چلو آج تھوڑا سا شغل لگاتے ہیں 😄عاشقوں کے مشہور ترین🤣 جملے لکھیں
!اگر تم نہ ملی تو میں مر جاؤں گا!
اب آپ کی باری 😅
*گرمی مذاق مذاق میں🙊🙉😅*
*کچھ زیادہ ہی فری ہوگئ ہے😳😷*
😳😒😒🥹🥹
جس کا چکر نہیں چل رہا
وہ مجھے بتائے
میں اسے مشین میں ڈال کر
اس کا چکر چلاؤں گی🙊🤣
*وہ مڑ مڑ کے دیکھ رہے تھے ہمیں🙈*
*ہم مڑ مڑ کر دیکھ رہے تھے انہیں🙈*
*وہ ہمیں۔ ہم انہیں۔🙈*
*ہم انہیں۔ وہ ہمیں۔🙈*
*کیونکہ امتحان میں۔۔۔🙈*
*نہ انہیں کچھ آتا تھا۔🥹*
*نہ ہمیں🥹*
بڑے افسوس کی بات ہے آج میں نے 7 یا8 سال بعد ٹو کلاس کی کتاب کھولی تو دیکھا کہ وہ کوا ابھی بھی پیاسا ہے😒😥🙁😠😂
امیروں کو ذہنی سکون نہیں ہوتا
یہ جملہ بھی کنگلوں نے ایجاد کیا ہے🙄
اگر آپ کے بابو کا توتلا پن ٹھیک ہو رہا ہے 😒🙄
تو سمجھ جائیں
اب وہ کسی اور کو تھانا تھلا رہا ہے😂😁😁😁🤧😂🙈🙈
یہ بھالو خوبصورت لوگوں
.
کودیکھ کر ناچتا ہے🥰
(◐‿◑)
(( . ))
▕__ ▏
نہیں ناچا۔؟؟🙄
.
خوبصورت ہوتے تو ناچتا نہ 😉😉
میری واری تے نچ نچ کے
.
پاگل ہوگیا سی😂🙈🤣🤣
.
بات سنو ڈنگرو میرا مطلب لڑکو....😝😝😂🤣
جینے کی وجہ ڈھونڈا کرو...
مر تو تم لوگ ہر لڑکی پر جاتے ہو...😫🤐🤦♀️😅😝.
اور پھر زندگیاں اجاڑنے والوں کولگتا ہے کے 🥀🥀💔💔اُن کا حساب نہیں ہونا
*گلہ بنتا ہی نہیں ______بےرخی کا🖤*
*دل ہی تو تھا________بھر گیا ہوگا🖤*
وابستگی قابلِ برداشت رکھیں🙂
اُکتانہ انسانی فطرت میں ہے🍂
🐣🙂💔🦋
انا پرست انسان من پسند انسان کو کبھی حاصل نہیں کر سکتا 🥀🔥
ناواقف رہا وہ شحص اِس دل میں رہ کر بھی
واقف تھا جو اِس دل کے ایک ایک راز سے ن🥀
🦋 ٭یہ جو رنگین تبسم کی ___ادا ہے مجھ میں 😌
مجھ کو لگتا ہے کوئی ___میرے سوا ہے مجھ میں😍🔥😌🥀
کیوں دماغ پہ زور دے کر گنتے ہو غلطیاں میری
❤️❤️❤️
کبھی دل پہ ہاتھ رکھ کر پوچھو قصور کس کا تھا۔۔!!
مغرور جو کہتی ہے___تو کہتی رہے دنیا
ہم مُڑ کے ہر شخص کو دیکھا نہیں کرتے
🍂🍂
تجھے کیوں لگا تو لازمی ہے
نه عشق آخری ہے ، نہ تو آخری ہے🌹💯
تجھے اور بھی ہیں چاہنے والے۔۔❤
تجھے میرا ملال تھوڑی ہے۔۔😊
میں مر بھی جاؤں تجھے کیا پرواہ۔۔۔😐
تجھے میرا خیال تھوڑی ہے۔۔🤗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain