

قصے کہانیوں کی حد تک...🍁
محبت بہت خوبصورت ہے... 🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

وقت مہربان ہے تم پر ........💓
تم کرسکتے ہو بےرخی صاحب......💔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

وہ کہتا تھا۔۔۔۔۔۔
مجھے پسند ہے
مسکراہٹ تیری۔۔۔۔
بس پھر لے گیا۔۔۔
چھین کر۔۔
💔💔💔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

میری خوشیاں جس نام سے وابستہ تھیں۔۔۔
💔💔
جانے کیوں آج اسی نام پہ رونا آیا۔۔۔
💔🔥