Damadam.pk
SANAULLAH12's posts | Damadam

SANAULLAH12's posts:

SANAULLAH12
 

منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥❤✌
اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯

SANAULLAH12
 

چرچا ہمارا عشق نے کیوں جا بہ جا کیا...
دل اس کو دے دیا تو بھلا کیا برا کیا...

SANAULLAH12
 

بک گیا میرا سارا غرور
تیری چاہت خریدنے میں 🔥

SANAULLAH12
 

تمہیں محبت نا تھی وگرنہ ———————
محبوب خامیوں کے ساتھ قبول کیے جاتے ہیں
❤️

SANAULLAH12
 

بگڑی ہوئی زندگی کی اتنی سی کہانی ہے___😔
کچھ بچپن سے نکمے تھے😉
کچھ WhatsApp کی مہربانی ہے😂
*

SANAULLAH12
 

میں:امی بھاگ کے شادی کروں یا شادی کر کے بھاگوں🙈🙈
امی:ٹوٹی چپل سے ماروں یا چپل ٹوٹنے تک ماروں 😒🙄🙄
میں:😥😥😭👉
😂😂😂😂

SANAULLAH12
 

باپ بیٹےسے• بیٹا تم اسکول جاکر کیا کرتے ہو
بیٹا : جی میں چھٹی کا انتظار کرتا ہوں
😃😃😃😃😃😃😃☺

SANAULLAH12
 

چھوٹا راستہ بڑا معلوم ہوتا ہے جب کوئی ہمسفر نہیں ہوتا ہے
اور
بڑا راستہ چھوٹا معلوم ہوتا ہے جب اپنے پیچھے پاگل کتا لگتا ہے
😜😜🤣😂😃😄😅🤣

SANAULLAH12
 

لڑکی:سکن کلر کا کپڑا
دکھاؤ
دکاندار: سکن کلر کون سا؟
منہ والا یا پاؤں والا؟🤓🤓😂🤣😂

SANAULLAH12
 

بابا جی کہتے ہیں
مومن وہ ہے جس کا موبائل سارے گھر والے استعمال کر سکتے ہیں....😂😂😂
ہے کوئی یہاں.....؟؟؟؟؟

SANAULLAH12
 

اسکی یاد میں جام ہاتھ میں اٹھا لیا
🍞پھر لگایا بریڈ پہ
😋اور فٹا فٹ کھا لیا
دکھ اپنی جگہ😞
پکھ اپنی جگہ😂

SANAULLAH12
 

ویسے پنجابی زبان ہمارا کتنا وقت اور الفاظ بچاتی ھے
اہل_اردو
جناب آپکی حرکات و جسارت دیکھ کر ہمیں آپکی ولدیت سمیت پورا حسب و نسب مشکوک نظر آنے لگا ہے،،،
اہل_پنجابی
لکھ دی لعنت آ تیرے جمن الیاں تے😁😜😂😂😂😂😂

SANAULLAH12
 

ھم کسی کی دوستی کے منتظر نہیں
جو ہمیں چھوڑ کر جائے گا، وہ انشاءاللہ رکشہ چلاۓ گا
🙄😵🙊😜😝😁😄😍😂

SANAULLAH12
 

بابا جی کہتے ہیں کہ لڑکیوں کو کوئی بات سمجھانے کی کوشش کرنے سے بہتر ہے کہ
"بندہ دو رکعت نفل پڑھ کر ان کی ہدایت کے لیئے دعا کر دے "
سیاپا_ختم اااا... 🤗😜🤪

SANAULLAH12
 

لڑکیاں اگر ہم لڑکوں سے زیادہ خوبصورت ہوتی تو
میک اپ ہم لڑکوں کے لیے بنتا لڑکیوں کے لیے نہیں
🤭🤣😆😂😜🤪
ذرا نہیں پورا سوچیئے 😂😂😂😂

SANAULLAH12
 

جو میں بولتا ہوں او میں کرتا ہوں
اور جو میں نہیں بولتا او بھی کرنا پڑتا
ورنہ گھر والے مارنے لگتے ہیں
😆😜🤪😂

SANAULLAH12
 

#اساں___شا
کر___آپ___کوں____بھل___ویسو
. . ❤. .
#پر_______یار_____بھلاونڑ_____سوکھا____نائیں_

SANAULLAH12
 

"صاف نیت سے مانگا جائے تو رب نصیب سے بڑھ کر دیتا ہے"!🌸❤
_______💕💯

Garam pani ka Faida
S  : Garam pani ka Faida - 
SANAULLAH12
 

_*توبہ کے آنسو کا کمال یہ ہے کہ، گرتا باہر ہے مگر اندر کی صفائی کر دیتا ہے*_