Damadam.pk
SALEEM-RAFI-SHAH's posts | Damadam

SALEEM-RAFI-SHAH's posts:

SALEEM-RAFI-SHAH
 

رابطے راستے واسطے _______کچھ بھی نہیں پہلے جیسا 🍁🍁
دل اداس ہے _______اور بے تحاشا اداس ہے 🍁🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

بعض خواہشات کا مر جانا ھی بہتر ہوتا ھے کیونکہ اگر وہ نہیں مرتیں تو وہ آپ کو مار دیتی ہیں"
🙂💯🔥

SALEEM-RAFI-SHAH
 

,اداسی کی 🍁کوئی تو آخری حد ہو..!
کہ جس کے بعد🍁ممکن نہ رہے کچھ اور غم سہنا..!🍁یا پھر یوں ہو کہ 🍁غم سہنے کی عادت اس طرح کچھ ہو 🍁کہ سہہ کر بھی
نہ جنبش ابروؤں میں🍁
اور نہ ماتھے پہ بل آۓ..!🍁شکستہ ، ٹوٹتے اعصاب پر طاری تھکن نہ ہو🍁 لبوں سے ، بے ارادہ 'آہ' نہ نکلے..!🍁نہ دل ڈوبے🍁
کبھی ہلکی نمی رخسار پر 🍁
آنکھوں سے نہ اترے 🍁
لبوں کو سی لیا جاۓ 🍁
نمی کو پی لیا جاۓ 🍁
چبھن میں اور تھکن میں 🍁
خاموشی سے جی لیا جاۓ..! 🍁
اداسی کی 🍁
کوئی تو آخری حد ہو..!🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

کس کس کو صفاییاں دوں
😔😔😔
بس بُرا ہوں بات ختم
😊😊😊

SALEEM-RAFI-SHAH
 

*کبھی کبھی ہم دماغی ، جسمانی نفسیاتی لحاظ سے اتنا تھک چکے ہوتے ہیں کہ ہمیں کسی ایسے شخص کی ضرورت محسوس ہوتی ہے جو ہمیں لیکچر دینے کی بجائے، تسلی دینے کی بجائے چپ چاپ اپنے کندھے پر سر رکھ کر رونے دے نا کچھ پوچھے نا بولے....
.i5.i5.i5

SALEEM-RAFI-SHAH
 

بہت کچھ ہے کہنے کو پر ناجانے کیوں اب کچھ نہ کہوں وہی بہتر لگتا ہے
🍂🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

دل نہ سہہ پایا کسی اور سے قربت اُس کی! 🙃🍂🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

کچھ بات ہے کہ___ خیال یار آیا-
🍁🍁
ایک بار ہی نہ___ بلکہ بار بار آیا-
🍁🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ
😊😊
ﺟﺲ ﻧﮯ ﺟﯿﺴﺎ ﺳﻮﭺ ﻟﯿﺎ ﮨﻢ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯿﮟ
🍁🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

خاموشیوں کو سمجھنا سیکھیں جناب
💞💞
ٹوٹے ہوئے لوگ لفظوں کا استعمال نہیں کرتے 🍁🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

آ بیل مجھے مار۔۔۔
😐
ہاں جی گائے کو تو نہ مارنے پر امن ایوارڈ دیا گیا ہے۔۔
😄
دھوبی کا کتا نہ گھر کا نا گھاٹ کا۔
😃
اب بتاؤ کتے کو بھی کہیں کا نہ چھوڑا
😂
اور جہاں تعریف مقصود ہو وہاں مونث کو زبردستی گھسیڑ دیا جاتا ہے۔
👇👇👇
۔
تمہاری آواز کوئل کی طرح سریلی ہے۔۔
اور مذکر جنس جیسے منہ سے ٹرک کی آواز نکالتا ہے۔۔ ویسے کوئل کا مذکر کیا ہے؟م 😑
تماری چال مورنی کی طرح ہے۔۔
اور مور کو تو جیسے فالج ہوا ہے۔۔😝😝 پاؤں ٹیڑھے کر کے چلتا ہو جیسے۔۔😂
تمہاری ہرنی جیسے آنکھیں ہیں۔😃
اور ہرن کی آنکھیں جیسے ٹیڑھی ہوں۔ کہیں پے نگاہیں کہیں پے نشانہ والا حساب۔۔
میری بیٹی تو چڑیا کی طرح معصوم ہے۔
چڑے تو جیسے ساتھ خود کش جیکٹ باندھ کر پھرتے ہیں
😝😝😝

SALEEM-RAFI-SHAH
 

کیا واقعی۔۔۔جانے انجانے میں ہم لڑکوں کے ساتھ ایسے ہی کیا جاتا ہے ۔۔۔۔یقین نہیں آرہا😂😂 ایک مسکراتی تحریر...
ہر جگہ پر مذکر جنس کو ہی بدنام کیا جاتا ہے۔یعنی کوئی بھی تذلیل والے کلمات بولنے ہوں تو مذکر جنس کی ہی مثال دی جاتی ہے۔ جیسے دنیا میں سارے مذکر ہی منحوس، کوجے اور کالی قسمت والے ہوں😕
۔۔ عجب دوغلا پن ہے۔۔۔ ملاحظہ ہو ۔۔😃😂
تہماری تو قسمت کوے کی طرح کالی ہے۔
😨
کوی نے تو جیسے مس ورلڈ کا خطاب جیتا ہے۔۔
😂
تم بھی کوئی بات نہیں سمجھتی۔ الو ہی ہو تم بھی۔
😡
اب الو کی مونث ہی نہیں بنائے گئی تاکہ ان کی جنس محفوظ رہے۔
😃
کیوں گدھے کی طرح چلا رہی ہو۔۔
😵
جیسے گدھی کے گلے میں تان سین بیٹھا ہو۔۔۔😜
بندروں کی طرح اچھلنا بند کرو۔۔
👊
جیسے بندریا تو سارا دن تسبیح پڑھتی رہتی ہے۔۔۔😅
(part 1)

SALEEM-RAFI-SHAH
 

مُسکراہٹ بھی اِک دُعا ھے ۔۔
😍😍
دِیا کیجیے۔۔
😊😊
لِیا کیجیے ۔۔۔
😋😋

SALEEM-RAFI-SHAH
 

لوگوں سے کیا شکایت_🔥
ہم تو خود کو زہر لگتے ہے۔۔۔۔💔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

جدا ہوئے ہیں بہت لوگ ایک تم بھی سہی..
🍁🍁
اب اتنی بات پہ کیا زندگی حرام کریں
🍁🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

آزاد کر دیے میں نے من پسند لوگ
🍁🍁
نہ کوئ خواہش نہ کوئ روگ
🍁🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

خاموش ہوں تیری خوشی کے لیے.....!
💔
یہ مت سوچنا کہ درد نہیں ہوتا مجھے
😢😢

SALEEM-RAFI-SHAH
 

سچی , جھوٹی , کم , زیادہ نہیں ہوتی.
😊😊
محبت ہوتی ہے بس یا پھر نہیں ہوتی
💔💔

SALEEM-RAFI-SHAH
 

تمہارے ہاتھ کی چائے, تمہارے ساتھ کی چائے۔۔
☕☕
یہی دو پل غنیمت ہیں, محبت بھاڑ میں جائے
🍁🍁

SALEEM-RAFI-SHAH
 

میں نے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کیا ہے،
ہوتا ہے 🍁
چلتا ہے 🍁
دنیا ہے 🍁
💔