کیوں ایسا ہوتا ہے اعتبار کی ٹوٹی دہلیز پر
جو بہت اپنے ہوں اکثر اپنے نہیں ہوتے
زندگی کی سب سے بڑی اذیت کسی لاپروا انسان کا انتظار ہوتا ہے🖤
آدھوری محبت بھی سکون دیتی ہے۔۔!
اس کے بعد نہ حاصل کی تمنا رہتی ہے نہ کسی کو کھونے کا ڈر۔۔۔!🙂🌺
تمہاری چپ اور ہمارا لہجہ
کبھی ملیں گے تو بات ہوگی
ہماری آنکھیں تمہارا چہرہ
کبھی ملیں گے تو بات ہوگی
🥀
کچھ اذیتیں ہمیں خاموشی سے سہنی ہوتی ہیں
کُچھ اذیتوں کی وضاحت الفاظ نہیں کر سکتے
صرف چہرے ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ آوازیں بھی انسان کی کیفیت کا آئینہ ہوتی ہے 💯🥀
یہ بھی حقیقت ہے کہ جو مخلص
ہوں وہ بیوقوف تصور کیے جاتے ہیں۔💔🙂
*کُچـھ عــادتاً بھـی ہنـس مُکـھ ہیـں ہـم...*.
*کُچـھ مُسـکراہٹ بھــی جچـتی ہــے ہــم پــر۔۔۔ 🥀🙈
الفاظ پہ بھاری ہیں یہ خاموشیاں
خاموشیوں میں منافقت نہیں ہوتی.🥀💯
بات کوئی مانتا نہیں 😒بات کا برا سب مان جاتے ہیں,🥀
💕🌱"اگر تم خوش ہو تو شور مت مچاؤ،
کیونکہ اداسیاں کچی نیند سوتی ہیں"😔💯
" اور پھر رشتوں کا ایک رُوپ مطلب پرستی بھی ہے ، کٹھ پُتلی کی طرح جی حضوری کرتے رہو تو سب ٹھیک ورنہ رشتے کچے دھاگے کی مانند ٹُوٹ جاتے ہیں! ۔ " 💔🙂
" کبھی کبھی زندگی کی حقیقتوں کو تسلیم کرنے کے لِیے مضبوط نہیں بے حس بننا پڑتا ہے! ۔ " 💔🙂
اگر تم اس گمان میں ہو۔۔!!
کہ
تم نے کسی کے لیے بہت کچھ کیا۔۔
وقت دیا
اپنی نیند خراب کی
سونے کے اوقات تبدیل کیے
اپنی عادات و اطوار
لہجہ
اور
زندگی جینے کے انداز بدل ڈالے۔
اور
ان سب کی اگلے انسان کی نظر میں
بڑی اہمیت ہو گی۔۔
تو
مبارکباد وصول کرو۔
ایسا کچھ نہی۔
تم صرف استعمال کیے گئے ہو۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain