*💗🌹آج کی اچّھی بات🌹💗*
*نفرت کا جو بیج ہم بوتے ہیں اُس درخت کا سب سے کڑوا پھل خود ہمارے حصہ میں آتا ہے۔*
💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹
مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں
جناب- انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو 💔...#
*★᭄ꦿ᭄ꦿکسی نے مســـــــکرانا چرا لیا۔۔۔࿐ཽ༵*
: تو مجھ کو دیکھ، پرکھ ،اور پھر بتا مجھ کو۔۔
تیرے سوا میرے اندر کہیں پہ میں بھی ہوں ۔۔۔۔؟
*★᭄ꦿ᭄ꦿکسی نے مســـــــکرانا چرا لیا۔۔۔࿐ཽ༵*
لباس دیکھنے میں___ اتنا مصروف ہیں لوگ!!✌
کہ وقت ہی نہیں ملتا انہیں، اخلاق دیکھنے کو!!🍁
"اب وہ کسی اور سے کہتی ہو گی"🌸❤️
"تم سے بچھڑوں گیئ تو مر جاؤں گی"! 🌺❤️
______💕💯
*لوٹ آیا ہوں پھر سے اپنی اسی قید تنہائی میں..*
*لے گیا تھا کوئی اپنی محفلوں کا لالچ دے کے.......*
ہماری سلطنت میں خوبصورتی نہیں
کردار کے سکے چلتے ہیں جناب🔥
*محبت تجھ سے اچھی تو نفرت ہے*🌑
*کم سے کم لوگ دل سے تو کرتے ہیں* 🥀
مایوسی پتا ہے کیا ہے؟؟
یہ سوچ لینا کہ کچھ نہیں ہونا میرا وقت یہی رہے گا میری سوچیں نہیں بدلیں گی میں یوں ہی رہ جاؤں گی/گا.
یہی وہ صبر کی دوڑ ہے جو اپنے رب عزوجل پے یقین کرنا سکھاتی ہے اور صبر سے کام لیں اور یقین رکھیں کہ سب ٹھیک ہو جائے گا اور سب ٹھیک ہے یہ سوچیں سب وقتی ہیں سب ختم ہو جائے گا ایک دن۔ یہ یقین رکھیں کہ آگے ایک نیا سفر آپ کا منتظر ہے، آگے خوشیاں منتظر ہیں آپ کی۔
اور وہ جو رب العزت ہے ہر چیز پر قادر ہے اپنے بندوں کو کبھی رسوا نہیں کرتا کبھی نا اُمید نہیں کرتا کبھی مایوس نہیں کرتا۔
صبر چاہتا ہے وہ بس ہم سے
میـــــری خامــــــوشی سـے تــــم ناراض مـت ھـــــــــوا کـــــــــرو💕💕
حالات ســے ہـارے ہــــــوئے لوگــــ اکثـــــر خامـــــــــوش رہتـــے ہیـــــں💕💕
میں صدقے جاؤں اپنے مقدر پہ
ہمیں وہ نبی ملا جو نبیوں کا نبیؐ ہے❤
-" میں نے دیکھا ہے اپنی سیاہ بختی کو،
میں جسے اپنا کہ دوں وہ پھر میرا نہیں رہتا_" 💔🥀
*روٹھ جانے کی صدی تو گزر چکی ... اب تو نظر انداز کرنے کا زمانہ ہے جناب .....!!!*♥️
*محبت بوجھ نہیــں ہوتی ... پھر بھی جھکا دیتی ہے .....!!!*♥️
*کسی کو اتنی ترجیح ناں دیں ... کہ وہ آپکو آپشن سمجھنے لگ جائے .....!!!*♥️
*تعــــلق ... فــــرصتــــ کــــا نہیـــــــــں ... تــــوجــــہ کــــا محتــــاج ہــــوتــــا ہــــے .....!!!*♥️
جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو سارا خاندان کہتاھے مجھ پر گیاھے
وہ جب بڑا ہوتاھے
۔
۔
۔
سب کہتے ہیں پتہ نہی یہ بےغیرت کس پرگیاھے۔۔😛😄
*وقت کی ایک ہی رفتار ہے ... ہماری بےچینی اور بےصبری ... إســــں کی اہمیت بڑھا دیتی ہے ... مگر إســــں کی رفتار نہیـــــــــں بدلتی .......!!!*
💞 💞 💞 💞
*💔مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے💔*
*💔چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو💔*
بابا جی کہتے ہیں کہ
#نیند اور #غیرت کبھی کسی کے کہنے سے نہیں آتی……😑😜😉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain