Damadam.pk
SANAULLAH12's posts | Damadam

SANAULLAH12's posts:

SANAULLAH12
 

آدھے سے کُچھ زیـــــــادہ ہے... پورے سے کُچھ کـــــــم
کُچھ زنـــــــدگی, کُچھ غـــــــم. ,کُچھ عشق, کُچھ ہـــــــم🔥

SANAULLAH12
 

*💕ہر بات کو یاد رکھنا ضروری نہیں ہوتا خوش رہنے کے لئے کچھ باتوں کو بھول جانا ہی اچھا ہوتا ہے💕*

SANAULLAH12
 

"انسان کو جب اللہ سے لینا ہو تو لاکھوں کروڑوں کی چاہت رکھتا ہے، لیکن جب اللہ کی راہ میں دینا ہو تو جیب میں سِکے ڈھونڈتا ہے"!🌸❤
_______💕💯

SANAULLAH12
 

تیرے قریب آکے بڑی الجھنوں میں ہوں
میں دشمنوں میں ہوں کہ تیرے دوستوں میں ہوں ۔

SANAULLAH12
 

سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے.....!!
سواۓ وقت اور عزت کے....!!❤

SANAULLAH12
 

*☆بعض اوقات ھم درست فیصلے کرتے ھیــــں،*
اور
*کبھی کبھار ہمارے فیصلے ہمیں درست کر دیتے ھیــــں_!☆*
💞💞

SANAULLAH12
 

﷽       🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤
🔖 *14 ربیع الاول 1442ھ* 💎
🔖 *یکم نومبر   2020ء* 💎
🔖 *16 کاتک  2077ب* 💎
🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌅
🍂 *ناحق بے عزتی کرنا کیسا؟*
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے بڑی زیادتی یہ ہے کہ آدمی ناحق کسی مسلمان کی بے عزتی کرے ۔*🔹
📗«سنــن ابــو داؤد-4876»
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

SANAULLAH12
 

"کسی شہزادے کی کنیزِخاص بننے سے بہتر ہے گُڑیا، کسی عام انسان کی عزیزِ خاص بن جاؤ"!🌸❤
_______💕💯

SANAULLAH12
 

اساں_جگ_دے_لوفر_لوگ_ہا 💯☝
ساڈے_نال_نہ_چل_بدنام_ہوسیں......🔥❌.....

SANAULLAH12
 

نہ دل میں آتا ہوں نہ سمجھ میں آتا ہوں
تم اگر چاۓ پلاٶ تو میں ابھی آتا ہوں

SANAULLAH12
 

حرف حرف رٹنے سے آگہی نہیں ملتی
آگ نام رکھنے سے روشنی نہیں ملتی
آدمی سے انساں تک آؤگے تو سمجھوگے
کیوں چراغ کے نیچے روشنی نہیں ملتی🔥

SANAULLAH12
 

کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"_

SANAULLAH12
 

*میں نے کہا ذرا جھوٹ تو بولو*
*وہ مسکرا کے بولے*
*قسم سے بہت یاد آتے ہو.....🥀*

SANAULLAH12
 

عجیب داستاں ھے یہ محبت کی !
کوئی کسی کو ٹوٹ کر چاہتا ھے۔۔۔
اور کوئی _____کسی کو چاہ کر ٹوٹ جاتا ھے۔

SANAULLAH12
 

ہم وقت کی رفتار سے بدلنے والے لوگ نہیں
ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا...💕

SANAULLAH12
 

##., ہم جیتے ہیں__ بڑی شان سے...❤
تبھی تو دشمن جلتے ہیں ہمارے نام سے....👌😘👉

SANAULLAH12
 

مرد کی خوبصورتی اس کے اخلاق سے۔ عورت کی
خوبصورتی چہرہ دھونے کے بعد پتہ چلتی ہے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

SANAULLAH12
 

کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، تم کون ہو؟ 💔💔

SANAULLAH12
 

دوستی کی قدر دو وقتوں میں ہوتی ہے
ایک ملنے سے پہلے
😊 😊😊😊
دوسرا کھونے کے بعد

SANAULLAH12
 

دوریوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا
بات تو دلوں کی نزدیکیوں سے ہوتی ہے
دوستی تو کچھ آپ جیسوں سے ہے
ورنہ ملاقات تو جانے کتنوں سے ہے