Damadam.pk
SANAULLAH12's posts | Damadam

SANAULLAH12's posts:

SANAULLAH12
 

وہ بات یاد آئی نہیں اس کو دیکھ کر
جس بات پر ہم ایک زمانہ نہی ملے

SANAULLAH12
 

میں یہ نہیں کہتا کے میری خیر خبر پوچھو
تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو❣💕

SANAULLAH12
 

بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے..
پھر کیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..💔

SANAULLAH12
 

وہ روز کہتی تھی ہم بھاگ جائیں گے🙈
اور پھر وہ بھاگ گئ😔مجھے لے جانا بھول گئ😂😥
😞👊

SANAULLAH12
 

چل غالب کہیں اور چلتے ہیں
یہاں تو سب کے پاس جانو ہیں😂😂

SANAULLAH12
 

🤣جب بھی ریاضی کے ٹیچر کہتے تھے
کہ فرض کریں
میں وہیں سمجھ جاتا تھا کہ یہ سوال 
اپنی سمجھ سے باہر کا ہے😂

SANAULLAH12
 

میرا تھا مگر تھا وہ کسی اور کی جاگیر💔
وہ شخص تھا بلکل میرے کشمیر کے جیسا...!

SANAULLAH12
 

*کوئی صلح کرا دیں زندگی کی الجھنوں سے*
*آج بڑی طلب لگی ہے مسکرانے کی*

SANAULLAH12
 

ہائے اس دور میں کس کس کا بھروسہ کیجیے
کل میرے سائے کے دامن سے بھی خنجر نکلا

SANAULLAH12
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
             🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤
🔖 *18 ربیع الاول 1442ھ* 💎
🔖 *05 نومبر   2020ء* 💎
🔖 *20 کاتک  2077ب* 💎
🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌅
🌺 *ہاتھوں کی کمائی !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی انسان نے اس شخص سے بہتر روزی نہیں کھائی، جو خود اپنے ہاتھوں سے کما کر کھاتا ہے اللہ کے نبی داؤد علیہ السلام بھی اپنے ہاتھ سے کام کرکے روزی کھایا کرتے تھے۔*🔹
📗«صحیح بخاری-2072»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

SANAULLAH12
 

.q2 Good Morning friends

SANAULLAH12
 

*انسان چاہتا ہے، اڑنے کو پر ملے ۔۔۔*
*اور پرندے سوچتے ہیں کہ رہنے کو گھر ملے*

SANAULLAH12
 

Good Night friends 😘😊😊😊😘😘😘

SANAULLAH12
 

*وہ کہتی ہے🔥 چھوڑ دو اپنے یاروں کو🔥*
*میں نے کہا 🔥کیا تم میرا جنازہ🔥 اٹھا لو گی🔥*

SANAULLAH12
 

جذبات پھر وہ نہیں رہتے جو آ غاز میں ہوتے ہیں 💓😊
قدر کھو دیتے ہیں لوگ_____ چیز مل جانے کے بعد.💓😊

SANAULLAH12
 

💔بہت گہری تھی رات ------- لیکن ھم سوئے نہیں💕
💔درد بھی بہت تھا دل میں --- مگر ھم روئے نہیں💕
💔کوئی نہیں ھمارا جو ------- پوچھے ھم سے بھی💕
💔جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں❤
꧁ ꧂
+═❁+❁═+

SANAULLAH12
 

محفلِ حسن تهی_______میخانہ تها ساقی کا...
شاعری عروج پہ پہنچی تو سامنے رقیب آ بیٹھا...💔

SANAULLAH12
 

"ہمیں تم سا__ نہ تمہیں ہم سا کوئی ملے گا✌
تم انمول ٹھہرے ----اور هم نایاب ---💕🔥

SANAULLAH12
 

مدت ہوٸ_____دیدار یار نہیں ہوا
نہ جانے بن سنور کر اب وہ کیسے لگتے ہوں گے...!!

SANAULLAH12
 

✨✨💫💫
*اصل محبت تو یہی ہے کہ جیسی بھی تلخی ہو جائے کتنی ہی شدت کی ناراضگی ہو جائے مگر اپنے دل میلے نہ کیے جائیں اور اَنا کی دیوار تعمیر نہ کی جائے*
💕💕🍃🍃💕💕