تجھے اور بھی ہیں چاہنے والے۔۔❤
تجھے میرا ملال تھوڑی ہے۔۔😊
میں مر بھی جاؤں تجھے کیا پرواہ۔۔۔😐
تجھے میرا خیال تھوڑی ہے۔۔🤗
اب کسی سے الجھنے کو دل نہیں کرتا
آپ سہی، میں غلط •اور بات ختم• 🙌🏻
تراش لیا خود کو اس ادا سے
بھاڑ میں جائے دنیا میری بلا سے.🌹💯
کچھ تعلق گہرے ہونے ک بعد بھی ختم ہو جاتے ہیں ۔۔❣️🥀
اہم ہونے کا وہم تھا مجھے 🥀❣️🥀
بڑی ٹھوکریں کھا کر سمجھدار ہوئی ہوں۔ اب میں دل کی باتوں پر توجہ نہیں دیتی❣️🥀
🥀❣️خدو خال بگاڑ گئی لاحاصل محبتیں
❤️اب ہم پہلی تصویروں جیسے نہیں رہے
🥀یار 🥀
یہ وہ جوانی تو نہیں
جس کی بچپن میں ہم نے سپنے دیکھے تھے🥀
تــم ہماری باتوں کا جــواب نهیــں دیتــے تو کیــا هــوا
آؤ گــے جــب همــاری قبــر پر تو هــم بهی ایســا هی کریں گے..!😊
تمہارے بعد ہمیں یہ کبھی.... لگا ہی نہیں!
کہ ہم جہاں ہیں وہاں دستیاب پورے ہیں!
تمہارا شکریہ...........تم شوق سے چلے جاؤ.
میں گِن چکا ہوں اذیت کے باب پورے ہیں۔
محبّت تم سے کر کے محبّت ضائع کر دی ہم نے 💔🙃
❤:جس خاص کے لیے آپ خاص نہیں
اسے عام کیجئے قصہ تمام کیجئے
🥀وہ شخص بس گیا میرے دل میں کہانی بن کر
پھر وہ ہر روز بیان ہوا میری آنکھوں سے پانی بن کر 🥀🖤
ضــد نــہ کــر مــیــری داسـتان سـنـنے 🖤کـــی
مـیں ہـنس کـر بـھی سـناؤں گا تـو توں رو پـڑے گا😥
لوگ بہت تھےپــر وہ شخص
ایک ہی تھا
بھیـــڑ میں دنیــا کی
میـــرا عکـــس ایک ہی تھا
دوستی
عقیدت
شناســائیاں تھی
مگــر
عشـــق جس پہ کرتا رشــک
وہ شخص
ایک ہی تھــا...
ہمـــــــــاری شـــــــــاعری پــہ تـــو لـــــوگ واہ واہ کــــــرتے ہیـــــــــں❤
تـــو ســــوچـــو وہ کیســـا ہــو گا جس کی خاطر ہم شاعری کرتے ہیں 🖤🥀
یہ کہہ کر آزاد کر دیا سانپوں کو سپیروں نے ...
انسان ہی کافی ہے انسان کو ڈسنے کے لئے...🤐🤐
:کبھی فرصت میں بیٹھ کر سوچیں گے۔
زندگی کہاں سے خراب ہوئی ہم سے۔
❤️🩹🥀
.
میں کس کس کو سمیٹوں، حوصلہ دوں
جسے دیکھوں وہی بکھرا ہوا ہے
نگاہوں کے تصادم سے عجب تکرار کرتا ہے
یقین کامل نہیں لیکن گماں ہے کہ پیار کرتا ہے 💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain