لوگوں کے چہرے ماشاءاللہ
اور ان کے دل استغفراللہ. 💔
🔥🔥
رشتہ ہو تو روح کا ہو
دل تو اکثر بھر جاتے ہیں
مجھ سے ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﻣﻠﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ سمجھ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ
ﮐﯿﺴـﺎ ﮨـﻮﺗﺎ ﮨـﮯ کسی ﺷـﺨﺺ ﮐﺎ پتھر ﮨـﻮﻧـﺎ
"-میں وہ شکست ہوں جسے ہر کوئی قبول نہیں کر سکتا 💜
ہمیں دیکھ کر جب انہوں نے منہ موڑ لیا
اک تسلی سی ہو گئی، چلو پہچانتے تو ہیں
😊💔
ضد پر آؤں تو اگلی سانس بھی ٹھکرا دو,
پتا نہیں میرا یار کس گمان میں ہے🙃🖤
عورت کی عزت سر پر ڈوپٹہ ,حجاب,اور چادر ھے اور میں نے کئی مردوں کو اٙحترامًا ایسی عورتوں کو راستہ دیتے اور نظریں جھکاتے دیکھا ھے_💚
تجھے مل جاۓ مجھ سے بہتر
بس تجھے کبھی سکون نا ملے گا۔۔🔥
حال یہ ہے کہ بس رویا جائے__🖤💯
ملال یہ ہے کہ آخر کس کے لیے__💔 🥀
🥀🖤
نیکی اور احسان کو خوب جمع کیجئے کیونکہ انہیں نہ آگ جلائے گی نہ مٹی کھائے گی.
"ظرف وسیع ہوتوتعلق" کو موت نہیں آتی.
اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں.
اللہ پاک ہمیشہ خوشحال و شادمان رکهے.
آمین .
اسلام علیکم صبح بخیر
!,,,,,,,,,طالب دعا ,,,,,,,,,!
جس رات مہکتی ہیں کسی رات کی یادیں
اُس رات گزرتی ہی نہیں رات ہماری
ظفر اقبال
پھر اسی راہگزر پر شاید
ہم کبھی مل سکیں مگر شاید
جِن کے ہم منتظر رہے اُن کو
مِل گئے اور ہمسفر شاید
جان پہچان سے بھی کیا ہوگا
پھر بھی اے دوست غور کر ! شاید
زِندگی بھر لہو رلائے گی
یادِ یارانِ بے خبر شاید
جو بھی بِچھڑے وہ کب ملے ہیں فرازؔ
پھر بھی تُو انتظار کر شاید
احمد فراز
میں تمہاری مثال تو دےدوں
😘مگر
ظلم یہ ہے کہ بےمثال ہو تم❤
نام تو نام مجھے وہ شکل تک اب یاد نہیں
ھائے وہ لوگ وہ اعصاب پہ چھائے ہوئے لوگ
تیرے رونے سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا اے دل
❤۔۔!!!
جن کے چاہنے والے زیادہ ہوں وہ اکثر بے درد ہوا کرتے ہیں🙏
آنسو بے اثر تھے رائیگاں گئے دھیان رکھ
میرا یہ صبر تیری رگ رگ میں اترے گا _
-۔🖤🦋۔-
مجھے پسند ہے اپنے آپ سے خوش ہونا"-😌
مجھے ڈر لگتا ہے تعریف کرنے والوں سے"-🌚
-۔🖤🦋۔-
🖤
*📍🥀کام پڑ سکتا ہے آدھے رشتے تو لوگوں نے اسی وجہ سے بنا رکھیں ہیں💯*
*الفاظ چابیوں کی مانند ہیں ان کا صحیح استعمال کر کے لوگوں کے منہ بند یا دل کھولے جا سکتے ہیں*
*مفادات کی عینک اتار کے دیکھ لیجئے ، دنیا میں بہت اچھے اچھے انسان ملیں گے*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain