Damadam.pk
SANAULLAH12's posts | Damadam

SANAULLAH12's posts:

SANAULLAH12
 

.q2 Good Morning

SANAULLAH12
 

Good Night friends Phr milain

SANAULLAH12
 

❣🤲🏻 🌙۔
_*بے حیائی کیــوں عـام ہے کیـونکہ بے حیائی کے لئے صرف ایک عـدد خفیـہ جگــہ چاہیے اور نکـاح کے لئے اچھی تعلیـم، عالیشـان بنگلـہ، بڑی گاڑی، قیمتی زیور، بھاری بھر کم بینک بیلنس، مہنگے شـادی ہال مختلف کھانے، رنگا رنگ مشروبات، فضول خرچی والے رســـــم و رواج، جوڑا جہیـز چاہیے تب جاکر ایک گھر بستا ہے۔ پلیز سب فضول رسمیں ختم کریں اور نکاح کو سادہ اور آسان کریں۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!*_

SANAULLAH12
 

*محبتــــ کی طبیعت میــــں زبردستی نہیـــــــــں ہوتی ... جنہیــــں رستہ بدلنا ہو ... انہیــــں رستہ بدلنے سے ... جنہیــــں حد سے نکلنا ہو ... انہیــــں حد سے نکلنے سے ... نہ کوئی روک پایا ہے ... نہ کوئی روک پائے گا ......!!!*♥️

SANAULLAH12
 

*وقتــــ بیت جانے کے بعد قدر کی جائے ... تو وہ قدر نہیـــــــــں ... "افســــوســــں" کہــــلاتــــا ہــــے .....!!!*♥️

SANAULLAH12
 

*ہر میٹھے لہجے والا مخلـص ... اور ہر تلخ لہجے والا ... دشمــــن نہیــں ہوتا .......!!!*♥️

SANAULLAH12
 

*جن لوگوں نے آپ کو دکــــھ دیئے ... ان کو بھــــلا دیں ... لیکن جو انہوں نے سبــــق دیئے ... ان کو یاد رکھیــــں .....!!!*
💞 💞

SANAULLAH12
 

✍️ ... *ﷲ ہی کے بھروسے پر ہر مشکل آسان ہوتی ہے، ہر تنگی آسانی میں بدلتی ہے، ہر دوری قربت کا روپ دھارتی ہے، ہر غم اور دکھ زائل ہوتا ہے۔ پس ﷲ کا ساتھ حاصل ہو تو کوئی دُکھ دُکھ نہیں، اور کوئی غم غم نہیں...“*

SANAULLAH12
 

لگتا ہے پوسٹ کے ساتھ ایک دیگ بریانی کی لاؤں۔😕
شاید تھوڑا رش لگ جائے🙄🙊😌😏

SANAULLAH12
 

تمہیں یہ ہی لگتا ہے نہ ہم تمہارے حسن پہ مرتے ہیں
تو چلے جاو جب حسن ڈھل جائے تو لوٹ آنا

SANAULLAH12
 

ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب
حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے

SANAULLAH12
 

مدہوش مت کرو _مجھے اپنا حسن دکھا کر
محبت اگر چہرے سے ہوتی تو خدا دل نہ بناتاi

SANAULLAH12
 

😂😂😂😂😂
ایک کنجوس بازارمیں ایک آنکھ بند کرکےچل رہا تھا..
آدمی:,, ایسے کیوں چل رہے ہو..؟
کنجوس: جب ایک آنکھ سےنظرآتا ہےتودوسری کو کیوں تکلیف دوں..😎👉

SANAULLAH12
 

آج میں نے اپنے دل سے پوچھا محبت کیا ہوتی ہے...🤔
دل بڑے احترام سے بولا...🙄
کاکا میرا کام صرف خون سپلائی کرنا ہے...😛
اگلی بے غیرتیاں😀 توسی آپ ایجاد کتیاں نے...
😉😉😉

SANAULLAH12
 

*_آپ اپنی اچھائیوں پر دھیان دیجئیے_*
*_میں اپنی برائیوں کا حساب دے دو گا🖤_*

SANAULLAH12
 

"کوئی "دور" ھے" "تو" کوئی "پاس" "ھے"
"یہ "وقت" وقت" "کی"بات" ھے"
"ھم "ملتے "نہیں" "تو" کیا ھوا"
"ھماری" دعا"تو "آپ" کے "ساتھ" ھے." ❤❤❤.

SANAULLAH12
 

وہ اتفاق سے راستے میں مل جائے کہیں❤
بس اسی شوق نے ہمیں آوارا بنا دیا...!

SANAULLAH12
 

بہت ناز ہے نہ تجھے خود پر
کبھی وقت ملے تو
اپنی شناختی کارڈ والی تصویر دیکھ لینا 🙄

SANAULLAH12
 

کچھ لفظوں کی ترتیب سے----- بنتی ہے شاعری💗
کچھ چہرے بھی پوری------ غزل ہوا کرتے ہیں.💞

SANAULLAH12
 

"جو عبادت قبر کو روشن کرے گی وہ نماز ہے"!🌸❤
_______💕💯