*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
*جمعہ مبارک 💖*
🖤🖤
✨تُم اس دُنیا میں رہتے نہیں ہو بلکہ تُم یہاں سے گُزر رہے ہو۔
🍂🍂
صدقے یار دے
لوگوں کی محبت میں سے نکل کر دیکھو
اللّٰہ کی محبت میں کتنا سکون ہے۔۔۔۔۔💯🌸✨
*امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..🔥*
*بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.........!!!🍂🤍😇*
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ"°
اور ہم نے آپ ﷺکو تمام جہانوں کے لیے
رحمت بنا کر بھیجا۔۔۔۔💯❤️
Assalam O Alaikum
کیا خبر اب وہ کہاں رہتا ہے،😌
خوش رہے یار جہاں رہتا ہے🥺💔
*🫀☘️🌙*
*زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے*🌸
*کہچھ یادوں کا مٹانا لازم ھوتا* 🥂🖤
اجنبیت بہت خوبصورت تعلق ہے کوئی آپ پر انگلی نہیں اٹھا سکتا کم رشتے بنائیں مگر مخلصی سے نبھائیں محبت تو بہت سے لوگ آپ سے کر سکتے ہیں پر مخلص سارے نہیں
*" پھر نئے دوست بنانے کی تو ہِمّت ہی نہیں ، دے گئے زخم کئی دوست پُرانے میرے! ۔ "*🌸🤍
*جب کوئی منتظر نہ ہو تو رابطے اچھے نہیں لگتے۔۔🪦💯*
Assalam O Alaikum
Assalam O Alaikum
Good Morning 🌻🌻🌻🌄🌄
Good wali Night 🌉🌉🌉🌉🌉🌉🌉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain