ہمیں دیکھ کر جب انہوں نے منہ موڑ لیا
اک تسلی سی ہو گئی، چلو پہچانتے تو ہیں
😊💔
جب انسان اندر سے مر جاتا ہے..
وہ حد سے زیادہ خو ش اخلاق ہو جاتا ہے🙃
سوکھے ہونٹوں پہ ہی ہوتی ہیں میٹھی باتیں
پیاس بجھ جائے تو لہجے بھی بدل جاتے ہیں
*💞💞آج کی اچّھی بات گروپ💞💞*
*جو لوگ کہتے نیکی کا زمانہ نہيں رہا وہ دراصل انسانوں سے نیکی کا صلہ چاہتے ہیں جو 'اللہ' کی رضا کیلئے نیکی کرتے ہیں انکے لئے ہر زمانہ نیکی کا ہوتا ہے۔*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
"اگر نمازی کو علم ہو جائے کہ کتنی رحمتوں نے گھیرا ہوا ہے تو وہ کبھی سجدے سے سر نہ اٹھائے"!🌸❤
_______💕💯
ﺩﻝ ﻗﻠﻨﺪﺭ ﺗﮭﺎ , ﮐﺴﯽ ﻃﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﻣﺎﺋﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ
ﻭﺭﻧﮧ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺩﻟﺪﺍﺭﯼ ﮐﯽ.
💔😥🙏🏻
باپ کے کاندھوں کی کوئی عمر نہیں ہوتی
نہ عمر ڈھلنے سے وہ کبھی کمزور ہوتے ہیں♥️😇
شکوہ جو کرتے ہیں میرے کڑوے لہجے کا___
کوئی بتاو انہیں یہ زہر انہی کی عنایت ہے___🍁
لوگ آپ کے اندر آپ کا دکھ تلاش نہیں کرتے بلکہ، انھیں اس تماشے کی کھوج ہوتی ہے جو آپ کے ساتھ ہوا ہو
💞💞Good Morning
تم لوگ مجھے جانتے نہیں،
ورنہ بڑی بڑی کمپنیاں مجھے
معزز صارف، ڈئیر کسٹمر کہہ کر پکارتی ہیں
😂😂😂😂😜😛😜😛😜
بہت کرلی تیرے #حسن پہ شاعری ۔😁😁😍
اب تیرے #کرتوتوں پر کتاب لکھوں گا ۔😜😜😜😂😂😂
Hahahahah
لوگوں کی باتوں کی پرواہ نا کيا کريں🙄🙄😏👉
وہ تو آپ کے واش روم سے باہر آنے پر بھی پوچھ ليتے ہيں🙄🙄🤔
;اتنی دیر کیوں لگائی🤷🤷😬😬😜😜😜👇
مجھے کہتی ہے ہزاروں مرتے ہیں مجھ پر😎😌
میں نے بھی بول دیا پگلی 😏😏
سستی چیزوں کے گاہک ویسے بھی زیادہ ہوتے ہیں😜😜😂😂😂🙊
بابا جی کہتے ہیں کہ ٹھرک ایک بین الاقوامی کھیل ھے
مگر اس کے اچھے کھلاڑی صرف پاکستان میں پائے جاتے ہیں😜🤣
بہت عجیب دنیا ہے_____صاحب
یہاں جھوٹ نہیں________سچ بولنے سے
رشتے ٹوٹ جاتے ہیں
❤ 🔥
👆🏻
*خاموش لہجوں کو یہ مت سمجھیــــں ... کہ اندر سے خالی ہیــــں ... ان میــــں باتوں کی گہراٸی سمندروں سے کہیــــں زیادہ ہوتی ہے ... بس ضبط کے عادی ہو جاتے ہیــــــــں ......!!!*
💞 💞
✍️ ... *ﷲ ہی کے بھروسے پر ہر مشکل آسان ہوتی ہے، ہر تنگی آسانی میں بدلتی ہے، ہر دوری قربت کا روپ دھارتی ہے، ہر غم اور دکھ زائل ہوتا ہے۔ پس ﷲ کا ساتھ حاصل ہو تو کوئی دُکھ دُکھ نہیں، اور کوئی غم غم نہیں...“*
*꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂*
*🎊*
*ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••*
*اللہ پاک کا زکر بڑی نعمت ہے اس کا شکر ادا کرو،*
☘️☘️☘️🌿🌿🌿
💙♥️💙♥️💙♥️💙
بس یوں ہی چھیڑ چھاڑ کرتا ہوں
یار سے کیا لڑائیاں مولا.....!!!
*★᭄ꦿ᭄ꦿکسی نے مســـــــکرانا چرا لیا۔۔۔࿐ཽ༵*
*💗🌹آج کی اچّھی ہے💗🌹*
*جب تک ہم خدا کی ذات سے رابطہ اور تعلق استوار نہ کریں گے، تب تک زندگی کی سلوٹیں بھی دور نہیں ہوں گی۔*
💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain