Damadam.pk
SANAULLAH12's posts | Damadam

SANAULLAH12's posts:

SANAULLAH12
 

Rozay kaisy guzr rahy hain friends

SANAULLAH12
 

Assalam O Alaikum Damadam

SANAULLAH12
 

بدلا بدلا سا ہے مزاج🙄🙄
کیا بات ہوگئی۔۔۔۔؟
شکایت ہم سے ھے یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کسی اور سے ملاقات ھو گئی😏😏😒

SANAULLAH12
 

_وہ_جدائی_بھی_کتنی_عجیب_تھی #
#کہ تجھے الوداع بھی نہ کہہ سکا_*
#*_ترے دل میں رہنے کا خیال تھا#
#_ترے_شہر میں بھی نہ رہ سکا_*
...💔💔

Haye Dillll
S  : Haye Dillll - 
Sahii bt hai
S  : Sahii bt hai - 
SANAULLAH12
 

Assalam O Alaikum Good Morning JUMMAH MUBARAK

SANAULLAH12
 

ایک بھی کام کی نہ نکلی
ہاتھ بھرا پڑا تھا لکیروں سے

SANAULLAH12
 

ہم کیا ہیں یہ صرف ہم ہی جانتے ہیں
لوگ تو صرف ہمارے بارے میں اندازہ ہی لگا سکتے ہیں

SANAULLAH12
 

کاش اتنے وفا دار بھی ہوتے
جتنے لوگ حسین ہوتے ہیں

SANAULLAH12
 

_تم میرے نصیب میں بہتر نہیں تھے😢
*_ورنہ میرا خدا غلط فیصلے نہیں کرتا🔥💯*

SANAULLAH12
 

دوسروں سے جلنے والے ہم نہیں
اور ہم سے جلنے والے کم نہیں 🔥

SANAULLAH12
 

.q2 friends

SANAULLAH12
 

.q2 Good Morning JUMMAH MUBARAK

SANAULLAH12
 

ﻧﮩﻴﮟ ﺑﮭﻴﺠﺘﺎ ﻣﻴﮟ ﺍﻥ ﻛﻮ ﻏﺰﻝ ﺟﻦ ﻛﻮ ﺷﻌﻮﺭ ﻋﺸﻖ ﻧﮧ ﮨﻮ
ﻛﮩﻴﮟ ﻛﻮﺋﻰ ﻧﺎﺩﺍﻥ ﻣﻴﺮﻯ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮧ ﻛﺮ ﺑﻴﭩﮭﮯ
💔

SANAULLAH12
 

بات کوئی امید کی مجھ سے نہیں کہی گئی
سو میرے خواب بھی گئے سو میری نیند بھی گئی

SANAULLAH12
 

الفاظ اشارہ کریں گے جانے کا 💏😒
تم آنکھیں پڑہنا اور رک جانا ❤🙏

SANAULLAH12
 

اُسے توڑنا آتا تھا اس نے توڑ دیا💔
وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہـمیت کیاہے
💯〽

SANAULLAH12
 

میں اس کی قیدسے آزاد کہاں ہوں محسن،
بنا کے رکھتا ہے سوچوں میں یرغمال مجھے،
💯〽

SANAULLAH12
 

💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔