Damadam.pk
SANAULLAH12's posts | Damadam

SANAULLAH12's posts:

SANAULLAH12
 

ہم کو چائے کہاں پسند تھی♥️
مگر ہائے وہ تیرے ہاتھ کے ذائقے😊

SANAULLAH12
 

جسں کو بھی خبر ملی اس نے یہی گلہ کیا........❤
کیوں کر لی تم نے محبت تم تو سمجھدار تھے.

SANAULLAH12
 

قصور تو بہت کیے ہیں________ زندگی میں سائیں
مگر سزا وہاں ملی جہاں________ بے قصور تھے ہم ...
💔

SANAULLAH12
 

*ہم لوگ بھی کتنے عجیب ہے*
*نشانیاں محفوظ رکھتے ہیں*
*اور لوگ کھو دیتے ہیں*👆👆

SANAULLAH12
 

مرشد سبھی کو سب سے یہاں عشق ہو گیا
مرشد محبتوں کو ، خیانت نگل گئی 💔🔥

SANAULLAH12
 

رہنے دیجیے صاحب ۔۔
یوں کیجیے چائے دے دیجیے ۔.
دلاسہ تو آپ سے دیا نہیں جاتا ۔۔
☕☕☕

SANAULLAH12
 

وہ پرندہ جیسے پرواز سے فرصت ھی نہ تھی محسن🍁
 آج تنہا ھے تو میری دیوار پہ آ بیٹھا ھے💔

SANAULLAH12
 

کیوں لوگوں کو مرنا آسان لگتا ہے؟
کیا حشر، قبر حساب کتاب سب مذاق لگتا ہے؟🥀🙃

SANAULLAH12
 

میں یہ نہیں کہتا کے میری خیر خبر پوچھو
تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو❣💕

SANAULLAH12
 

مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.

SANAULLAH12
 

*عورت کے جسم میں پلنے والا مرد عورت کے جسم کے ساتھ کھیل کر کہتا ہے یہ عورت ہی خراب ہے۔۔!!*🔝

SANAULLAH12
 

*ہوس میں عورت کے پیر چاٹ بھی لیتا ہے*
*مرد کتا ہوتا ہے یہ کاٹ بھی لیتا ہے*
*عجیب محبت ہے آجکل آدم کے بیٹے کی*
*محبوب کو اپنے دوستوں سے بانٹ بھی لیتا ہے*

SANAULLAH12
 

*ہمارے اس معاشرے میں جب کوئی لڑکا خراب ہو جائے تو کہتے ہیں اس کی شادی کردو اور جب لڑکی خراب ہو جائے تو کہتے ہیں اس سے شادی مت کرو۔۔۔!!*🔝

SANAULLAH12
 

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*

SANAULLAH12
 

Assalam O Alaikum damadam friends

SANAULLAH12
 

good night damadam

SANAULLAH12
 

💔میـــں نے اُس کی یہ بــات بھـــی نا مانی○
اُس نے کــــہا تھـــا آپـــنا خیــــال رکھـــنا....💔

Eid Milad Un Nabi
S  : Eid Milad Un Nabi - 
SANAULLAH12
 

*خود پکارے گی جو منزل______تو ٹھر جاؤں گا*
*ورنہ خوددار مسافر ھوں_______گزر جاؤں گا۔*

SANAULLAH12
 

کسی کو اتنا مت چاہو کے بہلا نہ سکو🙏🙏
زندگی ,انسان اور محبت تینوں بےوفا ہیں 💔