Damadam.pk
SANAULLAH12's posts | Damadam

SANAULLAH12's posts:

SANAULLAH12
 

ہم تھے ٹھہرے ہوئے پانی پہ کسی چاند کا عکس
جس کو اچھے بھی لگے اس نے بھی پتھر پھینکا.. 🖤

SANAULLAH12
 

یہ تو صرف بہانہ ہے مل بیٹھنے کا ورنہ
تیرا ملنا چائے سے زیادہ میٹھا ہے ❣️☕

SANAULLAH12
 

بس جاتے ہیں دل میں اجازت لیے بغیر
وہ لوگ جنہیں ہم زندگی بھر پا نہیں سکتے

SANAULLAH12
 

انسان اوقات سے زیادہ منہ تب کھولتا ہے
جب گول گپے کھاتا ہے۔
😂😂😂😂
😂😂😂😂
فارغ بیٹھا تھا سوچا آپ لوگوں کو بھی
بتادوں۔
😜😜😜

SANAULLAH12
 

🌸 *نیکی کا اجر!*
🔹 *بے شک جولوگ ایمان لائے اورجنہوں نے نیکیاں کی ہیں ، یقینا ہم ایسے لوگوں کا اجر ضائع نہیں کرتے جواچھے کام کریں ۔*🔹
📗«سورۃ کہف-30»

SANAULLAH12
 

ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.

SANAULLAH12
 

سنا ہے دوستی میں لوگ جان بھی دے دیتے ہیں
مگر جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیا دیں گے .

SANAULLAH12
 

جب کبهی جی میں آے تو لے لینا امتحان ہماری وفا کا
اے دوست
لہو بهی دیں گے چراغوں میں جلانے کے لیے

SANAULLAH12
 

اب مت کھولنا میرے ماضی کی کتاب کو......❤❤
میں جو تھا، وہ رہا نہیں، میں جو ہوں وہ تم سمجھ نہیں سکتے....

SANAULLAH12
 

کون کہتا ھے کہ تیری یاد ____ سے بے خبر ھوں میں
میری آنکھوں سے پوچھ!میری رات کیسے گزرتی ھے.❤jan

SANAULLAH12
 

*آہستہ آہستہ دل بھی بنجر ھو جاتے ھیــــں ... برے رویوں سے ... تلخیوں سے ... اور نفرتوں سے ........!!!*💞💞💞

SANAULLAH12
 

تیرے چہرے کے خدوخال یاد کرتا ہوں
تاکہ جنت میں ملتے ہی تجھے پہچان سکوں ❤

SANAULLAH12
 

خاک_ سے_ بنے _ہیں _صاحب...☝
غرور _جچتا _نہیں _ہم _ پر...✋❤

SANAULLAH12
 

""""""کاش وہ آ جاۓ اور لڑ کر یہ کہے ،،،،،
"""""" ہم مر گئے ہیں کیا جو اتنا اداس رہتے ہو......
*💔*
😭

SANAULLAH12
 

#___مــثال__دینے__کی__بجـائے__👇
#__مــثال__بــن__کر___جـــیو___👌❤

SANAULLAH12
 

خـــامــوشــــی اور تنہــائیــوں میـــں سکـــون ہــــے ,
محفلـــوں میـــں دل ٹـــوٹــــ جـــاتـــے ہیــــــں ..!

SANAULLAH12
 

جسکو تم چاہو...وہ محبت
جو تمہیں چاہے اسکا کیا
جسکے لئے تم روئے...وہ محبت
جو تمھارے لئے روئے...اسکا کیا
جسکے لئے تم تڑپے..وہ محبت
جو تمھارے لئے تڑپا...اسکا کیا
جسکو تم چاہو..وہ تمہیں ملے
جسکو تم نہ ملے...اسکا کیا..........💔💔

SANAULLAH12
 

*چولہے پر رکھا دودھ بھی نصیحت کرنے لگتا ہے۔*
*مجھے چھوڑ کر جو تم جاؤ گے بڑا پچھتاو گے*
😜

SANAULLAH12
 

مرشد اُسکے ہاتھ خالی ہیں......!!!🙆🏻♂️
مرشد اُسے کہو نہ مجھ سے"چوڑیاں"مانگے😍

SANAULLAH12
 

اتنی وفائیں بھی نہ کرنا کبھی کسی سے ساقی...!!!
دل کی گہرائی سے چاہا جائے تو لوگ مغرور ہو جاتے ہیں...!!!❣