جن نظروں کو ہم اچھے نہیں لگتے😒😒😒
اللہ کر ے ان نظروں کو عینک لگ جائے😝😂😂
وہ تمہیں خوبصورت کہہ کے گمراہ کرنے کی کوشش کرے گا 😏😒😒پر
سنو..... تم شیشہ دیکھتی رہنا 😁😁😁😂😂😂😂
*قدر ٱنہیــــں کی ہوتی ہے ... جو مانگــــے جائیــــں ... ٱن کی نہیـــــــــں ... جو مل جائیــــں .....!!!*♥️
*یہ دنیا ہے جناب ... یہاں برائیاں نہیــں ... اچھائیاں ... مار دیتی ہیــــــــں ......!!!*♥️
*ﭼﺎﮨﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﭘﮭﺮﮮ ... ﯾﺎ ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﺍﺳﮯ ﺭﺍﺯ ﺭﮐﮭﮯ ... ﺟﻮ ﭼﯿﺰ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﮑﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ ... ﻣﺎﺕ ﻭﮦ ﺍﺳﯽ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ ......!!!*♥️
بابا جی کہتے ہیں.....
کسی بهی میک اپ زدہ خاتون پر دل نچهاور کرنے سے پہلے اس کے پائوں پر نظر ڈال لے.🥺🥺.
ایسا نہ ہو کہ شکل کترینہ کیف جیسی اور پائوں مستری اشرف جیسے ہوں....🙃😉🙂
😅😂🤣
لڑکا: جزباتی انداز میں
"میں کیسے یقین کروں تم مجھ سے سچا پیار کرتی ہو۔۔۔
لڑکی: آنکھوں میں آنسو بھر کے گلے لگ کے بولی
"کدی لوڈ منگیا اے تیرے کولوں"🙄🙄😁😁🤭🤭🤭
ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤
میں تم کو پھر بھی گلے سے---- لگانے آیا ہوں💞
اگرچہ ہاتھ ملانے سے لوگ------ مر رہے ہیں💞
💖راستــے کــہاں ختــم ہوتــے ہیـــں زنـــدگــی کــے سفــر مــیں
منــزل تـو وہـــى هـــے جـــہاں خــواہشـــیں تھـــم جــائـــیں۔۔۔!💖
*زبان*
*★...جب کسی کو کسی سے رشتہ ختم کرنا ہوتا ہے تو وہ سب سے پہلے اپنی زبان کا مٹھاس ختم کرتا ہے...★*
💞💞💞
درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
صاحب
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں
ہوتی..💔💔....!!!
💞ایک تیری نظر جو میرا ساتھ دے جاناں💞
💞میں کسی اور کو دیکھنا بھی گناہ سمجھوں💞
#🙃💞
یہ مطلب کی دنیا ہے یہاں سنتا نہیں فریاد کوئی
ہنستے ہیں تب لوگ جب ہوتا ہے برباد کوئی💔
کوئی روح کا طلبگار ملے----تو ہم بھی کریں دوستی
ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں---کوئی دل سے نھیں ملتا 💞
!!زندگی بھر خود کو________💔💔____نواب سمجھتے رہے.😊
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...💔
*وہ لوگ کبھـــی جیت نہیـــں سکتے....!!!!*
*جو دوسروں کو ہــرانے کا سوچتے ہوں....!!!!!*
ہم گاؤں والے ہیں اظہار کر نہیں سکتے
ہم ایسے لوگ حسیں لڑکیوں سے ڈرتے ہیں🔥
❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤
بال کُھلے تھے اُسکے اور کاجل بھی لگا رکھا تھا،❤️
ہونٹوں پہ تِل نے تو اُودھم ہی مچا رکھا تھا...!!.❤️
❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain